Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

وہ شخص جو کبھی دائرہ تھا زندگی کا...!!
سمٹا کچھ اسطرح سے کہ نقطہ بھی نہ رہا...!!

Princess-Mehak-786
 

عجیب شخص تھا جو ساتھ دے کے چھوڑ گیا
وہ لمبی ہجر کی اک رات دے کے چھوڑ گیا
مجھے یقین تھا کے سایہ بن کے ٹہرے گا . .
مگر وہ دھوپ میں برسات دے کے چھوڑ گیا
یہ کیسی جیت ہے اور جشن کیوں مناؤں میں
وہ اپنے آپ کو ہی مات دے کے چھوڑ گیا
یوں ہار کر بھی کوئی جیت کیسے جاتا ہے
وہ سوچنے کو یہی بات دے کے چھوڑ گیا
وہ چاہتا تو یہ دل توڑ کر چلا جاتا
مگر وہ دل کو اک جذبات دے کے چھوڑ گیا
خزاں میں بھی نظر آنے لگی ہے ہریالی . . .
وہ موسموں کو بھی سوغات دے کے چھوڑ گیا
لگا گیا پھر اک زخم وہ محبّت میں . .
غموں سے وہ مجھے نجات دے کے چھوڑ گیا
تلاش یار میں پھرتا رہے گا اب . .
جو اپنے حصّے کی حیات دے کے چھوڑ گیا

Princess-Mehak-786
 

میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں!!
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے
وہ کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے۔۔۔۔
یہ اُس کا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے

Princess-Mehak-786
 

💔رونے سے اگر محبتیں مل جاتی ۔۔
💔تو آج وہ شخص ہمارے پاس ہوتا ۔۔

Princess-Mehak-786
 

صدقہ ہوں کسی کا،مجھے وار دیجیئے
کسی کام کی نہیں ہوں، مجھے مار دیجئے

Princess-Mehak-786
 

اگر کسی کی جُگنو کی طرح چمکتی آنکھیں ویران ہو چُکی ہیں .ہونٹ ہنسنا بُھول چُکے ہیں
تو ایسے شخص کو غور سے دیکھنا
وہ محبت میں اپنی زندگی ہار چکا ہوتا ہے
اور ہارنے والے سے کبھی
سوال جواب نہیں کرتے
بس دعا لیتے ہیں

Princess-Mehak-786
 

کسی چیز کا مل جانا ہی دعا کی قبولیت نہیں ہوتا ۔
دعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے بس انداز مختلف ہوتے ہیں ۔
کبھی کبھار کسی چیز کا دور چلے جانا بھی دعا کی قبولیت ہوتا ہے ۔
Jumma Mubarak...

Princess-Mehak-786
 

نیند کی گولیاں کھاتی ہے اب
عشاء کی نماز پڑھ کر جو سو جاتی تھی

Princess-Mehak-786
 

مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خاموش سادہ منفرد اور پاگل لوگ

Princess-Mehak-786
 

میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری زندگانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!

Princess-Mehak-786
 

" ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ❤️
ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ 💞
ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ

Princess-Mehak-786
 

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد
جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں

Princess-Mehak-786
 

تجھے خبر ہے!
تو بالکل دعاؤں جیسا ہے
دعا بھی وہ جو مصیبت میں کام آتی ہے

Princess-Mehak-786
 

یہ اکتوبر کے گرم دن
ٹھنڈی شامیں
سرد راتیں
تلخ باتیں
تمہاری یادیں
میں اور میری چائے

Princess-Mehak-786
 

اک چاند تنہا کھڑا رہا،
میرے آسمان سے ذرا پرے
میرے ساتھ ساتھ سفر میں تھا،
میری منزلوں سے ذرا پرے
تیری جستجو کے حصار سے،
تیرے خواب تیرے خیال سے
میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا،
تیری چاہتوں سے ذرا پرے
کبھی دل کی بات کہی نہ تھی،
جو کہی تو وہ بھی دبی دبی
میرے لفظ پورے تو تھے مگر،
تیری سماعتوں سے ذرا پرے
تو چلا گیا میرے ہمسفر،
ذرا دیکھ مڑ کے تو اک نظر
میری کشتیاں ہیں جلی ہوئی،
تیرے ساحلوں سے ذرا پرے

Princess-Mehak-786
 

محبّت چہرے نہیں دیکھتی ,محبّت تو"
چاہت, احترام, اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے

Princess-Mehak-786
 

تحریـروں کــــے ہنـر ســــے واقفــــ ہـوں میـں بھـــی
مگـر شـوق ہــــے کـہ آنکھیـں پڑھــــے کوئــــی

Princess-Mehak-786
 

🌹وہ ایک بار نہیں ھے ، ھزار بار ھے وہ
🌹سو ھم اُسی سے بچھڑ کر ، اُسی سے مِلتے ھیں

Princess-Mehak-786
 

مسکراتی ہوں تو اندر ہی مر جاتی ہوں ۔۔
کیا سمجھتے ہیں لوگ بہت خوش رہتی ہوں میں ۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہر چیز اک حد میں اچھی لگتی ہے
ایک چائے ہے جو بے حد اچھی لگتی ہے
.
Good morning❤☕