Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

عشق کے بچھڑے ہوئے، ہجر کے مارے ہوئے لوگ ۔۔
حوصلہ دیتے رہے حوصلہ ہارے ہوئے لوگ ۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہیں پہ جا کے کریں گے شکایتیں ساری
ہم اپنے خواب تہِہ خاک لے کے جائیں گے

Princess-Mehak-786
 

شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر
مجھ سے ملنے آتی ہیں
اور پھر رات گزر جاتی ہے
ان کی خاطر داری میں

Princess-Mehak-786
 

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی

Princess-Mehak-786
 

عربی کہاوت ہے
کہ اگر تم مرنا چاہتے ہو تو
خود کو سمندر میں پھینک دو
تو تم دیکھو گے کہ تم خود کو
بچانے کی کوشش کر رہے ہو
تب تم جانو گے کہ تم
خود کو نہیں مارنا چاہتے
بلکے تمہارے اندر
کوئی "شے" ہے
جسے تم مارنا چاہتے ہو

Princess-Mehak-786
 

*وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
*خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی...

Princess-Mehak-786
 

بھاگتے لمحوں میں ٹھہری ہوئی زندگی
سب حاصل ہے مگر ہاری ہوئی زندگی...

Princess-Mehak-786
 

کاش کوئی ایسا شخص ہو__!!
جو مجھ سے تیری باتیں سننے پہ
رضا مند ہو جائے
میں
اُس شخص کے پاس جا بیٹھوں
تیرا نام لوں
بات شروع کروں اور
ذرا ذرا رَو دوں
میں بتاؤں اُسے
کہ
یہ خسارہ
جان پہ بھاری ہے__

Princess-Mehak-786
 

تم سے 'محروم' جو ہوں
مجھے 'مرحوم' لکھا جائے

Princess-Mehak-786
 

اسکے ہونے کو درکار نہیں وجہ ..
یہ بے سبب , بے اختیار ہوجاتا ہے..
پارسا , حسین و زہین سے کیا مطلب اسکو
عشق بے نیاز ہے,خطاوار سے بھی ہوجاتا ہے

Princess-Mehak-786
 

میں نے ایک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں اپنی حالت کو سنواروں گی تو مر جاؤں گی

Princess-Mehak-786
 

تم سے اچھا نہیں لگا کوئی
رات کو ہم نے ___ چاند بھی دیکھا 🌙

Princess-Mehak-786
 

ٹال دیتی ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ ترے بعد کسی کا ہونا

Princess-Mehak-786
 

زندگی کا نام تو سُنا ہوگا تم نے
بس اسی سے نفرت ہوگئی ہے"-

Princess-Mehak-786
 

ہے سیاہ بخت کوئی مجھ سا۔
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

یاد اُس کی ابھی بھی آتی ہے ۔۔
پُرانی عادت ہے کہاں جاتی ہے ۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ اتنا حسیں تھا کہ مجھ پہ اب واجب هے
تمام عمر اُس سے بچھڑنے کا غم کیا جائے..

Princess-Mehak-786
 

" پھر یوں ہُوا کہ خُواہشوں کو زہر دے دِیا ؛
پھر یوں ہُوا کہ نیند رُوٹھی ، خُواب مر گئے ۔ "

Princess-Mehak-786
 

میرے لیے ایک لائن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنقید ، تعریف ، مشورہ ، نصیحت

Princess-Mehak-786
 

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں