پِھر یہ سب کیا ہے...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤
کِسی کی یاد آ رہی ہے...؟؟
ہاں...🙂🖤
کوئی ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤
کُچھ تو اچھا بولو...؟؟
کُچھ اچھا ہے بھی تو نہیں...🙂🖤
محبت کرتی ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤
آنکھیں کیوں لال ہیں...؟؟
نیند پوری نہیں...🙂🖤
تو سو جاٶ نا...؟؟
نیند آئے تب نا...🙂🖤
موبائل چھوڑو سو جاٶ...!!
زمین جگہ نہیں دے رہی...🙂🖤
پِھر یہ کیا ماجرا ہے...؟؟
دل پہ بوجھ ہے...🙂🖤
کِسی کی یاد میں...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤
کیسی ہو آپ...؟؟
ٹھیک ہوں... 🙂🖤
کیا کر رہی ہو...؟؟
کُچھ نہیں...🙂🖤
جاگ کیوں رہی ہو...؟؟
نیند نہیں آ رہی...🙂🖤
نیند کیوں نہیں آ رہی...؟؟
عادی ہوں...🙂🖤
یہ کیسی عادت ہے...؟؟
اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے...🙂🖤
کِس نے عادی کیا...؟؟
پتہ نہیں...🙂
خُوش ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤
خفا ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤
کِسی کا انتظار ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤
کوئی آ رہا ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤
وہ جن پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا۔
اُنہیں ہمارے ہاتھ کی چائے پلائی جائے۔
۔
Tea lovers☕☕☕
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے،،،
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست۔۔۔
۔
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں پاستہ ۔۔
اُٹھ گئی ہے شہزادی لے أؤ ناشتہ ۔۔
۔
Good morning
😻 اظہار محبت؟ 😻
💖 ارے نہیں جـــانِ محــرم💖
❤️آپـــ تو کُل کائناتــــ ہیں ❤️
❣️ ہمــاری 😘❣️
_
مجھے جو اچھا لگتا ہے میں وہ ۔۔
کرتی ہوں ۔۔ Post
اس کا تعلق میری حقیقی زندگی سے نہیں ہے ۔۔
اور نہ ہی زندگی اتنی آسان اور عام ہے جس کو کسی ۔۔
میں بیان کیا جا سکے ۔۔ Post
*وہ مجھے بھول گیا ہوگا لیکن
*میرے فون کا لاک آج بھی اسکے نام سے ہی کھلتا ہے
تُم سے بچھڑے 3 سال ہو گئے اور جانتے ہو جب تم مجھے چھوڑ کر گئے تمھارے جانے پر جو الفاظ تم نے کہے تمھارے وہ تلخ الفاظ اور اس کوسہنے کی برداشت پھر برداشت کا صبر، اور پھر صبر کرتے ہوئے چپ رہنے کی اذیت کیا ہیے؟نہیں جانتے نہ، چلو میں تمہیں بتاتی ھوں تم نے تو مجھے چھوڑ دیا اج تک واپس مڑ کر نہیں دیکھا ارے میں زندہ ہوں یا مر گئی😭میں آج تک یہ درد برداشت کر رہی ہوں پوری پوری رات روتی ہوں بس درد کم ہو جائے لیکن میرا درد کوئی نہیں سمجھتا اچھا سنو تم نے کبھی زندہ انسان کے جسم سے کھال نوچتے دیکھا ہے کسی کو یقیناً نہیں دیکھا ہوگا چلو اک کام کرو اپنے ہاتھ کی اک اُنگلی سے اُسکا ناخن ادھیڑ ڈالو یکدم نہیں آہستہ آہستہ کرکے تب تک کہ جب تک کہ وہ جڑ سے اُتر نا جائے ادھیڑتے رہو
ارے بتاؤ کیا تُم ایسا کرسکتے ہو
تم کیا کوئی بھی اتنی سی تکلیف بھی برداشت نہیں کرے گا
تم کیا جانو اُسکی آواز، اسکی ہنسی' اور اسکا قہقہہ" اسکی صورت کس قدر خوبصورت ہے، کتنی بھی پریشانیاں کیوں نہ ہوں، اُس کا مجھ سے بات کرنا رکی ہوئی دھڑکنیں بحال کر دیتا ہے، ساری تھکن دور کر دیتا ہے، یوں لگتا ہے جیسے برسوں کے لاغر بےجان وجود میں زندگی کی رمق دوڑنے لگ گئی ہو، جسکے اک نظر ، نظر آنے سے میری رگوں میں بہتی اذیت تھم سی جاتی ہو، جیسے دنیا کی ساری خوشیاں میرے دامن میں خودبخود آ گئی ہوں، تب میں بتا سکتی ہوں کہ #سکونِ_قلب❤ کیا ہوتا ہے، #سکونِ_جاں❤ کسے کہتے ہیں، ہاں وہ اک شخص میرے لئیے #متاعِ_حیات❤ ہے، وہ اک شخص کل #کائنات جیسا ہے، وہ اک شخص میرے لئیے #زندگی جیسا ہے، میرے لئیے وہ #رزق جیسا ہے، جسکے بغیر میری آنکھیں، میرے کان ، میری سانسیں فاقوں مرتی ہیں 💔😥 ہاں مجھے ہے جنوں تیری محبت کا ۔۔
تیری الفت میں صنم ، دل نے بہت درد سہے
غم ھمیں لوٹ گیا ، ہائے دل ٹوٹ گیا
پھر بھی آنسو نہ بہے اور ھم چپ ہی رہے
ھم نے ملتے ہی نظر ، دل دیا نذرانہ تجھے
پیار سے پیار بھرا ، کہہ دیا افسانہ تجھے
تجھ سے پایا یہ صلہ ، درد دنیا کا ملا
غم زمانے کے سہے اور ھم چپ ہی رہے
آگ سینے میں لگی ، ایسی کہ نکلا نہ دھواں
کس طرح جل گیا دل دل ہے نہ دل کا نشاں
اس قدر ضبط کیا ، ھم نے ہر اشک پیا
دل میں ارمان رہے اور ھم چپ ہی رہے
فصل ِ گُل آ بھی چکی ، آس کے غنچے نہ کِھلے
فاصلے بڑھتے گئے ، مل کے بھی دو دل نہ ملے
بن کے ہر نقش مٹا اور قافلہ دل کا لُٹا
اشک تھم تھم کے بہے اور ھم چپ ہی رہے
اور ھم چُپ ہی رہے اور ھم چپ ہی رہے
یہ کیا کہ جب بھی ملو پوچھ کے بتا کے ملو
کبھی کرو مجھے حیران اچانک آ کے ملو ... 😳😍😘
دعا سلام ہے کیا شے ؟ مصاَفحہ کیسا؟
تکُلفات کو چھوڑو، گلے لگا کے ملو .... 🔥🙈♥️
کتنی برکت ہے تیرے عشق میں!..😍
جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی🙈
جارہا ہے۔۔😘
💞تم سے بات کرتے تم سے محبت کرتے تم سے اک رشتے💞 نبھاتے مجھ برس ہونے کو ہے لیکن لگتا ھے یہی کل پرسوں کی بات ہے🥀
🥀تمہارے ساتھ تو بائیسویں صدی تک جینا ھے تمہارے 🥀ساتھ تو سکون کے باغات میں جینا ھے پھر تم کیسے پرانے ہو سکتے ہو۔❤️
.
My lifeline 🥰😘..
کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں
میں ان میں تجھے تحریر کروں
اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر
تجھے پھر سے میں تحریر کروں
دُعا کرو مُرشد آج ایک کمال ہو جائے ۔۔
میں سو جاؤں اور میرا انتقال ہو جائے ۔۔
۔
Good night everyone
آپ دل کی بات کرتے ہو ۔۔
میں جان بھی وار دوں آپ پہ ۔۔
مجھے عشق آپ سے ۔۔
کچھ انتہا سے زیادہ ہے ۔۔
دُنیا کی ٹھوکروں نے سمجھ دار بنا ڈالا ۔۔
ورنہ میں اپنے بابا کی سب سے لاڈلی بیٹی تھی ۔۔
کتابٍ عشق میں ہم ۔۔
چائے کو اپنی جان لکھتے ہیں ۔۔
💥استخارہ کیا ہے آج میں نے اس کے نام کا🌼
🔥وہ وفادار ہے مگر کسی اور کے لیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain