Damadam.pk
Qswa's posts | Damadam

Qswa's posts:

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️❣️ قسط نمبر 6 ❤️❤️❤️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️❣️ قسط نمبر 6 ❤️❤️❤️ - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6 - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6❤️❤️❣️ پڑھنے کے لیے آپ سب کا شکریہ ❤️❤️❣️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6❤️❤️❣️ پڑھنے کے لیے آپ سب کا - 
Qswa
 

لیکن پہر بھی اس کا انتظار بہت الگ تھا وہ آنے والے ہر لمحے میں اس کا انتظار کرہا تھا اگر وہ اج اس کی پہنچ سے دور نیکل جاتی تو وہ ہار جاتا اور مکرش شاہ کیسی سے ہارنے کا دی نہیں تھا اور ایک چھوٹی سی لڑکی سے ہارنے کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتاتھا وہ اسے بے تحاشا تکلیف دے رہا تھا وہ نا جانے اس سے کون سے کون سے حساب پورے کرہا تھا لیکن وہ اس کی زندگی کا یہ لمحہ اذیت ناک بنا رہا تھا ،گاڑی سے اتر کر اسنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر اس فاصلے کو طہ کر شروع کیا جو گاڑی اور گھر کے بیج تھا شاہد وہ اتنی خوفزدہ زندگی میں کبھی نہیں ھوئ تھی لیکن اک اسے ڈر لگرہا تھا اپنے انجام سے یہ سوچ سوچ کر اسے خوف آرہا تھا کہیں یہ اس کی موت کا دن تو نہیں وہ مرنے سے ڈرتی تھی اور وہ جانتی تھی وہ اس شخص کے ساتھ بے موت ماری جاے گی وہ اپنی زندگی کے لیے ہاتھ پیر مارہی تھی

Qswa
 

وہ مکرش شاہ کے جنون سے پیچھلے 13سال تے واقف تھا پیچلھے 13سال سے اسے مکرش شاہ کے ڈرائیور کے طور پر نوکری ملی تھی اور تب سے لے کر اب تک وہ اس کی رگ رگ سے واقف ھو چکا تھا اور وہ سید مکرش شاہ کی مرضی کے خلاف جانے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتاتھا اللہ پر بھروسہ رکھو بی بی وہ دو جہانوں کا مالک اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے وہ کیسی کے ساتھ کچھ غلط نہیں کرتا اور یقین کرو تمہارے ساتھ بھی کچھ برا نہیں ھو گاوہ گاڑی ڈرائیو کرتے بے حد نرم لہجے میں بولا،لیکن اس کے جواب میں عنائش نے کچھ نہیں کہا ،،،وہ انتظار کرہا تھا اور ایسا پہلی بار ھوا تھا مکرش شاہ کیسی کا منتظر تھا کبھی وہ چل پہر کر اپنے انتظار کی بے چینی ان پر ظاہر کرتا تو کبھی صوفے پر بیٹھ کر بار بار اپنے ڈرائیور کو فون کرتا جو اسے بتا چکا تھا کے وہ اسکی امانت کو لیں کر نکل چکا ہیے

Qswa
 

اور اس کی مرضی کے خلاف وہ سانس بھی نہیں لے سکتی کاش وہ اس سے دور بھاگ سکتی لیکن ایسا نہیں کر سکتی تھی اپنے ماں باپ کو کھو چکی تھی اور اب دادا دادی ، ان کا کیا قصور ہے ان لوگوں نے تو صرف اس بے سہارا لڑکی کو سہارا دیا تھا صرف انسانیت کی خاطر اس کی مدد کی تھی اور آج وہی انسانیت ان کے گلے پڑھ گی تھی صرف اس کی وجہ سے وہ اتنی بڑی مصیبت میں پھنس گئے تھے کاش وہ شخص اس کی زندگی میں آتا ہی نہیں تو آج اس کی زندگی کچھ اور ھوتی وہ اپنے والدین کے ساتھ ہستی مسکراتی زندگی گزراہی ھوتی اپنی سوچوں میں اس شخص کو سوچتی وہی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی اس کے یوں اچانک رونے پر ڈرائیور نے پیچھے مڑ کر دیکھا لیکن پہر فورآ ہی نیگاہو کا زاویہ بدل گیا اگر مکرش شاہ کو خبر ھو گی کے ڈرائیور نے پیچھے مڑ کر اس کی منکوحہ کی جانب نیگاہیں کی ہیے تو وہ ناجانے اس کا کیا حال کرتا ،

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6 - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6 - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6❤️😍پلیز لائک اور فلو ❣️❣️💕
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 6❤️😍پلیز لائک اور فلو ❣️❣️💕 - 
Qswa
 

وہ اسے بتا دینا چاہتا تھا کہ وہ اس کے لیے کتنی اہمیت رکھتی ہیے لیکن ایسا ممکن ہی نہیں تھا فل حال ان دونوں میں بہت فرق تھا اور وہ جانتا تھا کے آگر اس نے اپنی خواہش کا اظہار کیا تو یقیناً سب کو اعتراض ھو گا اس لیے اس نے اپنے خواہش کا اظہار کرنے کے لیے اک ایسے دن کا انتخاب کر لیا تھا کے اس دن کی خواہش کو ٹال نہیں سکے گا وہ جلدی ہی دادا جان کی بہت بڑی خواہش پوری کرنے والا تھا دادا جان پیچھلے 28 سال سے ایک زمین کے پیچھے لگے ھوے تھے اور وہ بہت جلد دادا جان کی سالگرہ پر اس زمین کو ان کے نام کروانے والا تھا اور وہ جانتا تھا اس دن وہ دادا جان سے جو مانگے گا ملے گا کیونکہ ان کی یہ عادت بہت پرانی تھی کے وہ اپنی سالگرہ پر اپنے پوتوں کی کوئ نا کوئ خواہش ضرور پوری کرتے تھے اب صرف اسے اس دن کا انتظار تھا اور پہر اسے اس کی من کی مراد مل جاتی

Qswa
 

اور وسے بھی گفٹ قیمتی معنی نہیں رکھتی خلوص معنی رکھتا ہیے اور میں یہی چاہتی ہو کے میری پیاری سی سہیلی مجھے میری مرضی کے مطابق خرید کر دے،اس نے مسکراتے ہوئے کہا تو عنایہ بھی ہاں میں سر ہلا دیا اس معاملے میں وہ کبھی بھی اس سے بحث نہیں کرتی تھی کیونکہ بحث کا کوئ فائدہ ھوتا ہی نہیں تھا زرشے کے پاس ہمیشہ کوئ نا کوئ مضبوط دلیل موجود ھوتی تھی جس پر وہ ہمیشہ خاموش ھو جاتی تھی،،، وہ اپنا سارا کام ختم کر کے گھر واپس آیا تھا اسے عنایہ کو شوپیگ پر لے کر جانا تھا اور زیادہ اچھی بات یہ تھی کہ زرشے بھی ان کے ساتھ جارہی تھی اور اسے اس کا ساتھ سکون دیتا تھا وہ خاموش سی لڑکی کچھ بولتی نہیں تھی،، نا ہی وہ اس کی خاموش محبت کو محسوس کرتی تھی بس وہ اسکے لیے بے حد عزیز تھی وہ اس لڑکی پر اپنی تمام تر محبت ظاہر کر دینا چاہتا تھا وہ اسے بتا دینا چاہتا تھا

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ - 
Qswa
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے آپ سب کو رمضان کی پہلی سحری مبارک ہو

Qswa
 

ہاں ہاں کیو نہیں بلکل ھونگے اور وہ کیا نام ہیے اپنے اکبر کی بیٹی کا زرشے وہ بھی تمہارے ساتھ ہی پڑتی ہے نا ماشاءاللہ بہت نیک بچی ہیے دادا جان نے رزشے کی بھی تعریف کی تھی جو اکثر انہیں عنایہ کے ساتھ ہی ملتی تھی زرشے کی تعریف سن کر زراور کو بھی بہت اچھا لگا تھا کیونکہ زرشے اس کے فیوچر کے لیے بے حد ضروری تھی،،،،،، کیا بات ہیے محترم کا موڈ بہت اچھا ہیے زرشے نے اندر قدم رکھا تو اسے مسکراتے ھوے پایا زرشے اس کو یوں اپنی خوشی میں خوش دیکھ کر بے حد خوش ھو گی تھی، ہاں کیونکہ میں بہت خوش ہو اور تم تیار رہنا کیونکہ زراور بھائ آج شام کو مجھے شوپنگ پر لیں کر جانے والی ہیے مجھ سے وعدہ کیا ہیے جیسے ہی اپنے کام سے فارغ ھو کر گھر اے گے تو وہ شوپیگ پر لیں کر جاہیں گئے تم بھی تیار رہنا ہم دونوں جاہیں گے بہت مزا اے گا وہ ایکسائٹڈ ھو کر اسے بتانے لگی

Qswa
 

خود بھی بیٹھ گیا تو وہ اس کے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گی، جہاں وہ روز بیٹھا کرتی تھی چاچی کا موڈ خراب تو ھوا لیکن زروار کے سامنے زیادہ وہ کچھ کر نہیں سکی اس لیے چہرہ پیر کر اپنے ناراضگی کا اظہار کیا لیکن یہ سچ تھا یہاں ان کی ناراضگی کو کوئ اہمیت نہیں دیتا تھا عنایہ بچے تم کہا تھی کب سے ہم تمہارا انتظار کرہے تھے ابھی تک ہم نے بھی کھانا شروع نہیں کیا تھا دادا جان نے اس سے کہا تھا وسے تو دادا بہت رعب رکھتےتھے گھر کے ہر فرد پر ان کا رعب بہت زیادہ چلتا تھا لیکن عنایہ ان کے لیے بھی بے حد عزیز تھی اگر اسے گھر کی رونق کہا جاے تو غلط نہیں تھا، دادا جان پہر سر پہ ہیے نا تو اسی کی تیاریو میں لگی ھوئ تھی، بس الحمد اللہ کافی ساری تیاری ھو چکی ہیے انشاللہ اس بار بھی میرے پہر بہت اچھے ھونگے اس نے مسکراتے ھوے کہا ہاں ہاں بلکل ہونگے کیو نہیں

Qswa
 

تم ابھی باہر آرہی ہو اور بس مزید اس ٹاپک پر بات نہیں کریں گے وہ اس کی بات کاٹتے ہوئے بولا اس کے لبوں سے اسے مایوس کر دینے والی باتیں اسے ہمیشہ پریشان کردیتی تھی بس اک شرط پہ چلو گی آپ کے ساتھ اگر آپ مجھے شوپنگ پر لے جاہیں گئے نہیں تو میں یہاں بھوکی ہی ٹھیک ہو اس کو یوں پریشان دیکھ کر اس نے اپنی اداسی کو بڑی خوبصورتی سے چھپایا تھا یہ چھوٹی سی لڑکی اندر ہی اندر جانے کتنی اذیتوں ہر روز سہتی تھی، اوکے میرا بچہ میں وعدہ کرتا ہو میں کل شام اپنا سارا کام ختم کر کے تمہیں شوپنگ پر لے چلو گا لیکن اس وقت چلو میرے ساتھ وہ اسکا ہاتھ تھام کر زبردستی اٹھانے لگا تو وہ بھی خوب نخرے دیکھتی مسکرا کر اس کے ساتھ باہر جاچکی تھی،، وہ اس کے ساتھ باہر آئ تو سب لوگ ڈنر کرنے میں مصروف تھے وہ اسے ایک کرسی پر بیٹھنے کا اشارہ کرتا ہے

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 5
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 5 - 
Qswa
 

آپ اجازت کیو ماگ رہے ہیے آپ جب چاہے اس کمرے میں آسکتے ہیے بلکل اسی طرح جس طرح میں آپ کے کمرے میں آتی ہو وہ فوراً سیدھی ھو کر بیٹھ گی ،ہانجی جناب بلکل میں یہاں آسکتا ہو لیکن اس وقت میں یہاں بیٹھنے نہیں آیا بلکہ مجھے بہت ہی شدید قسم کی بھوک لگی ھوئ ہیے جلدی سے اٹھو اور چل کر کھانا کھاتے ہیے یار تم یہاں کیو بیٹھی ھو میں کب سے تمہارا انتظار کرہا ہو چلو آؤ جلدی آو اپنا حکم سنا کر وہ واپس باہر جانے لگا تو عنایہ کے چہرے کی مسکراہٹ سیمٹ گی، مجھے باہر نہیں انا اور پلیز آپ مجھے افورس نا کرے آپ جاہیں یہاں سے وہ انکار کرتے ہوئے بولی وہ جا چکا ہیے عنایہ اب یہاں اندر بیٹھنے کا کوئ مقصد نہیں ہے چلو اٹھو میری جان جلدی سے باہر او تمہیں پتہ ہیے تمہارے بغیر ٹیبل پر بلکل رونق نہیں ہیے او چل کر کھانا کھا لو وہ اسے سمجھاتے ھوے بولا

Qswa
 

دادا جان نے تو لاعلمی کا مظاہرہ کر دیا کیونکہ انہیں سچ مین انداذہ نہیں تھا کہ عنایہ کہا ہیے وہ روز شام کے کھانے میں ان کے ساتھ ھوا کرتی تھی لگتا ہیے وہ اپنے کمرے میں ھو گی میں اسے لیں کر آتا ہو وہ کھانا چھوڑ کر اٹھنے لگا چاچی کو اس کا انداز بلکل اچھا نہیں لگتا تھا کے وہ یمنہ کے لیے اسے سوچ رہی تھی اور کہا یہ عنایہ سے ہی پیچھے نہیں ہٹتا تھا ،اگر آپ کی اجازت ھو تو مین اندر آسکتا ہو وہ دروازے سے زرا سا چہرہ نیکالتا مسکراتے ھوے اجازت مانگ رہا تھا عنایہ کو بیڈ پر بیٹھی اپنے نوٹس بنانے میں مصروف تھی اسے دروازے پر کھڑے ہوں اجازت مانگتے دیکھ کر بے اختیار مسکرا کر فورآ ہاں میں سر ہلانے لگی اس کا انداز بلکل بچوں جیسا تھا بلکہ وہ تھی ہی ایک معسوم سی بچی عمر ہی کیا تھی صرف سولہ سال چھوٹی سی عمر میں وہ زندگی کی کتنی تلخیوں کو دیکھ چکی تھی،

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 5
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 5 -