Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

آپ شوق سے نکالیے نُقص میرے کردار میں۔۔
۔
اگر آپ نہیں ہوں گے تو مجھے سنوارے گا کون۔۔

Princess-Mehak-786
 

غضب کی خواہشیں ہیں اِس دلِ نافرمان کی۔۔
۔
تٌم ہوتے ، ہم ہوتے اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے۔۔

Princess-Mehak-786
 

Listening...
.
جاناں اِک دن یاد تمہیں میری آئے گی۔۔
یاد میری پھر تٌم کو بہت رٌلائے گی۔۔
دل سے دھڑکن کیسے تٌم جٌدا کر پاؤ گے۔۔
میرے بِنا کیسے تٌم خوش رہ پاؤ گے۔۔
۔
🎵🎶🎵🎶🎵

Princess-Mehak-786
 

اپنے من چاہے انسان کی کمی۔۔
۔
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

آپ بنا سکتے ہیں مذاق میرا۔۔
۔
آپ پہ گُزری جو نہیں ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

خودکشی ہم سے ہو نہیں پائی۔۔
ہم نے بس مٌسکرانا چھوڑ دیا۔۔

Princess-Mehak-786
 

نہیں جی پا رہی زندگی۔۔
۔
آپ کی لاڈلی تھک گئی ہے بابا۔۔

Princess-Mehak-786
 

یا online تٌم وہی ہو ناں جس کے
.
ہونے سے کسی کو کوئی offline
۔
فرق نہیں پڑتا۔۔
۔
الحمدللہ ۔۔۔ میں بھی وہی ہوں ۔۔

Princess-Mehak-786
 

مجبوری ہے صاحب۔۔
۔
یہ دٌنیا ہے۔۔
۔
یہاں لوگوں کے سامنے روتی ہوئی آنکھوں سے بھی مٌسکرانا پڑتا ہے۔۔
۔
یہاں آنکھوں میں آنسو لے کر بھی اپنا درد چھٌپانا پڑتا ہے۔۔
۔
My own poetry

Princess-Mehak-786
 

خُدا کرے جب تٌجھے پچھتاوا ہو تٌو مجھے مرا ہٌوا پائے۔۔
خٌدا کرے تیرے حصے میں میری قبر کی خاک تک نہ آئے۔۔

Princess-Mehak-786
 

تٌمہارا ملنا تو ایک بہانہ تھا۔۔
ہم بنے ہی تباہ ہونے کو تھے۔۔

Princess-Mehak-786
 

زندگی چاہتی ہے میں خودکشی کر لوں۔۔
۔
میں چاہتی ہوں کوئی معجزہ ہو جائے۔۔

Princess-Mehak-786
 

حرام موت ہے مگر خودکشی کے بعد ۔۔
خٌدا سے بول دوں گی کہ تھک گئی تھی میں ۔۔

Princess-Mehak-786
 

کوئی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو۔۔
مگر چائے جتنا تو نہیں ہو سکتا ناں۔۔
۔
☕☕☕

Princess-Mehak-786
 

وقت کی طرح تیرے ہاتھ سے نکلے ہوئے ہیں۔۔
ہم ستارے ہیں مگر رات سے نکلے ہوئے ہیں۔۔
ہم کس الزام میں ناراض ہیں تٌم سے۔۔
کوئی تو بات ہے کہ ہم اوقات سے نکلے ہوئے ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں خاندان کی پابندیوں سے واقف ہوں۔۔
خٌدا کا شٌکر ہے اٌس شخص نے وفا نہیں کی۔۔

Princess-Mehak-786
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو۔۔
جیسے کوئی دفنا کے چھوڑ گیا ہو۔۔

Princess-Mehak-786
 

اٍس حد تک اذیت سہنے کے بعد ۔۔
خودکشی کو حلال بنایا جائے مٌرشد۔۔

Princess-Mehak-786
 

نکاح پر جب پوچھا گیا اُس کی مرضی کا۔۔
تُو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے۔۔

Princess-Mehak-786
 

A father asked his daughter=Whom would u Love more, Me or your Husband...
The best rply Given by the daughter, Don't know really!
But when I see U I forget Him,
and when I see Him I remember U ......
You can always Call your Daughter as "Beta"..
.
But U can Never call your Son as "Beti"..