Damadam.pk
Qswa's posts | Damadam

Qswa's posts:

Romantic Novels image
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9 ❣️❤️ - 
Romantic Novels image
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️❤️ قسط نمبر 9 - 
Romantic Novels image
Q  🔥 : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️❣️ قسط نمبر 9❤️❣️ - 
Qswa
 

میری باتوں میں غلاظت دیکھی کہ تم نے مجھ پہ اتنا گھٹیا الزام لگایا میں محبت کرتا ہو تم سے اور تم میری محبت کو ہوس کا نام دے رہی ہو اگر تم میری محبت نہ ھوتی تو اس وقت ضرور میرے ہاتھوں سے ضائع ہو جاتی لیکن تمہارے سامنے یہاں پر میں بے بس ہو میں تمہیں ختم نہیں کر سکتا مین بے انتہا محبت کرتا ہوں تم سے ایک بات اپنے اس چھوٹے سے دماغ میں اچھی طرح بیٹھا لو کے میری ھو تم سر سے لے کر پاؤں تک صرف اور صرف میری ہو آج نہیں تو کل تمہیں اس گھر مین پوری دھوم دھام سے لے کر آؤ گا تمہاری اس غلطی کو معاف کرہا ہو مین لیکن یاد رکھنا یہ تمہاری پہلی اور آخری غلطی تھی جس مین اپنی محبت کے صدقے معاف کرہا ہو لیکن آج کے بعد اگر مین نے تمہارے منہ سے اس طرح کے الفاظ سننے تو زبان کھینچ لوگا جاؤ جا کر تیاری کر لو بہت جلد تمہیں میرے پاس آنا ہیے ہمیشہ کے لیے

Romantic Novels image
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❤️❣️❤️ - 
Qswa
 

اس کی آنکھوں نے مزید اس کا ساتھ نا دیا بے اختیار مین اس کے گالوں پر آنسو گرنے لگی بس کرو زرشے کیو پاگلوں کی طرح روے جارہی ہو میں تمہارے بارے مین کوئ غلط سوچ نہیں رکھتا بلکہ محبت سے زیادہ پاکیزگی کس چیز مین ہیے مین تم سے محبت کرتا ہو دعیوار ہو چہاتا ہو تمہیں شادی کرنا چاہتا ہوں اس کا رونا دھونا بلکل اسے پسند نہ آیا تھا اس نے کونسا غلط حرکت کی تھی یا اس کے ساتھ کوئ ایسی بات کی تھی جس پر وہ یوں رونا دھونا کرہی تھی وہ تو صرف اس سے اپنی محبت کا اظہار کرہا تھا اس مین کچھ بھی غلط کمزکم زراور کو تو محسوس نہیں ھوا تھا مین آپ کو بہت اچھا انسان سمجھتی تھی لیکن مجھے افسوس ہے آپ بھی اسی طرح کے انسان ہیے آپ مجھے بےواقوف سمجھتے ہیں کیا اک کو لگتا ہیے مین اپنی سمجھ نہیں رکھتی آل جیسے امیر لوگ ہم جیسے کو استعمال تو ہوسکتے ہیں لیکن شادی نہیں کر سکتے

Qswa
 

آپ کو ایسی گھٹیا حرکت کرتے ھوے شرم نہیں آئ شاہ جی مین تو آپ کی عزت کرتی تھی اور آپ میرے بارے ایسا سوچتے ہیں اسے بہت دکھ ھورہا تھا اس وقت اس کی زبان اس کا ساتھ نہیں دے رہی تھی اسے ایسے الفاظ بولنے مین،،گھٹیا حرکت کیا گھٹیا حرکت کی ہیے مین نے اور کیو شرم آنی چاہیے مجھےہر انسان اپنی زندگی میں محبت جیسے جذبے سے رشنانہ ھوتا ہیے اور مین تم سے محبت کرتا ہو یہ بات کہتے ھوے نہ تو شرم آرہی ہیے اور نا ہی گھٹیا پن دیکھ رہا ہو مجھے تم پسند ہو مین تمہیں اپنی زندگی مین شامل کرنا چاہتا ہو مین تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں ،،بس کر دے شاہ جی خدا کے لیے بس کر دے،کچھ تو خدا کا خوف کریں میرے بارے آپ ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں مین نے ہمیشہ آپ کو اپنا مسیحہ سمجھا ہیے میں آل کے بارے مین کبھی ایسا خیال بھی اپنے دماغ مین نہیں لائ اور آپ میرے بارے مین ایسی سوچ رکھتے ہیے

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❣️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❣️❤️ - 
Qswa
 

آخر تم میری پہلی بیوی ھو وہ بڑے مزے سے اس کے سر پر دھماکا کر رہا تھا جبکہ وہ پوری آنکھیں کھول کر اسے دیکھ رہی تھی تھوری دیر پہلے ولا ڈر بھی اس کے دماغ سے نیکل چکا تھا اس وقت تو صرف وہ اس شخص کی چار شادیوں کے بارے میں سوچ رہی تھی،،،،،،،وہ بے حد غصے میں نظر آرہی تھی جبکہ وہ آرام سے کھڑا اسے دیکھ رہا تھا اس کا غصہ بھی اسے اچھا لگ رہا تھا اس کا یوں ڈرس لے کر انا اسے بورا لگرہا تھا کہیں وہ یہ ڈرس واپس تو نہیں کرنے والی تھی اگر کرنے بھی والی تھی تو وہ کونسا اسے لینے کا ارادہ رکھتا تھا وسے تو اس نے خود ہی وعدہ کر لیا تھا یہ ڈرس اسے پہنا کر ہی دم لے گا اور اسے ہرانا آسان تو ہرگز نہیں تھا سوری شاہ جی مجھے آپ کے کمرے مین اس طرح آنا پڑا لیکن اس وقت میرے دماغ میں بہت عجیب طرح کی سوچے آرہی ہیے مین نہیں جانتی یہ سب کچھ غلطی سے ھوا ہیے غلط فہمی ہیے کوئی

Qswa
 

اس شخص کو مخاطب کرنے کی بھی یہی وجہ تھی کے وہ تھوری دیر پہلے اپنے سر پر منڈلانے والی موت کو بھول جانا چاہتی تھی لیکن اسے ہرگزد یہ اندازہ نہ تھا کہ سامنے کھڑا یہ ادمی اس کی بات کا کوئ اور ہی مطلب نیکال لیں گا اتنی ہی ہیے جتنی اسلام میں جائز ہے تمہیں زیادہ پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ہے مین نا جائز کام نہیں کرتا وہ اسے دیکھتے ھوے اس کے سر پر دمکھا کر گیا تھا تو کیا مطلب تھا اس کی بات کا کیا وہ اسلام کے مطابق چار شادیوں سر انجام دے چکا تھا کیا وہ اس کی چھوتی بیوی تھی کیا،،کیا،،، آپ نے چار شادیاں کر رکھی ہیے وہ اپنا سوال زیادہ دیر خود تک محدود نہ رکھ سکی مین نے کہا نا تمہیں فیقر کرنے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں تمہارے مکمل حقوق ملے گے تمہارے ساتھ کیسی طرح کی کوئ زیادتی نہیں ھوگی بلکہ تمہیں تو زیادہ حقوق ملے گے آخر تم میری پہلی بیوی ھو

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❤️❣️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❤️❣️❤️ - 
Qswa
 

میرے دادا جان مجھ سے ملنے تک کے لیے راضی نہیں صرف تمہاری وجہ سے تمہاری وجہ سے مین اپنی فیملی خاندان سے دور یہاں رہ رہا ہو اور اب جب تک تم میرے ساتھ حویلی نہیں چلتی دادا جان کبھی میری شقل نہیں دیکھے گے وہ اس کا بازو پکڑ کر اسے اندر گھسیٹتے ہوئے لے جارہا تھا جب کہ عنائش اسے سن ہی کہا رہی تھی اس کا سارا دھیان تو باہر بیٹھے ان دو جانوروں پر تھا جن کے آرام سے بیٹھنے پر بھی ان کی غراہٹ کی آواز اندر تک آرہی تھی اگر یہ شخص تھوری دیر تک اور نہ آتا تووہ ان دونوں کا ڈنر بن چکی ھوتی ایک بات تم میری جان کھول کر سن لو لڑکی مین تمہیں آخری بار سمجھا رہا ہو میری پہنچ سے دور جانا تمہارے لیے ممکن نہیں ہے تو بہتر ہیے تم ان سب چیزوں کو قبول کر لو اگر تمہارے ذہن میں بدلہ لینے کا پلان آرہا ہیے کہ تم مجھ سے اپنے ماں باپ کی موت کا بدلہ لینا چاہتی ہو

Qswa
 

مین نے تم سے کہا تھا نا کے باہر مت نیکلنا لیکن شاہد تم نے میری بات کو سمجھا ہی نہیں تھا اگر ان دونوں کو اندازہ نہ ھوتا نا کے تم میری دشمن نہیں ھو تو اب تک یہ تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر چکے ھوتے اور مین تمہاری لاش ڈھونڈ رہا ھوتا لیکن مین تمہیں مرنے نہیں دے سکتا اس لیے نہیں کہ مجھے تم سے کوئ مطلب ہے مجھے تمہاری نہ آج ضرورت تھی نہ آگے کبھی پیش اے گی لیکن حویلی میں تمہیں ضرور لے کر جاؤ گا وہ بھی صیحیح سلامت اور جب تک مین تمہیں حویلی لے کے دادا جان کے سامنے پیش نہ کردو تب تک مین تمہیں مرنے نہیں دے سکتا سچ کہو تو تمہاری حرکتوں پر دل کرتا ہیے کہ مین اپنے ہاتھوں سے تمہارا گلا گھونٹ کر تمیں ختم کردو لیکن صرف اپنے دادا جان کی وجہ سے مجبور ھو گیا ہو میں آج تک کیسی کے سامنے اتنا بے بس نہیں ھوا جتنا تمہاری وجہ سے ھو گیا ہو

Qswa
 

وہ کبھی بھی ان دونوں شیروں کے منہ کا نوالہ بک سکتی تھی وہ اپنی پوری جان لگاتے ھوے بھاگنے کی کوشش کرہی تھی وہ اپنی پوری کوشش کرہی تھی درازے پر جا کر دروازہ اندر سے بند کرلے لیکن یہ دونوں شیر اسے اس طرف جانے ہی نہیں دے رہے تھے وہ نہ جانے کتنی دیر اپنی جان کے لیے لڑتی لیکن دروازہ کھول کر کیسی کی گاڑی اندر داخل ھوئ اور گاڑی رکتے دیکھ کر وہ دونوں شیر پیچھے کی طرف ہٹ کر دور بیٹھ گے ایسا لگا جیسے یہاں کچھ ھوا ہی نہیں مکرش شاہ اپنی گاڑی سے اترتا استہ استہ قدم اٹھاتا ان دونوں شیروں کے پاس آیا تھا جب کے اس کی نظر سامنے کھڑی لڑکی پر پڑی تھی جیسے اپنے ڈوبتے اور جوتو تک کا حوش نہیں تھا وہ تھوڑی دیر پہلے والی صورتحال کو بہت اچھی طرح سمجھ گیا تھا وہ لب بیجتھا بہت غصہ سے اس کی طرف بڑھا مین نے تم سے کہا تھا نا کے باہر مت نیکلنا

Romantic Novels image
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❤️❣️ - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ - 
یہ لیں جی 😍 آپ کی قسط باقی انشاللہ صبح کرو گی
Q  : یہ لیں جی 😍 آپ کی قسط باقی انشاللہ صبح کرو گی - 
Qswa
 

اور وہ جانتی تھی اس شخص کا مقابلہ اسے خود ہی کرنا پڑھے گا کوئ نہیں اے گا اسے بچانے کے لیے اس کا دل چاہ رہا تھا کے وہ اک بار اس حویلی سے نیکلنے کی کوشش ضرور کرے لیکن پہر اسے اس آدمی کی بات بھی یاد آجاتی ہیے کہ اس گھر میں اس کے گارڈ کے ساتھ ساتھ باہر کوئ اور بھی ہیے جہنیں وہ اپنا دوست کہرہا تھا جو اس کے دشمنوں کی چیر پھاڑ کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں یقیناً اس نے کوئ پالتوں جانور پال رکھے ہو گے شاہد اس کے پاس کتے ھونگے جن کا وہ ذکر رہا تھا جانوروں سے تو اسے خود بھی بہت زیادہ ڈر لگتا تھا اس نے کبھی آج تک خود جانور پال نے کے بارے مین سوچا بھی نہیں تھا لیکن وہ جانتی تھی وہ لوگ اتنے بڑے جانور نہیں ھونگے جتنے بڑے حیوان کے ساتھ اسے زندگی گزرانے پر مجبور کیا جارہا ہیے وہ ایک کوشش تو ضرور کرہی سکتی تھی اسے یہ موقع دوبارہ نہیں ملے گا

Qswa
 

اور پہر اک ہی گھر میں اک ہی کمرے مین رہنا اس آدمی کا مقصد دولت حاصل کرنا تھا تو پہر اسے اپنے ساتھ رہنے پر مجبور کیو کرہا ہیے کیا دولت کا بھوکا انسان حواس کا پوجاری تھا نہیں مین تمہیں اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دوں گی مکرش شاہ چاہیے تم کچھ بھی کیو نا کر لو تم اس جائز رشتے کے نام پر میرے ساتھ کچھ غلط نہیں کر سکو گے تم دولت تو حاصل کرسکتے ھو مجھے نہیں مین تمہیں کبھی تمہارے غلیظ ارادو مین کامیاب نہیں ہو نے دوں گی تم اگر میرے پاس سے تو منہ کی کھاؤ گے یاد رکھنا تم کبھی بھی مجھے حاصل نہیں کر پاؤ گے چاہے کچھ بھی کیو نہ ھو جاے وہ اپنی ہی سوچو میں بری طرح الجھی جارہی تھی اسے آنے والے وقت کا ڈر بھی تھا لیکن وہ اپنے آپ کو مظبوط کرنے کی ہر ممکن کوشش کرہی تھی اور اس شخص کے سامنے ہارنے کے لیے ہرگر تیار نہیں تھی

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❣️
یہ لو جی جو لوگ فیس بک  یوز نہیں کرتے ان کے لیے ❣️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 9❣️ یہ لو جی جو لوگ فیس بک یوز -