Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے۔۔
میں نے سُنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

دل اتنا پریشان ہے کہ جی چاہ رہا ہے۔۔
کائنات کی ہر شے میرے حق میں دُعا کرے۔۔

Princess-Mehak-786
 

یا میرے اللہ 🤲۔۔۔ جوڑ 💞💓 دے مجھے۔۔
میں خود کو ۔۔۔ توڑ 💔😥😔 بیٹھی ہوں۔۔

Princess-Mehak-786
 

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو۔۔
جو چاہنے میں بالکل میرے بابا جیسا ہو۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ جس نے ہیر ، لیلی اور صاحبہ کی جان لی تھی۔۔
مرض ہمیں بھی وہی لاحق ہو گیا ہے صاحب۔۔

Princess-Mehak-786
 

کوئی اگر پوچھے میری کہانی تُم سے ۔۔
تو کہہ دینا کہ نفرت کے قابل بھی نہ تھی ۔۔

Princess-Mehak-786
 

تب بہت دیر ہو چُکی ہو گی۔۔
جب آپکو ہم سمجھ میں آئیں گے۔۔

Princess-Mehak-786
 

اور پھر ہم نے اُن کے لیے خوشی اور اپنے لیے صبر مانگا۔۔

Princess-Mehak-786
 

اُس خوشی کا بھلا حساب کیسے ہو۔۔۔
"کہ بس وہ پوچھ لیں۔۔۔ "جناب کیسے ہو

Princess-Mehak-786
 

میں نے خوابوں سمیت بیچی ہیں۔۔
میری آنکھوں کے دام پورے دو۔۔

Princess-Mehak-786
 

💕💖🕋💓💞شبِ برات مبارک۔۔

Princess-Mehak-786
 

اللہ ہے گواہ میرا۔۔
دل آج بھی ہے تیرا۔۔

Princess-Mehak-786
 

مجھے نہیں فرق پرتا یہ دٌنیا کیا کہتی ہے۔۔
میں شہزادی ہوں مجھے یہ میری ماں کہتی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

تٌم جو چاہو تمہیں وہ مل جائے۔۔
روز دیتے ہیں بددٌعا خود کو۔۔

Princess-Mehak-786
 

آنکھیں عِدت میں ہیں۔۔
خواب وفات پا گئے۔۔

Princess-Mehak-786
 

مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی۔۔
۔
موجود ہے تٌو اِس قدر مجھ میں۔۔

Princess-Mehak-786
 

اے بے خبر غمِ زندگی ۔۔۔۔ تُو کمال ہے۔۔
جو ہُوا نہیں میرا کبھی ۔۔۔۔ اُسے کھونے کا کیوں ملال ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

دل میں کسی اور کو اور دماغ میں کسی اور کو بسا کے بیٹھا ہے۔۔
اُس کا حال بھی بالکل میری نمازوں جیسا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

مُرشد آج ایک کام کیجیئے۔۔
۔
مٌرشد آج ایک شعر ہمارے نام کیجیئے۔۔۔

اب لاؤں کہاں سے میں جٌدائی کا حوصلہ۔۔۔ کیوں اِس قدر قریب آگئے تھے تٌم۔۔
P  : اب لاؤں کہاں سے میں جٌدائی کا حوصلہ۔۔۔ کیوں اِس قدر قریب آگئے تھے تٌم۔۔ -