Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

مجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا
پتا ہے!! امی دیکھ کے روتی ہیں مجھے.

Princess-Mehak-786
 

اور پھر ہم جیسے لوگ تو سر درد سے ہی مر جاتے ہیں ۔۔

Princess-Mehak-786
 

کسی کو سونپا گیا تُو بغیر محنت کے
مری کمائی کوئی چھین لے گیا مجھ سے
اب اس عذاب میں اک خودکشی ہے حل میرا
یہ ایک حل بھی مگر دین لے گیا مجھ سے 💔

Princess-Mehak-786
 

دو آنکھوں میں,___دو ہی آنسو"😥
.
اک تیرے "لیے"___اک تیری" خاطر"🥀💔

Princess-Mehak-786
 

#اُسکا خیال دل میں #گھڑی دو #گھڑی رہے
پھر #اُسکے بعد #میز پر #چائے پڑی رہے
💞💞💞

Princess-Mehak-786
 

ہنس ہنس کے وہ میرے عشق کی کرتے ہیں توہین ۔۔
میں کہتی ہوں مر جاؤں گی ۔۔۔ وہ کہتے ہیں ۔۔ آمین

Princess-Mehak-786
 

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا __________❤________!!
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں ______❤_________!!

Princess-Mehak-786
 

"لڑکیاں ہارتی نہیں ہیں اُنہیں ہرایا جاتا ہے.. لوگ کیا کہیں گے یہ کہہ کر چُپ کرایا جاتا ہے.."🙂💔

Princess-Mehak-786
 

اُس کچی عُمر والی کے فلسفوں کو کوئی نہ سمجھا۔۔
۔
جب اُس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا
اور نا ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے.. 🖤

Princess-Mehak-786
 

کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مُجھ سے تُمہاری باتیں سننے پہ رضامند ہو جائے ، میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے اُس شخص کے پاس جا بیٹھوں ، تُمہارا نام لوں بات شُروع کروں اور زار زار رو دُوں ، میں بتاؤں اُسے کہ ؛ یہ خسارہ جان پہ بھاری ہے🍁🖤💔

Princess-Mehak-786
 

ہمارے ساتھ بیٹھ کر کوئی نہیں رویا
سبھی نے جان چھڑائی، دعائیں دیتے ہوۓ!💜

Princess-Mehak-786
 

وہ کچھ سنتا تو میں کہتی
، مجھے کچھ اور کہنا تھا🍂
وہ پل بھر کو جو رک جاتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ...
کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .

Princess-Mehak-786
 

میں اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف آپکی ہر سازش فضول ہے

Princess-Mehak-786
 

اور میں کچی عمر میں دوائیوں پہ چلنے والی
اِک ناکارہ سی لڑکی ہوں ________🖤🙂

Princess-Mehak-786
 

اور پھر کچھ لوگ اپنی جوانی کا حسین حصہ ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں 🙂
.
Meri trha

Princess-Mehak-786
 

کہاں گیا وہ...؟؟
چھوڑ گیا...🙂🖤
تو بُھول جاٶ...!!
بُھلانے میں شاید میری عمر سے بھی زیادہ عرصہ درکار ہے، کُچھ سمجھ نہیں آرہا لیکن...!!
لیکن کیا...؟؟
لیکن بُھلائے نہیں بُھولتے...🙂🖤
کِسی اور کو اپنا بنالیں شاید رفتگاں بُھول پاٶ...؟؟
دنیا میں کوئی اور ہے ہی نہیں...🙂🖤
تو کیا ہوگا آخر...؟؟
چار تکبیر کی نماز إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...🙂

Princess-Mehak-786
 

کہاں رہتی ہو...؟؟
انجان شہر میں...🙂🖤
کون ہے آپ کے ساتھ...؟؟
انجان لوگ...🙂🖤
اُن کے ساتھ خوش تو ہو نا...؟؟
نہ، مجبوری ہے...🙂🖤
کیا کہوں آپکی باتیں کُچھ ٹھیک نہیں...!!
ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہوں...🙂🖤
کوئی یاد آتا ہے...؟؟؟
ہاں...🙂🖤
کون...؟؟
جو نہیں آنے والا...🙂🖤

Princess-Mehak-786
 

دُنیا تو بہت بڑی ہے اِتنی بے زار کیوں ہو...؟؟
میرے لیے چھوٹی ہے اِتنی کہ گُھٹن ہوتی ہے...🙂🖤
کیا چاہیے...؟؟
نیند...🙂🖤
کیسی نیند...؟؟
ایسی کہ پِھر آنکھیں نہ کھولوں، کسی کی آواز نہ سُنوں، کسی کو آواز نہ دوں، بس ایک کال کوٹھڑی اور میں...🙂🖤
آپ پاگل ہو...؟؟
شاید...🙂🖤
ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو...؟؟
آپ نہیں سمجھ سکتے...🙂🖤

Princess-Mehak-786
 

زِندگی مُشکلات میں ہے...؟؟
بہت زیادہ...🙂🖤
دل میں درد ہو رہا ہے...؟؟
بہت عرصے سے...🙂🖤
کپڑے خریدے اپنے لیے...؟؟
نہیں...🙂🖤
کیوں...؟؟
پِچھلے سال کے پڑے ہیں...🙂🖤
وہ تو پُرانے ہو گٸے ہوں گے نا...؟؟
پہنے ہی نہیں...🙂🖤
کونسا کَلر تھا...؟؟
کالا...🙂🖤
کالا تو غم و دُکھ کی نِشانی ہے...؟؟
پسند ہے...🙂🖤
تو سفید کیوں نہیں...؟؟
وہ لوگ لیں گے نا میرے لیے...🙂🖤
کون لوگ...؟؟
وہ جو اکیلا چھوڑ گٸے ہیں...🙂🖤
اِتنی نا اُمید کیوں ہو...؟؟
نا اُمید نہیں، اُمید رکھتی ہی نہیں...🙂🖤