لوگوں سے چیخ کر کہوں گی۔۔
چلتی اذان۔۔
اپنے ماں باپ۔۔
اور اللہ کی پاک کتاب کی قسمیں کھانے والا۔۔
اپنے وعدوں سے مُکر گیا۔۔
۔
۔
💔
اُس ایک کچی عُمر والی کے فلسفوں کو کوئی نہ سمجھا۔۔۔
جب اُس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے۔۔
تصویر بھیجی ہے تو صرف آنکھوں کی۔۔
یعنی مجھ کو آنکھیں دٍکھا رہے ہو تُم۔۔
ہم تو گناہ گار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں۔۔
تُو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہو گا۔۔
محبت کے خاتمے کو ایک بدلا ہُوا لہجہ ہی کافی ہے۔۔
جب دل کسی ایک شخص پہ ٹھہر جائے۔۔
تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا۔۔
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہے ہم میں۔۔
تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم۔۔
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے۔۔
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے۔۔
تیری بد دعا میں اثر نہیں ہے۔۔
میں بیمار تو ہوتی ہوں مگر مرتی نہیں۔۔

Good morning...💞🌻🌺🌼🌷🌸🌹💐💞
نہیں آتی تیری یاد تو برسوں نہیں آتی۔۔
مگر جب یاد آتے ہو تو اکثر یاد آتے ہو۔۔
Good morning
اب تو وہ پوچھتے ہی نہیں سبب میری اُداسی کا۔۔
ایک سبب یہ بھی ہے میری اُداسی کا۔۔
خود کو آزاد کیا دل سے اُتاری دُنیا۔۔
منہ پہ دُنیا کے بڑے زور سے ماری دُنیا۔۔
سب پوچھتے ہیں کیسی زندگی گُزر رہی ہے۔۔
کوئی نہیں پوچھتا کیسے زندگی گُزار رہی ہو۔۔
نکموں کو ہی ہوتا ہے عشق مُرشد۔۔
کام والے تو کچھ کام کِیا کرتے ہیں۔۔
کاش آج کی رات کچھ ایسا کمال ہو جائے۔۔
میں سو جاؤں اور میرا انتقال ہو جائے۔۔
مُرشد میرے چہرے کو تو آپ نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں۔۔
سات جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں۔۔
مایوسی اگر کُفر ہے تو اِس حساب سے۔۔
میں پچھلے کچھ عرصے سے ایمان میں نہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain