Listening۔۔۔
۔
کہ جب تک جیوں میں ۔۔۔۔ جیوں ساتھ تیرے
پھر چاند بن جاؤں ۔۔۔۔ تیری گلی کا
میں جس دن بھٌلا دوں ۔۔۔۔ تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو ۔۔۔۔ میری زندگی کا
۔
🎵🎶🎵
اب جیت بھی جاؤں تو کوئی خوشی نہیں ہوتی۔۔
جس شخص کو ہارا ہے وہ بہت انمول تھا۔۔
ایک روایت کی طرح ہم بھی زمین پر اٌترے۔۔
اگر پوچھا جاتا تو تیرے دل میں اٌتارے جاتے۔۔
اٌسے کہنا۔۔
ہمیں کب فرق پڑتا ہے۔۔
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے ہیں۔۔
بہت عرصہ ہٌوا ہم کو۔۔
رگیں تک مر چٌکی دل کی۔۔
کوئی پاؤں تلے روندے۔۔
جلا کر راکھ کر ڈالے۔۔
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر۔۔
کہیں بھی پھینک دے ہم کو۔۔
سٌپردِ خاک کر ڈالے۔۔
ہمیں اب یاد ہی کب ہے۔۔
کہ ہم بھی ایک موسم تھے۔۔
جنازہ پڑھنے کی زحمت کہاں اٌٹھاؤ گے۔۔
لگا لینا ہمارے مرنے پر ۔۔ DP سیاہ
کچھ تو عنایتیں ہیں میرے کارساز کی۔۔
کچھ میرے مزاج نے بھی تنہا کیا مجھے۔۔
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی۔۔
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں۔۔
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے۔۔
اٌس نے مُسکرا کر سارا حساب بگاڑ دِیا۔۔
بس کفن اوڑھ کے سونا چاہتی ہوں۔۔
اور پھر کبھی اٌٹھنا نہیں چاہتی۔۔
میں چاہتی ہوں مجھے جی بھر کے بٌرا کہا جائے۔۔
مگر جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے۔۔
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے۔۔
خیر میری تو صرف مسکراہٹ تھی۔۔
خودکشی کرنے والوں کا بھی۔۔
کوئی نہ کوئی تو قاتل ہوتا ہو گا۔۔
وہ مجھے اپنی زندگی کہتا تھا۔۔
یعنی میرا اعتبار نہیں تھا اٌسے۔۔
سمجھ جاؤ گے اٌداسی کا مطلب۔۔
جا کر کسی قبر کی بےبسی تم دیکھنا۔۔
اگر تُم جان جاؤ میری اذیت تو یقین مانو۔۔
میری ہنسی پر بھی ترس آئے گا تمہیں۔۔
نہیں جی پا رہی زندگی۔۔
آپ کی لاڈلی تھک گئی ہے بابا۔۔
جنوری کا بخار۔۔
تپتی آنکھیں۔۔
پھٹتا سر۔۔
سلگتی روح۔۔
نامکمل عشق۔۔
اٌس کی یادیں۔۔
آنسوؤں کی بارش۔۔
اور چائے۔۔
کسی روز اعلان سنو میرے مرنے کا تو خوشی سے۔۔
اِناللہِ وَاِناالیہِ راجِعون کہنا نہ بھولنا۔۔
مزاج اپنا ایسا بنا لیا ہم نے ۔۔
کسی نے کچھ بھی کہا بس مٌسکرا دیا ہم نے۔۔
ہم اٌمیدوں کی دُنیا بساتے رہے۔۔
وہ بھی پل پل ہمیں آزماتے رہے۔۔
جب وقت آیا محبت کو ثابت کرنے کا۔۔
ہم مر گئے اور وہ مسکراتے رہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain