Damadam.pk
R_H_Love's posts | Damadam

R_H_Love's posts:

R_H_Love
 

(41)
جَب تمہیں اپنے اچھّے کام سے مسّرت
اور بُرے کام سےرنج ہونے لگے تو سمجھو
کہ تم مومن ہوگۓ ۔
مُسنِداحمَد

R_H_Love
 

(40)
صفَائی اور پاکیزگی نصف ایمان ہے
تِرمذی _مُسلمہ

R_H_Love
 

(39)
اللّٰہ تعالیٰ کو کثرت سے یاد کرو ٗ
تاکہ تُم فلاح پاسکو ۔
الجُمعة

R_H_Love
 

(38)
داہنے ہاتھ سے کھاٶ
داہنے ہاتھ سے پِیو
مُسلم

R_H_Love
 

(37)
حسَد سے بچو ٗ
کیونکے حَسد نیکیوں کو اسطرح بھسم
کردیتا ہے جیسے آگ ایندھن کو
سُنن ابی دَاٶد

R_H_Love
 

(36)
پوری طرح سچائی اور ایمانداری کے ساتھ
کاروبار کرنے والا تاجرآخرت میں انبیإ
صِدّیقین اور شہدا کے ساتھ ہوگا:
ترمذی_ابنِ ماجه

Islamic Quotes image
R  : Islamic post - 
R_H_Love
 

(34)
حضور ﷺنے فرمایا جو شخص مسجد میں صبح
وشام جس قدر جاۓ،اللّٰہ جنَّت میں اسکی
اتنی ہی مہمان نوازی فرمائے گا
تجریدبخاری،

R_H_Love
 

(33)
ہر دین کا کوٸی اِمتیازی وصف ہوتا ہےٗ
اِسلام کا بُنیادی وَصف حَیا ہےٗ
موطاامام مالك

R_H_Love
 

(32)
ایک حدیث یاد رکھیں
ایک حصّہ کھانا،ایک حصّہ پانی،ایک حصّہ
خَالی رکھیں سَانس کے لۓ
ترمذی

R_H_Love
 

(31)
مومن کُچھ بھی ہٗو ہر بُرائی اختيار کر سکتا ہےٗ
لِکن جُھوٹا اور خاٸِن نہیں ہوسکتا۔
مُسندِ احمَد

R_H_Love
 

(30)
مرض کی شدّت
اور زندگی سے بیزاری کے وقت
موت کی دُعا نہ کرواگر دُعا ہی کرنا ضروری ہو تو یہ دُعا کرو:-
الّٰلھُمَّہ اَخيِنِی مَاکَانَتِ الحَيٰوةُخَيرًالِّی
وَتَوَفَّنِی مَا کَانَتِ الوَفَاتُوخَيرًالِّی۔(بخاری)

R_H_Love
 

(29)
تُحفوں کا لین دین
دِلوں کے کِینے مٹا دیتا ہے
تَرمذی

R_H_Love
 

(28)
ہر بیماری سے شفا کیلۓ پڑھیں
رَبِّ أنِّی مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنتَ اَرحَمُہ الرّٰاحِمِینَ
”اے میرے ربّ! مُجھےبہت تکليف ہے،۔تو سب سے زیادہ رحم فرمانے والا ہَے۔(چنانچہ مُجھےاس بیماری
سے شفا عطا فرما)۔بخاری

R_H_Love
 

(27)
صُبح سویرے رزقِ حلال کے حصُول
میں لگ جاٶکہ صُبح کے کاموں میں برکت
اور کشادگی ہے ٗ۔
طبرانی

R_H_Love
 

(26)
جو شخص ہر مہینہ میں کم از کم تین دِن صبح صبح شہد چَاٹ لے اُس کو اس مہینہ میں کوٸی
بڑی بیماری نہ ہوگی۔
ابنِ ماجہ ، بہیقی

R_H_Love
 

(25)
افضل کلمے یہ چار ہیں
سُبحَانَ اللّٰهِ الحَمْدُ ِللّٰهِ
لَا إِلٰهَ إِلَا اللّٰهُ اَللّٰهُ أَكبَرُ
بُخاری

R_H_Love
 

(25)
افضل کلمے یہ چار ہیں
سُبحَانَ اللّٰهِ الحَمْدُ ِللّٰهِ
لَا إِلٰهَ إِلَا اللّٰهُ اَللّٰهُ أَكبَرُ
بُخاری

R_H_Love
 

(24)
مریض کی مزاج پُرسی کرنا چاہیۓاور یہ کہناچاہیۓ:۔
”کوٸی حرج نہیں یہ بیماری انشاءاللّٰہ تجھے گناہوں
سے پاک کرے گی“۔
                  بخاری و مُسلم

R_H_Love
 

(23)
مُسلمان آپس ميں بھاٸی بھاٸی ہیں
اپنے بَھاٸیوں کے درمیان صلح کرادیا کرو
                       الحجرات