عین ممکن ہے- میں پلٹ آؤں
اس کی آواز میں بلاؤ مجهے
میں نے بولا تھا یاد مت آنا ؟
جھوٹ بولا تھا یاد آؤ مجهے
میں نصیبوں کی ہاری لڑکی ہوں🥺
دعا کرو انتقال کر جاؤں 💔😢
وہ جن کو مل جاتی ہے بن مانگے محبت
ان سے کہنا ہمارے لیے بھی دعا کرنا , 🤲
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنی عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
جتنی محبت میرے بس میں تھی
میں نے تم سے کی مگر پھر بھی میں ہار گئی
بری ہے خودکشی لیکن تِرے جانے پہ سالوں تک
تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مر جاتے.!
لمحۂ کرب تری شدتِ اذیت کی قسم
دلِ بسمل کو ستم گر تیرا ہر وار لگے
چیخ کر کہوں گی خدا سے ___
چلتی اذاں ' اپنے ماں باپ' تیری اور تیری بنائی ہوئی پاک کتاب اور تیرے محبوب کی قسمیں کھانے والا 'میری محبت اور جذبات سے کھیل گیا ۔۔
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ .
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے راہ محبت میں
محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے
شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے ،وہ ہی بھول گئے!
Headache😢
محبت بانٹنے والی___ نرم دل لڑکی ہوں!!❤🔥🦋
دل دکھ بھی جائے تو مسکرا کے ٹال دیتی ہوں!!🖤🙂 💯
Good night
تم مجھے دوست ہی سمجھو تو بہت اچھا ہے
مجھ سے یہ عشق مصیبت نہیں پالی جاتی
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری..
.
کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں...
او پاگل ۔۔۔ مجھے اللہ سے مانگ لو ناں
تُم شکل سے ویسے بھی مانگنے والے لگتے ہو
بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں
لوگ اکثر بند کمروں میں زیادہ بھیگ جاتے ہیں
اُلجھنا چھوڑ دیں ایسی چیزوں سے، حالات سے اور لوگوں سے جن کو آپ بدل نہیں سکتے اور اپنی توجہ اُس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں یعنی کہ اپنا آپ۔🙂❤️😍
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain