کیا تم نے دیکھے ہیں کبھی درد سہتے ہوئے لوگ۔۔
بھیگی آنکھوں سے"سب ٹھیک ہے" کہتے ہوئے لوگ۔۔۔🔥
♥️چھــوٹی ســی زنــدگی ہــے
ہـر حــال میــں خــوش رہــو ♥️
♥️جــو چہــرہ پـاس نــہ ہــو
اس کی آواز میــں خــوش رہـّو ♥️
♥️ڪوئــی روٹھــا ہــو تــم ســے
اس کے انــداز میــں خــوش رہــو ♥️
♥️ ڪل ڪس نــے دیڪھــا ہــے
اپنے آج میــں خــوش رہــو♥️چھــوٹی ســی زنــدگی ہــے
ہـر حــال میــں خــوش رہــو ♥️
♥️جــو چہــرہ پـاس نــہ ہــو
اس کی آواز میــں خــوش رہـّو ♥️
♥️ڪوئــی روٹھــا ہــو تــم ســے
اس کے انــداز میــں خــوش رہــو ♥️
♥️ ڪل ڪس نــے دیڪھــا ہــے
اپنے آج میــں خــوش رہــو
ترس آتا ہے مجھے اپنی معصوم سی پلکوں پر🔥
جو بھیگ کر کہتی ہیں کہ اب رویانہیں جاتا🥲
عَظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ
کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے!
کُچھ تُم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اُصول✌
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مــریض ہے😇🍁
ابھی ایک عُمر گُزارنی ہے اُس کے بغیر۔۔
اور ایک لمحہ بھی ہم سے گُزارا نہیں جاتا۔۔
مجھے جینا ہے تیرے بغیر۔۔
میں یہ سوچ سوچ کے مر جاؤں گی۔۔

نہ ہنستی ہوں نہ روتی ہوں اب میں۔۔
مجھے پتھر بنایا ہے کسی نے۔۔
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھُلا دیا ہے تجھے۔۔
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے۔۔
مُرشد آج سالگرہ ہے ہماری۔۔
یعنی آج اُترا تھا چاند🌛❤️ زمین پر۔۔
Happy birthday mehak may you live long ...😂♥️🌹🎂
0h...50min...20sec
.
Remaining...
1h...3min...25sec
.
Remaining...
تُم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا تھا۔۔
سوچو تُم سے بچھڑنے کے بعد کیا حال ہو گا۔۔
ہم کو آتا ہی نہیں زخموں کی نمائش کرنا 🤫
ْْخود ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور سو جاتے ہیں😞😑✋🏻
پٹرول کی قیمت اور
میری خوبصورتی روز بروز بڑھتی ہی جا رہی ہے۔۔😂🤗
پڑھتے پڑھتے یوں ہی ڈر کے رکھ دی نفسیات کی کتاب۔۔
پاگل ہونے کی ساری علامات مجھ میں موجود تھیں۔۔
الفاظ نے کہا تھا خُدا حافظ۔۔
نظروں نے ہاتھ باندھے تھے۔۔
بہت خوبصورت تھی ہنسی میری۔۔
ایک حادثے میں ماری گئی۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain