میرے سر کی کھائی ہوئی اٌس کی جھوٹی قسمیں۔۔
مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں۔۔
آپ متاثر نظر آتے ہیں ،مگر سٌنئیے۔۔۔
دل میں اُتر کر دل سے اٌتاری گئی ہوں میں۔۔
دٌعا کرو آج ایک کمال ہو جائے۔۔
میں نہ رہوں میرا انتقال ہو جائے۔۔
ہنسی ہنسی میں اُڑا دیں زندگی کی کئی تلخیاں۔۔
انہیں جو شمار کرتی تو مر گئی ہوتی۔۔
تیرے جانے کے بعد میں اگر ہنسی بھی۔۔
تو فقط اپنی بےبسی پر۔۔
فروری کی سرد راتوں میں۔۔
لگا کر ٹیک تکیے سے۔۔
تُجھے یاد کر کے رونا۔۔
یہی ہے مشغلہ اپنا۔۔
آپ جیسے نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے۔۔
چاہنے والے تو ہر موڑ پہ کھڑے ہیں۔۔
۔
For my lifeline
لڑکیوں کو رٌلانے والے کیا جانیں کہ۔۔
اٌن کی ہنسی اّن کے بابا کے لیے آبِ حیات ہے۔۔
کوئی اٌس کو بتائے کہ میں کانچ کی چٌوڑیوں پہ مرتی ہوں۔۔۔
وہ سمجھتا ہے مجھے پیسوں سے خرید لے گا۔۔
Listening..
.
لکھ کے اٌس کا نام دل کے ورق پر۔۔
اپنی ہستی کو مِٹا کر رو پڑے۔۔
۔
🎵🎶🎵🎶🎵
Listening...
.
میرا محبوب کِسے ہور دا ہوئی جاندا اے۔۔
۔
🎵🎶🎵🎶🎵
بابا آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔
مگر وہ اپنے باپ کا لاڈلا شہزادہ۔۔
میرے بغیر اٌجڑ جائے گا۔۔
شاید کہ اب کی بار ملاقات نہ ہو ۔۔
شاید کہ اب کی بار تٌمہیں ایک خبر ملے ۔۔
مِل جائیں گے تٌجھ کو بہت سے مصلحت پسند۔۔۔
مٌجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سرپھری ہوں میں۔۔
وہ لوٹ کر آیا ہے منانے کو۔۔
یعنی آزما کر آیا ہے زمانے کو۔۔
وہ دل 💓 جو تٌم نے بھیجا تھا واٹس ایپ پر۔۔
آج تک دھڑک رہا ہے میرے سینے میں۔۔
میری بے بسی کا خُدا گواہ ۔۔
وہی جانے درد کی شدتیں۔۔
میرا درد جو مٍلا مجھے۔۔
میری خواہشیں بنی میری حسرتیں۔۔
زہر دٌکانوں میں نقلی ۔۔
۔
اور زبانوں میں ۔۔۔ اصلی ملتا ہے۔۔
مر ہی جاتے مگر کیا کرتے۔۔
سارا الزام تٌم پہ آنا تھا۔۔
کہ پھر سٌناتے ہٌوئے خٌدا کو حال اپنا۔۔
ہم بچوں کی طرح رو پڑے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain