Damadam.pk
Qswa's posts | Damadam

Qswa's posts:

Qswa
 
Qswa
 

https://www.facebook.com/groups/8434857666539927/permalink/9761090267249987/
یہ اک اور ناول ہیے وہ وصال ماہ تمام کر یہ نام ہیے ناول کا آپ سب کے لیے بہت آسانی ھو گی خاصی تور پر میرے لیے آپ لوگ یہاں سے ناول پڑھ سکتے ہیے اب میں یہاں ناول پوسٹ نہیں کرو گی

Qswa
 

https://www.facebook.com/groups/NovelBank/permalink/2081130868890156/?app=fbl
آپ لوگ چاہے تو سارا ناول نیکال کر پڑھ لے

Qswa
 

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❤️ دوستوں میں یہاں ناول جان عقشم کا لیکنس سند کرو گی روز اک قسط کا لیکنس دے دو گی آپ وہ اوپن کر کے پڑھ لیا کرے شکریہ ❤️

Qswa
 

وہ شاہد اب تک اس کے انداز کا اتنا عادی ھو چکا تھا کے یہ بات اس کے زہن مین آئ ہی نہیں کے زرشے غصہ بھی کر سکتی ہیے لیکن سوچنے والی یہ بات تھی کے وہ شخص انکار کرنے کا موقع دے گا وہ اسے اپنی زندگی سے انسانی سے جانے دے گا وہ جو سالوں سے اس کے خواب دیکھ رہا تھا کیا وہ اتنی آسانی سے اپنا سب کچھ اپنے ہاتھوں سے خراب کرے گا ہرگز نہیں اس کا ہر انداز سر آنکھوں پر لیکن انکار کرنے کی اجازت وہ اسے نہیں دی سکتا تھا اسے قبول کرنا ھو گا زراور شاہ کو،،، کیونکہ زراور شاہ اسے اپنے دل ❤️ کی دھڑکن مان چکا تھا اور اب اسے ساری زندگی اس کے ساتھ رہنا ھو گا اب چاہیے اس مین اس کی مرضی ھو یا نہ لیکن زراور شاہ کی زندگی مین زرشے کے علاوہ کوئ لڑکی داخل نہیں ھو سکتی ،،،
یہ رہی آج کی اپیی اور کل انشاللہ قسط نمبر 9 شروع کرے گے❣️❤️❣️❣️

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8 ❣️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8 ❣️❤️ - 
Qswa
 

اسے دیکھتے ہی اس پر شدید قسم کا غصہ آنے لگا وہ اتنے سالوں سے اسے فرشتہ صفت انسان سمجھ رہی تھی اس کا سارا مان ٹوٹ گیا وہ اکثر سوچتی تھی باقی کیسی کے ساتھ زروار کا لہجہ نرم کیو نہیں ہے جتنا کے اس کے ساتھ یے کیو وہ سب لوگوں کی طرح اسے ٹریٹ نہیں کرتا کیو وہ اسے زیادہ اہمیت دیتا ہیے وہ خود بھی جانتی تھی وہ بہت اچھا کھانا نہیں بناتی تھی اس کے مقابلے میں بہت بڑے بڑے ٹرے ککز تھے جو اس سے بہتر کھانا بناتے تھے لیکن سب کو چھوڑ کر وہ اسی کے ہاتھ کا کھانا کیو پسند کرتا تھا تو اصل وجہ یہ تھی کہ وہ اس کے بارے مین نیت ہی خراب رکھتا تھا نہ جانے کب سے وہ اس کے بارے مین یہ سب کچھ سوچتا آیا تھا کیا سمجھ رکھا تھا اس آدمی نے وہ اپنے احسانوں تلے دباتا رہے گا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاے گا

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8 ❣️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8 ❣️❤️ - 
Qswa
 

لیکن وہ اپنے ماں باپ کے سامنے کچھ بھی نہیں بولی ان دونوں کو خدا ھافظ کہتے وہ شوپینگ بیگ اٹھا کر حویلی کی طرف اگی تھی،،،،،،، ارے تجھے پتہ ہیے شاہ نے زرشے کے لیے آنے والے رشتے کے لیے انکار کر دیا ہے مین نہ کہتی تھی کہ شاہ جی کی نیت ٹھیک نہیں ہے زرشے پر کھانا بھی صرف اسی کے ہاتھ کا پسند ہیے اور اتنا بھی اچھا کوئ کمال کا بناتی بھی نہیں اور تو اور شاہ جی اسے باز لے کر گھومتے ہیں ہر طرف لے کر جاتے ہیے اس کی ہی تعریفیں کرتے ہیے اور کوئ اس کی بیزتی بھی نہیں کرسکتا اس گھر میں ملازمہ ھو کر مالکن روعب رکھتی ہیے مجھے تو شروع دنوں سے ہی ان دونوں پر شک تھا اور جب اس رشتے سے انکار ھوا ہیے مجھے تو یقین ھو گیا ہیے شاہ جی کی نیت ٹھیک نہیں ہے ارے یہ سب کچھ تجھے کیسے پتہ چلا کہ زرشے کے لیے کس کا رشتہ آیا تھا انکار کیو ھو گیا شاہ جی کے انکار کرنے پر کردیا انکار

Qswa
 

اسلام علیکم سوری جی ہمارے پاس بارش لگی ہیے جس وجہ سے سگنل نہیں ہیے اور مین اپیی نہیں دے سکو گی انشاللہ آگے تو ابھی دو گی نہیں تو کل ضرور دو گی

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8 ❤️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8 ❤️❤️ - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8❤️❣️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8❤️❣️❤️ - 
Qswa
 

اسے یقین تھا اگر زرشے کے لیے اس کا رشتہ جاتا ہیے تو وہ کبھی بھی اس رشتے سے انکار نہیں کرے گی وہ اس کی بہت عزت کرتی ہے اور اپنی کامیابی میں کہی نا کہی اس کا ہاتھ سمجھتی ہے ہاں یہ سب کچھ صرف اور صرف وہ اپنے لیے ہی کرتا آیا تھا لیکن وہ کیا کرتا اس کے دل مین ڈر بیٹھ گیا تھا اور اب تک زرشے کو اس کے دل کی آگاہی ھو چکی ھو گی اور اب وہ اس کے جواب کا انتظار کر رہا تھا اگر وہ اس کی دی ھوئ درس قبول کرلیتی ہیے تو مطلب صاف تھا کہ وہ اس کا ساتھ بھی قبول کرہی ہیے اگر اس کی ڈرس قبول نہیں کرتی تو وہ اسے مجبور کر دے کر قبول کرنے پر کیونکہ وہ فیصلہ کر چکا تھا اس کی زندگی میں شامل ھو ے والی پہلی اور آخری لڑکی زرشے ہی ھوگی وہ اس کے علاوہ کیسی اور سے شادی نہیں کرے گا

Qswa
 

نہیں یہ سب کچھ میرے لیے ہی تھا لیکن انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا میں آپ کی بہت عزت کرتی ہو شاہ جی اگر تو یہ اک غلط فہمی ہیے تو ٹھیک ہے اگر تو آپ نے یہ حرکت جان بوجھ کر کی ہیے تو آپ نے برا کیا ہیے وہ زراور سے مخاطب ھوتی چارپائی پر لیٹی بس یہی سوچ رہی تھی کے صبح اس بات کو کلیئر ضرور کرے گی،،،،وہ اس پر اپنے جزبات ظہاہر کر چکا تھا وہ ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہتا تھا اور نہ ہی یہ صحیح تھا لیکن جب سے جعفر اکبر خان اس کے پاس آیا تھا وہ ڈر گیا تھا اگر جعفر اکبر خان نے اس کے لیے ہاں کردی تو اس سے تو صرف مشورہ لینے آیا تھا وہ کونسا اس کے حکم کو بجا لانے ولا تھا وہ اپنی بیٹی کے لیے جو مناسب لگتا وہی فیصلہ کرتا تھا اس لیے بہتر تھا وہ اپنے دل کے جزبات زرشے پر ظاہر کردے تاکہ اسے زرشے کی طرف سے کیسی قسم کا ڈر نا رہے اسے یقین تھا

Qswa
 

وہ اس کے ساتھ ایسا کرنے کے بارے میں سوچ بھی کیسے سکتا تھا شاہد میں غلط سوچ رہی ہو شاہد میرے سمجھنے میں کچھ غلطی ھو گی ہو ھو سکتا ہیے وہ میرے لیے نہ ھو ھو سکتا ہیے وہ لیکھا گیا پغام کیسی اور کے لیے ھو اور غلطی سے میری طرف آگیا ھو لیکن اس ڈرس کو حسرت بھری نگاہوں سے تو اس نے ہی دیکھا تھا اس کا دماغ درد سے پھٹے جارہا تھا اسے سمجھ نہیں آیا تھا وہ اس شخص کی بہت عزت کرتی تھی لیکن وہ تحریر اس کے سامنے تھی اس نے خود وہ لفظ پڑھے تھے جو کمزکم اس کے لیے تو واحیات ہی تھے مجھے اک بار کنفرم کر لینا چاہیے مجھے دوٹوک بات کرنی چاہیے لیکن وہ ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ھیں ھو سکتا ھے انہو نے کیسی اور کے لیے خریدا ھو لیکن اگر ایسا ہیے تو انہو نے یہ مجھے کیو دیا جس کے لیے خریدا ہیے اسے دینا چاہیے نا مجھے کیو دیا نہیں یہ سب کچھ میرے لیے ہی تھا

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8❤️❣️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8❤️❣️❤️ - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8❤️❣️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 8❤️❣️ - 
Qswa
 

اور تمہاری معلومات کے لیے تمہیں بتا چلو یہ حویلی نہیں میرا گھر ہیے جو مین یہاں رہنے کے لیے استعمال کرتا ہو حویلی میں تمہیں ایسے نہیں لے کر جاؤ گا حویلی جانے سے پہلے تمہیں ٹھوڑا کچھ ادب لحاظ سیکھنا ہیے جو تمہارے رشتے دار نہیں سیکھا پاے ہماری حویلی میں تم جیسی بد لحاظ اور بے ادب لڑکی نہیں جا سکتی پہلے تمہیں اس قابل بنانا ھوگا کہ تم حویلی جا سکو وہ اس کا ہاتھ زبردستی پکڑ کر اک بار پہر سے اسے باہر کی طرف کینچ چکا تھا اک بار پہر سے وہ اسی طرح سے اس کی باہو مین اگی تھی جس طرح تھوڑی دیر پہلے وہ اس ڈھابے کے باہر اس کے قریب ائ تھی، مجھے تمہاری حویل نہیں جانا اور مین جیسی بھی ہو بہت اچھی ہو مجھے تمہاری حویلی کے ادبو اداب سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ الحمداللہ مین جانتی ہو مین کیسی ہو ہاں لیکن سچ ہیے تمہاری حویلی میرے قابل نہیں ہے

Qswa
 

اور وہ اپنی ذات کے مزید چھتڑے اڑتے نہیں دیکھ سکتی تھی،،، گاڑی ایک بہت ہی شاندار بنگلے کے سامنے آکر رکی تھی وہ گاڑی سے نیکلتا ھوا اس کی طرف ایا اور دروازہ کھول کر اسے باہر آنے کا شارہ کیا باہر او ڈالینگ آگیا ہمارا گھر اس نے مسکراتے ھوے کہا تھا جب کہ وہ گاڑی سے اترنے کے لیے ہرگز تیار نہیں تھی مجھے آپ کی حویلی نہیں جانا مین نے کہا نا میرا آپ سے کوئ تعلق نہیں ہیے آپ میرے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتے ورنہ،،،،ورنہ کیا کرلو گی میرا کیا اکھاڑ لو گی تم کیا کرسکتی ھو تم اس وقت کچھ بھی کرنے کی کنڈیشن مین نہیں ھو اور اگر تم کس کڈیشن مین ھوتی نا تو تو بھی نا تم میرا کچھ نہیں بیگاڑ سکتی تھی اس لیے فضول کی ضد لگانا بند کرو مجھے عورتوں کی اسی حرکت سخت بری لگتی ہیے اور مین تمہاری معلومات کے لیے تمہیں بتا دو یہ حویلی نہیں ہیے میرا گھر ہیے

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ -