Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Social media post
P  : Post by Mehak - 
Social media post
P  : Post by mehak - 
Princess-Mehak-786
 

ایک حادثے میں ماری گئی۔۔
بہت خوبصورت تھی ہنسی میری۔۔

Princess-Mehak-786
 

اُس ایک کچی عُمر والی کے فلسفوں کو کوئی نہ سمجھا۔۔
جب اُس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں خود اپنے آپ کو زہر لگتی ہوں۔۔
میں خود اپنے آپ کو ایک دن چھوڑ جاؤں گی۔۔

Princess-Mehak-786
 

بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے۔۔
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ہے آسان بہت۔۔
اُس کو لگتا تھا فقط ہاتھ چھُڑانا ہوتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں نہیں رکھتی کسی سے شوقٍ اُلفت۔۔
بے رحم سی لڑکی ہوں ۔۔۔ دل توڑ دیتی ہوں

Princess-Mehak-786
 

آج الفاظ ہی نہیں مِل رہے مجھے۔۔
سوچا درد لکھ دوں محسوس کیجئیے گا۔۔

Princess-Mehak-786
 

آج بھی اُس شخص کی یاد میری مسکراہٹ کو ایک لمحے میں آنسوؤں میں بدل دینے کی طاقت رکھتی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

بظاہر تو میں ایک عام سی لڑکی ہوں مُرشد۔۔
مگر ایک شہزادے نے مجھے اپنی شہزادی بنا رکھا ہے۔۔

Social media post
P  : Post by Mehak - 
Princess-Mehak-786
 

میرے لاڈ اُٹھانا فرض ہے تجھ پر۔۔
میں تیرے عشق کی اکلوتی وارث ہوں۔۔

Romantic Poetry image
P  : Post by mehak - 
تُم ذہنی عادی ہو میرے۔۔میری جان بات صرف محبت کی نہیں ہے۔۔
P  : تُم ذہنی عادی ہو میرے۔۔میری جان بات صرف محبت کی نہیں ہے۔۔ - 
Princess-Mehak-786
 

چٌپکے چُپکے وہ شخص۔۔
میری عادت۔۔
میری محبت۔۔
اور میری کائنات بن گیا۔۔
۔
♥️

Princess-Mehak-786
 

ہم اتنے خوش قسمت ہیں ہی نہیں کہ کوئی ہم سے بات کرنے کو ترسے۔۔

Princess-Mehak-786
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ۔ ﺑﻌﺾ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺉ ﭼﯿﺰ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ _

Princess-Mehak-786
 

وہ جو میری آنکھ میں ایک آنسو نہیں آنے دیتا تھا۔۔
مجھے اِس حال میں دیکھے گا تو مر جائے گا۔۔

Princess-Mehak-786
 

تُــم اپنــے__________ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے