Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتی ہوں ۔۔
تُم اچانک کہیں سے آ جاؤ ۔۔

Princess-Mehak-786
 

Headache..😟

Princess-Mehak-786
 

تمہارے بعد اگر میں ہنسی بھی ہوں ۔۔
تو فقط اپنی قسمت پر۔۔

Princess-Mehak-786
 

بس نُقطہ اُلٹ گیا صاحب۔۔
نکھر رہے تھے بکھر گئے۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں ناکامیوں میں الجھی ہوئی نفسیاتی لڑکی
۔
آہستہ آہستہ اپنی شخصیت کو مٹا رہی ہوں

Princess-Mehak-786
 

مجھے پسند ہیں ۔۔
جون کی یہ بارشیں۔۔
یہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں۔۔
میرا کمرہ ،اُداس شاعری۔۔
چائے کا ایک کپ میرا۔۔
اور دوسرا ہمیشہ کی طرح تمہارا منتظر۔۔
اور ہاں اٍن سب سے زیادہ۔۔
مجھے تُم پسند ہو۔۔
اور ہماری لازوال محبت۔۔
جو موسموں اور بارشوں کی۔۔
محتاج نہیں ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

کوئی بتائے مجھے میں اس کا علاج کیا کروں۔۔
پریشان کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں اُس لڑکی کو جنت کی حوروں سے بھی افضل سمجھوں گی۔۔
مُرشد
وہ جو تیرے نصیب میں لکھی جائے گی۔۔

Princess-Mehak-786
 

واسطہ حسن سے کیا شدت جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا
اب وہ کہتا ہے کہ کیا لوگ کہیں گے اس کو
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و روایات سے کیا

Princess-Mehak-786
 

بنتی نہیں تھی ویسے بھی قبیلے سے میری۔۔
اور پھر عشق بھی سردار کے بیٹے سے ہُوا تھا۔۔

Princess-Mehak-786
 

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں۔۔
کسی کی جان کا عذاب ہوں میں۔۔

چاند توڑا نہ جائے گا آپ سے مُرشد۔۔آپ ایسا کیجیے گجرے لا دیجیے۔۔
P  : چاند توڑا نہ جائے گا آپ سے مُرشد۔۔آپ ایسا کیجیے گجرے لا دیجیے۔۔ - 
Princess-Mehak-786
 

آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،
آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞
آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞
اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،
کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے💞
بڑی دیر سے #دل میں ٹھرے ہیں،
میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔💞"

Princess-Mehak-786
 

اے محبت شرم سے ڈوب مر۔۔
تُو صرف ایک شخص کو میرا نہ کر سکی۔۔

Princess-Mehak-786
 

مُرشد ہمارا خوابٍ محبت بکھر گیا۔۔
مُرشد وہ ایک شخص ہم سے بچھڑ گیا۔۔

Princess-Mehak-786
 

لوگ صورت پر مرتے ہیں۔۔
مجھے اُس کی آواز سے عشق تھا۔۔

Princess-Mehak-786
 

,,,تجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں
میری رگ رگ میں تیری روح_____ کا احساس کافی ہے

Princess-Mehak-786
 

لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں۔۔
تو مجھے بھول گیا ہو جیسے۔۔

Princess-Mehak-786
 

اذیتیں راس ہیں مرشد ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بھر کر ستایا جائے😥 ۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی۔۔
نہ جانے ہم کہاں ہوں گے۔۔