محبت کا مطلب ھوتا ھے
😍 场合唱歌女靴传播不必
نہیں پڑھا جا رھا نہ🤓😜
پتھر دل ھو🤓 ..... ,
تم کیا جانو محبت کی زبان 🥺😩
" آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے ۔ "
مجھ پر واجب ہے انتظار تیرا
خود کو رکھوں گی عمر بھر تنہا
اکتوبر آگیا ہے ❤
راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂
اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔!
سردی کی پہلی دستک..🥰 سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔۔❣️ اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔🥀 پتوں کا گرنا🍁🍁
سورج کی آخری جھلک 🌤️!! اور۔۔۔۔!!
رات کی تاریکی میں چھپا چاند۔۔🌙
گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے ..
گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!! دھندلےآسمان میں اس تارے کو ڈھونڈنا
جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے!
ہاں مجھے بہت پسند ہے🥰 کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا!!🖤🥀
سن۔تیرے بعد محبت چھوڑ دی میں نے ۔۔۔
اداس شاموں میں وہ لوٹ کر آنا بھول جاتا ہے...
کرکے خفا مجھ کو وہ منانا بھول جاتا ہے...
اس نے کہا تھا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
پھر کچھ دنوں کے بعد قیامت ہی آ گئی۔۔۔🥀
میں نے تنہائی پہ وارے ہیں خدوخال سبھی
میں نے جن جن کو ھے کھویا مُجھے سب یاد رھے۔
أپ کی بد دعا میں اثر نہیں ہے ۔۔
میں بیمار تو ہوتی ہوں مگر مرتی نہیں ۔۔
ایک غلطی روز کر رہے ہیں ہم
جو ملے گا ہی نہیں اس پر مر رہے ہیں ہم🥺
"پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن جس سے مُحبت ہو ناں اُس سے دل نہیں بھر سکتا ، یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں ، پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ مُحبت کبھی نہیں بدلتی اور محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔"
"مسکراتے ہوئے چہرے چھپاتے ہیں راز گہرے"!
سُنو۔۔ تُم لوٹ آؤ ناں ۔۔
اب تو موسم کی گرم جوشی
بھی اپنے انجام کو پہنچی
اب تو سرد ہواؤں کی سنسناہٹ بھی لوٹ أئی ہے۔۔
اب تو میلوں دور گئے مسافر بھی گھر لوٹ آئے ہیں ۔۔
اب تُم بھی لوٹ آؤ ناں ۔۔
تمہاری یاد میں جو أنسو میں روز بہاتی ہوں
اب وہ پوجھتے ہیں مجھ سے
کہاں ہے ہم سفر تیرا ۔۔
کہاں ہے چارہ گر تیرا ۔۔
سُنو تُم لوٹ أؤ ناں ۔۔۔
یوں مجھ کو ستاؤ ناں ۔۔
سُنو اے سکون قلب میرے ۔۔
سُنو اے روحِ من میرے ۔۔
اب تُم بھی لوٹ آؤ ناں۔۔
.
My own poetry
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہے ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہیں
ایک دن بھی نبھا نہ پائینگے میرا کردار
وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں
پھر تمھاری جدائی کا سن کر
میرے
گھر والوں نے سبھی پنکھے اتار لیے
قبر کے خوف سے ڈراتی رہتی ہے مجھے
میری ماں کو ڈر ہے کہی میں خود کشی نہ کر لو
پھر تھک کے میری آنکھ نے سارے بہا دئیے
اشکوں کا بوجھ اِن سے اٹھایا نہیں گیا
مَیں جس کی آرزو میں خدا تک پہنچ گیا
میرے لئے وہ شخص بنایا نہیں گیا
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا ۔۔
سکون اتنا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے ۔۔
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں۔۔۔۔۔۔ کب سچے کرتے ہیں
آ گفتگو کر!! فلسفے پر،،،، جنوں پر،،،، عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں۔۔۔۔۔ تو بچے کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain