میں دوسروں کو درس دینے والی لڑکی خود
ایک نامحرم کی محبت میں برباد ہوں
🙃💔
میرے دیکھے ہوئے خواب جیئے گا
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص۔۔!😢💔
تمہیں پتہ ہے میرے ہاتھ کی لکیروں میں ۔۔
تمہارے نام کے سارے حروف آتے ہیں ۔۔
تمہیں پتہ ہے میں تمہارے بعد ایک عجیب سی دُنیا میں رہتی ہوں ۔۔
جہاں اپنے تو ہیں مگر ساتھ نہیں ۔۔
جہاں پھول تو ہیں مگر خوشبو نہیں ۔۔
جہاں ہنسی تو ہے مگر سچی نہیں ۔۔
جہاں سکون تو ہے مگر میرے لیے نہیں ۔۔
جہاں باتیں تو ہیں مگر تمہاری نہیں ۔۔
جہاں خواب تو ہیں مگر پورے نہیں ۔۔
جہاں دل تو ہے مگر جذبات نہیں ۔۔
۔
المختصر ۔۔۔ میرا وجود تمہارے بغیر نامکمل ہے
۔
My own words
🌸 مجھے الجھن ہوتی ہے جب کوئی نکاح سے پہلے محبت کی دعوے کرتا ہے چاہے کوئی ہزار دعوے کرے میں یہی کہوں گی کہ نکاح سے پہلے محبت کا کوئی وجود نہیں ہے
جو چیز اللہ کو پسند نہیں اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے؟
🌸محبت کرنا گناہ نہیں ہے محبت میں بہک جانا گناہ ہے
محبت وہی جائز اور پاک ہے جو صرف اپنے محرم سے ہو
🌸 اللہ نے سکون صرف حلال میں رکھا ہے اور یہ سکون صرف نکاح کے بعد ہی ملتا ہے۔۔
اپنے قیمتی جزبات کو غلط جگہ ضائع نہ کرے حلال محبت بہت خوبصورت ہے اپنے قیمتی جزبات کو حلال محبت کیلئے مخفوظ رکھے کیونکہ سکون تب ملتا ہے جب آپ کے سنگ چلنے والا شخص آپ کا محرم ہو۔۔۔
اللہ نے مرد عورت کو ایک دوسرے کیلئے ہی پیدا کیا ہے لیکن ساتھ اللہ نکاح کا حکم دیتا ہے
وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے
شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے
اب تو بے رنگ ہو گیا ہے سب کچھ
ورنہ سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں🖤
#چائے کے دو کپ
سامنے رکھے
میں سوچ رہى ہوں
کاش۔۔۔ابھی آہٹ ہو
اور تم آ جاؤ...🥰
تم کوئی غزل نہیں ہو جو گنگنائی جاؤ ۔۔!!
تم وہ دُکھ ہو جو زبان پر تالے لگاتا ہے ۔۔!!
دن میں سب کو ہسا ہسا کے پاگل کرنے والی لڑکی
رات کو خود پاگلوں کی طرح روتی ہوں۔
سسکیاں لیتا ہے وجود میرا
نوچ نوچ کے کھا گئی یادیں تیری
کیسے چپ چاپ برستی ہے مسلسل بارش
جیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا
سوچتی ہوں جب لاش لٹکتی ہے پنکھے سے 🙂
عشق تو سامنے بیٹھا ہنستا ہو گا_____!!!🖤🌸
ڈپریشن سے نکلنے کا کوئی حل بتائیں
خودکشی کے علاوہ-"
مُجھ پہ کبھی نہ آتے یہ اذیت کے دن ۔۔
*میں اگر بچپن میں مر گئی ہوتی ۔۔
ہاں مر چکا ہے دل ---!!!!
اب دل نہیں کرتا کسی سے بات کرنے کا ، کوئی میسج بھی کرے تو جواب دینا کا دل نہیں کرتا ، اور جواب دے بھی دوں تو ایسا جواب دیتی ہوں کہ سامنے والے کو لگتا ہے کہ میں اُس سے بیزار ہوں مگر نہیں ، میں خود سے تنگ آ چکی ہوں ،میں اپنے آپ کو اچھی نہیں لگتی ، مہینوں گزار جاتے ہیں اب شیشے کو نہیں دیکھتی اور کبھی دیکھ بھی لو تو خود سے سوال کرتی ہوں کہ کس کا روگ منا رہی ہوں خود کا جو خوبصورت آنکھوں کی مالک تھی اب کس قدر بد صورت نظر آتی ہے ، آنکھوں کے گرد ہلکے ، زرد رنگ ، سیاہ ہونٹ ! کیا تھی میں اور کیا بن گئی ہوں لکین ہاں میں زندہ ہو مگر مر چکا ہے دل
#اداس🥺#.
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر
مجھے ایسا انسان چاہئے جو صرف میرا ہو صرف میرا بن کے رہیے جو میری توجہ کا طلبگار رہے جس کو میرے نہ ہونے سے تکلیف ہو جس کو میرے دور جانے کا ڈر ہو جو میرے ناراض ہونے سے بے سکون ہو جائے جو میرے لیے رب سے دعائیں کرے اور میرا ہاتھ تھام کے میرے ساتھ مسکراۓ
جب کانچ اٹھانے پڑ جائیں،
تم ہاتھ ہمارے لے جانا،
جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں،
تم ساتھ ہمارا لے جانا،
جب دیکھو کے تم تنہا ہو،
اور راستے ہیں دشوار بہت،
تب ہم کو اپنا کہہ دینا،
بے باک سہارا لے جانا،
جو بازی بھی تم جیتو گے،
جو منزل بھی تم پاؤ گے،
ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں،
احساس ہمارا لے جانا،
اگر یاد ہماری آجائے،
تم پاس ہمارے آجانا،
بس اک مسکان ہمیں دینا،
پھر جان بھی چاہے لے جانا۔۔۔!!!
لوگ Congrats
لکھتے ہیں کیوں کہ انہیں Kongrazulautiun
کے سپیلنگ نئ آتے۔
کچھ لوگ Uni لکھتے ہیں کیوںکہ ان کو Younewaracti کے سپیلنگ نئ آتے
کچھ لوگ clg لکھ دیتے کیوں کہ qouwledge کے سپیلنگ نہیں آتے۔
اور تو اور chem اور phy لکھ دیتے ہیں کیوں کہ keimestreiy اور fyhixicxs کے سپیلنگ نہیں آتے۔
نالائق عوام۔۔مجھ سے سیکھو کچھ 🤭🤭🤭
ورنہ کلاس میں فعل ھو جاؤ گئے 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain