Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

وقت سب دفنا گیا۔۔
میرے شوق بھی اور میرے ذوق بھی۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں تیرے بعد بھلا کس سے محبت کرتی۔۔
تُو آخری شخص تھا میرے لیے پہلے بھی۔۔

Princess-Mehak-786
 

اے موت ایک تیرے سوا۔۔
اب سب انتظار ختم ہو گئے۔۔

Princess-Mehak-786
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں۔۔
اب عرصہ ہوا اجنبی ہیں ہم۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں۔۔
مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں ۔۔۔ میں ہوں ناں

Princess-Mehak-786
 

ہر لڑکی میرے جیسی نہیں ہوتی۔۔
اور جو ہوتی ہے اُس کو پھر تُم نہیں ملتے۔۔

Princess-Mehak-786
 

یاد رہے گا دورِ حیات ہم کو۔۔
ترسے تھے ایک شخص کے لیے۔۔

Princess-Mehak-786
 

موت مجھ کو گوارا ہے لیکن۔۔
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

محبت میں اب تک مری تو نہیں ہوں۔۔
مگر اب تُو زندہ بھی مت مان مجھ کو۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ آتے ہیں, ہمیں رُلاتے ہیں ,چلے جاتے ہیں۔۔
عشق کے آداب ہمیں سکھاتے ہیں چلے جاتے ہیں۔۔
ہمیں ڈالتے ہیں اپنی عادت,ہم سے کرتے ہیں
محبت۔۔
ہمارے علاوہ اب وہ کسی اور کی نہ کریں گے چاہت۔۔
ہمیںِ اِس بات کا یقین دلاتے ہیں، چلے جاتے ہیں۔۔
پھر واپس کیوں آتے ہیں جب ایک بار چلے جاتے ہیں۔۔
۔
۔
My own poetry...

Princess-Mehak-786
 

مسلسل سوچوں میں ۔۔۔۔ سسکتی ہے زندگی
ذہن کو مجھ پر ۔۔۔ رحم کیوں نہیں آتا

Princess-Mehak-786
 

اور دل توڑ کر لوگ۔۔
معافیاں طلب کرتے ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

موت بھی ہاتھ چھُڑا کر چلی گئی۔۔
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ ایک لڑکا میری شاعری روز پڑھتا ہے۔۔
لیکن نہ "ہاں" بولتا ہے نہ "واہ" بولتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

الجھنوں کی بھیڑ میں۔۔
لاپتہ سی زندگی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

اب آپ چاہے سُدھر جائیں یا مر جائیں محترم۔۔
اب آپ دل سے اُتر گئے ہیں محترم
۔
.
My own poetry..

Princess-Mehak-786
 

اور میں ٹھہری ہجوم سے بیزار لڑکی۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں جب اوسان اپنے کھونے لگتی ہوں تو ہنستی ہوں۔۔
میں جب تمہیں یاد کر کے رونے لگتی ہوں تو ہنستی ہوں۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں قہقہوں سے گھِری ہوئی لڑکی۔۔
کسی دن کمرے سے مُردہ ملوں گی۔۔

Princess-Mehak-786
 

توڑ کر ٹکڑوں میں لوگ۔۔
اب کہتے ہیں تُم پہلے جیسی نہیں رہی۔۔