Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

*ہم اس کو کھونے سے ڈرتے تھے🥀*
*اس نے ہمارا یہ ڈر بھی ختم کردیا*

Princess-Mehak-786
 

ویسے تو ہمیں پھول بھی پسند ہیں
لیکن جب ہم آئیں تو
ہمارے لیے میز پر
چاۓ بھی رکھنا
.
#☕️☕️☕️

Princess-Mehak-786
 

عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہُوا جائے ۔۔
دل کہتا ہے بس ایک کپ اور چائے ۔۔

Princess-Mehak-786
 

شیریں انداز طبعیت پہ مت جائیے ۔۔
دل چائے سے بھی زیادہ کڑوا ہے ہمارا ۔۔

Princess-Mehak-786
 

جسے تُم عشق لکھتے ہو ۔۔
اُسے ہم چائے کہتے ہیں ۔۔

Princess-Mehak-786
 

کہو تو کیسی لگتی ہے ۔۔
وہ چائے جو ہمارے بغیر پیتے ہو ۔۔

Princess-Mehak-786
 

جن کو چائے سے لگاؤ ہوتا ہے ۔۔
اُن کے دل میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے ۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ کرتے ہیں اختلاف ہر بات پہ ہائے ۔۔
Coffe وہ کہتے ہیں
ہم کہتے ہیں چائے ۔۔

Princess-Mehak-786
 

ایک گلاس پانی پلانے پر دس نیکیاں ملتی ہیں تو سوچیں ایک کپ چائے پلانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی ۔۔

Princess-Mehak-786
 

زندگی سے اگر چائے نکال دی جائے تو
پیچھے صرف سردرد رہ جاتا ہے ۔۔

Princess-Mehak-786
 

جانتے ہو
چائے اور چاہت
ایک جیسی ہوتی ہے
مل جائیں تو سکون
نہ ملیں تو بے قراری
.
# ☕️☕️

Princess-Mehak-786
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم سے راہ و رسم بڑھے
تو آپ ہمیں چائے کی دعوت پہ بلا سکتے ہیں
.
☕❤🌷

Princess-Mehak-786
 

اک تمہارے بعد کسی سے بھی میری محبت اتنی شدید نہیں ہو سکتی کہ میں اس پر اپنی انا قربان کر دوں

Romantic Poetry image
P  : I am tea lover☕ - 
Princess-Mehak-786
 

جن کی زندگی میں بہت شور ہو ناں❗
ان کا فون اکثر سائیلنٹ پہ ہوتا ہے 🤐
Same...

Princess-Mehak-786
 

ایک نمبر سے کال آئے اگر !!۔
پھول بانٹوں گی ساری دنیا میں ۔۔
۔🌻🌼🌸🌹🌺🍁🌷
۔
Good morning

Princess-Mehak-786
 

"دُنیا میں باپ وہ واحد مرد ہے
جو بیٹی کی آنکھ میں آنسو نہیں دیکھ سکتا ۔"
.
Love you baba❤.

Princess-Mehak-786
 

سنو لڑکیو
#پردہ کرو ⁦❤️⁩
#کیونکہ تم #کسی والد کا #غرور ہو⁦❤️⁩
#پردہ کرو ⁦❤️⁩
#کیونکہ تم #کسی بھائی کی #غیرت ہو ⁦❤️⁩
#پردہ کرو⁦❤️⁩
#کیونکہ تم #کسی شوہر کی #عزت ہو⁦❤️⁩
#پردہ کرو ⁦❤️⁩
#کیونکہ تم #کسی گھر کی #زینت ہو ⁦❤️⁩
#پردہ کرو ⁦❤️⁩
#کیونکہ پردہ #حیا کا #زیور ہے⁦❤️⁩
#پردہ کرو⁦❤️⁩
#کیونکہ پردے میں #عورت کی #شان ہے⁦❤️⁩
#پردہ کرو⁦❤️⁩
#کیونکہ تم #کوںٔی معمولی #لڑکی نہیں⁦❤️⁩
#بلکہ اسلام کی #شہزادی ہو ⁦❤️⁩
کوںٔی شہزادی اتنی معمولی نہیں ⁦❤️⁩
کہ ہر کسی کی نگاہ اس کی طرف اٹھ جائے 💞

Princess-Mehak-786
 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں

مجھے ذائقوں میں اگر لکھنا چاہو ۔۔ تو لکھنا کہ چائے جیسی ہوں میں ۔۔
P  : مجھے ذائقوں میں اگر لکھنا چاہو ۔۔ تو لکھنا کہ چائے جیسی ہوں میں ۔۔ -