Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

عشق ادھورا رہ جائے تو خود پر ناز کرنا۔۔
کہتے ہیں کہ سچی محبت کبھی پوری نہیں ہوتی۔۔

Princess-Mehak-786
 

Last stage of
۔
depression is
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
....Smiling face🙂....

Princess-Mehak-786
 

بابا تو چاہت میں گٌڑیا کہتے ہیں۔۔
بیٹیاں سچ مٌچ کھلونا تھوڑی ہوتی ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

کسی سے دوستی کرنے سے پہلے اٌس کے چہرے کو مت دیکھو بلکہ اٌس کے اخلاق اور کردار کو دیکھو۔۔
کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک میں ہر زخم کی دوا ہوتی۔۔
۔
۔۔۔۔Ahmed۔۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں روتی ہوں اٌس سکون بھری نیند کے لیے۔۔
جو مجھے تٌم سے بات کرنے کے بعد آتی تھی۔۔

Princess-Mehak-786
 

میری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ۔۔
اِن میں کچھ رنگ لازوال بھی ہیں۔۔
دعویٰ عشق ہی نہیں کرتے۔۔
دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں۔۔
۔
۔۔۔Ahmed۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

بہت ہی کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں۔۔
جن کو خاص رکھتی ہوں تاحیات رکھتی ہوں۔۔
۔
..Ahmed..

Attitude Poetry image
P  : ... Ahmed ... - 
Princess-Mehak-786
 

پھر یوں ہٌوا کہ راستے اکٹھے نہ رہے۔۔
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست۔۔

... Ahmed...
P  : ... Ahmed... - 
Princess-Mehak-786
 

اِس ڈر سے بند کر دی نفسیات کی کتاب۔۔
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھیں۔۔

Romantic Poetry image
P  : for my lifeline❤️ - 
Princess-Mehak-786
 

نہ جانے ایسی کیا خاص بات ہے اٌس میں۔۔
وہ شخص مجھے دُنیا میں سب سے زیادہ عزیز ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں نے پٌکارا کہ۔۔۔۔ کوئی ہے۔۔
غم نے کہا۔۔۔۔ جی میں مستقل

Princess-Mehak-786
 

ایک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے۔۔
اب تک رٌکی ہوئی ہوں وہاں رات روک کے۔۔

Princess-Mehak-786
 

کوئی تو رویا ہو گا اپنے پیار سے بچھڑ کر ۔۔
ورنہ یوں ہی تو جنوری میں بارش نہیں ہوتی ۔۔
Sad rainy night 🌧️🌧️🌧️

Princess-Mehak-786
 

میرا جی چاہتا تھا آپ کے ساتھ نماز پڑھوں۔۔
جب سلام پھیرنے کے لیے مٌڑوں تو آپ کو اپنے پہلو میں پاؤں۔۔
اور جب دٌعا مانگوں تو ایک ہاتھ میرا ہو اور ایک آپ کا۔۔

Princess-Mehak-786
 

اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں۔۔۔
مجھے ایک شخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہمیں مطلب ہے راہ تکنے سے۔۔
مسئلہ تمہارا ہے آؤ یا نہ آؤ۔۔

Princess-Mehak-786
 

ایک عجیب سی کشمکش میں مُبتلا ہے۔۔
نہ جلتا ہے نہ بجھتا ہے دِیا حیات کا۔۔