رفتہ رفتہ آخر نکل ہی گئے ناں۔۔
جنت سے آدم۔۔
مصر سے یوسف۔۔
اور تیرے دل سے ہم۔۔
بس۔۔۔
۔
اگلے موڑ پر سکون ہو گا۔۔
چل زندگی تھوڑا اور چلیں۔۔
اُس ایک کچی سی عُمر والی کے فلسفوں کو کوئی نہ سمجھا۔۔
جب اُس کے کمرے سے لاش نکلی،خطوط نکلے تو سب سمجھے۔۔

وہ ہم سے روٹھ جاتے ہیں ذرا سی بات پہ محسن ۔۔
یہ بات بھی اُن کو ذرا سی بات لگتی ہے۔۔
ایسا کرتے ہیں تُم پہ مرتے ہیں۔۔
ہم نے ویسے بھی تو مر ہی جانا ہے۔۔
اُس کی ایک جھلک پہ زمانے وارے جائیں۔۔
مُرشد۔۔
وہ اتنا دلکش ہے کہ اُس کے صدقے اُتارے جائیں۔۔
ایک معصوم سی خواہش۔۔
سفید جوڑا اور روتے ہوئے لوگ۔۔
I am the only one...
.
Jisy koi kuch bhi keh dy jitna bhi hurt kr ly lakin ak sorry sy maan jati hun
Plz pray for my death...............
وقت نے صبر کرنا سکھا دیا ورنہ۔۔
ہم تو تیرا دور جانا موت سمجھ بیٹھے تھے۔۔
ایک دن میں مسلسل سر درد سے مر جاؤں گی۔۔🤕💔😥😔
تیری محفل سے جاتے جاتے بس یہی کہنا چاہتے تھے۔۔
چاہے جو بھی ہو جاتا ۔۔۔ تیرے ساتھ رہنا چاہتے تھے۔۔
میں اشکبار تھی مگر ہنستی ہوئی دکھایا گیا مجھے۔۔
میری ہر تصویر غلط زاویے سے کھینچی گئی۔۔
آج دل اتنا اُداس ہے کہ سانس لینے کو بھی جی نہیں چاہ رہا۔۔

بات یہ نہیں ہے کہ وہ احسان بہت کرتا ہے۔۔
مگر وہ اُس احسان کا اعلان بہت کرتا ہے۔۔
اور تُم میری بات کو سچ ہی نہ سمجھ لینا۔۔
وہ میری جان ، میری جان بہت کرتا ہے۔۔
مجھے یہ فِکر ہے وہ سادہ بہت ہے۔۔
یوں ہی لوگوں کو سمجھاتا نہ جائے۔۔
تجھے کیا فرق پڑتا ہے خوش ہو جا۔۔
میرا غم ہے ۔۔ نہیں جاتا ۔۔ نہ جائے۔۔
کسی سے کوئی تعلق نہیں تیرے سٍوا۔۔
آج کل تیری اُلفت کے اعتکاف میں ہوں میں۔۔
کاش آج رات کچھ ایسا کمال ہوجائے ۔۔
میں سو جاؤں مُرشد ۔۔۔۔ اور میرا انتقال ہو جائے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain