Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

Raiyama's posts:

Raiyama
 

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
درد پھولوں کی طرح مہکيں اگر تو آئے....

Raiyama
 

بڑھ بڑھ کر جو باتیں کرتے ہیں عشق کی
جب ذکر وفا آیے تو خاموش ہو جاتے ہیں

Raiyama
 

میری یادوں کی ابتدا ہی تم سے ہوتی ہے
�پھر کیوں کہتے ہو مجھے دعاوں میں یاد رکھنا

Raiyama
 

بارش میں لپٹی دوپہر ہلکی مدھم مدھم بوندا باندی.... سرسراتی ہوا.... سانسوں میں اترتی ٹھنڈک.... اور بادلوں کی گرج.... بےچین کرتی ہے تمہاری کمی

Raiyama
 

کھبی رات بھر کے جھگڑے ۔کھبی چاہتوں کی باتیں وہی آپ ہی کے قصے ۔ وہی آپ ہی کی باتیں
🖤کوئی ہم کو یہ بتائے ۔ یہ جنون نہیں تو کیا ہے ملیں جب بھی ہم کسی سے ۔کریں آپ ہی کی باتیں
🖤میرے حال پہ وہ یونہی کچھ۔ ایسے مسکرائے میں سنا رہی ہوں جیسے ۔ کسی اجنبی کی باتیں 🖤✨🖤

Raiyama
 

🖤کھبی رات بھر کے جھگڑے ۔کھبی چاہتوں کی باتیں
وہی آپ ہی کے قصے ۔ وہی آپ ہی کی باتیں
🖤کوئی ہم کو یہ بتائے ۔ یہ جنون نہیں تو کیا ہے
ملیں جب بھی ہم کسی سے ۔کریں آپ ہی کی باتیں
🖤میرے حال پہ وہ یونہی کچھ۔ ایسے مسکرائے
میں سنا رہی ہوں جیسے ۔ کسی اجنبی کی باتیں
🖤✨🖤

Raiyama
 

دیکھ لو خواب مگر خواب کا چرچا نہ کرو
لوگ جل جائیں گے سورج کی تمنا نہ کرو
کرچیاں ٹوٹے ہوئے عکس کی چبھ جائیں گی
اور کچھ روز ابھی آئینہ دیکھا نہ کرو
اجنبی لگنے لگے خود تمہیں اپنا ہی وجود
اپنے دن رات کو اتنا بھی اکیلا نہ کرو
خواب بچوں کے کھلونوں کی طرح ہوتے ہیں
خواب دیکھا نہ کرو خواب دکھایا نہ کرو
وقت کا کیا ہے کسی پل بھی بدل سکتا ہے
ہو سکے تم سے تو مجھ پر بھی بھروسہ نہ کرو
بے خیالی میں کبھی انگلیاں جل جائیں گی
راکھ گزرے ہوئے لمحوں کی کریدا نہ کرو
موم کے رشتے ہیں گرمی سے پگھل جائیں گے
دھوپ کے شہر میں آذر یہ تمنا نہ کرو

Raiyama
 

تم آنکھیں بند کرو تو آؤ میں ہی نظر۔۔۔۔۔۔
اس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر بن جاؤں۔۔۔۔ن 💗💗

Raiyama
 

جس کی مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی ،
اسی نے مجھے سکھایا کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے...! 😊

Raiyama
 

وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئی..!!
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ ختم ہوئ..!!

Raiyama
 

تم اپنے بارے میں مجھ سے بھی پوچھ سکتے ہو
یہ تم سے کس نے کہا ، آئینہ ضروری ہے؟؟؟

Raiyama
 

بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی
🥀🥀

Raiyama
 

,کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں

Raiyama
 

👈💘کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے💚👉

Raiyama
 

وہ شخص مجھے ٹوٹ کے رونے نہیں دیتا.
خوابوں میں اگر آئے تو سونے نہیں دیتا. 💞
خود اس کے مراسم زمانے سے ہیں لیکن. 🔥
مجھے وہ کسی اور کا ہونے نہیں دیتا..

Raiyama
 

میری دانست میں محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی۔ محبت صرف کی جاتی ہے چاہے دوسرا کرے نہ کرے۔ محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے۔ اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے، نہ شکایت کی۔ نہ وفا کی شرط، نہ بےوفائی کا گلہ. محبت لین دین نہیں، صرف دین ہی دین ہے۔ ۔۔۔(💏)

Raiyama
 

سب کے ہونٹوں پہ میرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے

Raiyama
 

چہرے سے پتہ نہیں چلتا دل کے زخموں کا کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے.

Raiyama
 

اپنے نصیب کی آزمائش نہ کراپنے زخم کی نمائش نہ کر جو تیرا ہے وہ خود تیرے پاس چل کر آئے گا ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر...

Raiyama
 

سب کے ہونٹوں پہ میرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے