Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

Raiyama's posts:

Raiyama
 

اس نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں ورنہ
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی

Raiyama
 

اس کے خیال سے روشن ہے دنیا میری🍁
️اس کو سوچوں تو محبت کی مہک آتی ہے🍁

Raiyama
 

ہوا تو کچھ بھی نہیں 💔💔💔
بس تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے😥تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں🥀تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں ہوا تو کچھ بھی نہیں💔💔💔
بس تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں🌙🌙
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں
ہوا تو کچھ بھی نہیں💔💔💔بس اپنا آپ گنوایا ہے⁦⏲️⁩
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے😓😓چاہتوں کا صلہ پایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں💔💔💔بس کسی اپنے نے رلایا ہے !!💦💦💦

Raiyama
 

ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں

Raiyama
 

جاؤ جا کر خرید لو بکنے والے لوگ
ہم قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں

Raiyama
 

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت🍁
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے🍁

Raiyama
 

محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے ۔۔۔ کانچ کے اس ننھے سے ذرے کی مانند ہے ۔۔۔ جو دکھائی نہ بھی دے،، تو بھی اس کی چبھن نیند چھین لیتی ہے__!!💔

Raiyama
 

بچھڑ گیا ہے تو اس کا ساتھ کیا مانگوں ذرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت اکیلی ذات کے لئے کائنات کیا مانگوں

Raiyama
 

وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئی..!!
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ ختم ہوئ..!!

Raiyama
 

ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﺳَﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺗَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ
ﮐﮧ ﻟَﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ ﺍَﺏ ﺟَﮩﺎﮞ ﻣَﯿﮟ ﮨُﻮﮞ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮯﺣِﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧَﮩِﯿﮟ ﻣَﻄﻠَﺐ..
ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻘَﺖ ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻮَﺕ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍَﻭﺭ ﺟَﮩﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﯾﮧ ﭘُﻮﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﺯَﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ
ﺗَﯿﺮﺍ ﮐَﯿﺎﺣِﺼَّﮧ ﮨﮯ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ..ﻣَﮑِﯿﮟ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﻣَﮑﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﺯَﻣِﯿﻦ ﻭ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ !💕

Raiyama
 

میں اک بے وفا تو نہیں مگر میری وفا کا نہ اعتبار کر
خادم ہوں انسانیت کا ایک ستمگروں میں نہ شمار کر
قسمیں کھانے کی فطرت نہیں وعدوں کی عادت نہیں
میرے وجود کی کمی سمجھ کر بے رخی نہ اختیار کر
نام ونمود کی خواہش نہیں شہرت کی ہے حسرت نہیں
جھوٹی بہتان تراشیوں پر کبھی مجھ سے نہ تکرار کر

Raiyama
 

🌹🌹ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے 🌹🌹
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے🌹🌹🌹

Raiyama
 

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ
ہمیں جو دکھ تھے__ وہ بہت لادوا نہ تھے

Raiyama
 

خواب منزل کے مت دیکھاؤ مُجھ کو
تم کہاں تک ساتھ آؤ گے ، یہ بتاؤ مُجھ کو

Raiyama
 

زندگی تجھ کو تو بس خواب میں پایا ہم نے
جب بھی تو ملا گلے سے تجھ کو لگایا ہم نے
جیتے جاگتے تیرے دیدار کی اک حسرت تھی
اپنے تصور میں تجھ کو بہت پاس بلایا ہم نے
میری منتظر نگاہوں کا مگر تونے نہ خیال کیا
جس قدر ممکن تھا تیرا تو ساتھ نبھایا ہم نے

Raiyama
 

اپنے ہر اک انداز و اطوار سے تم مجھے اتنا بے خبر نہ کہو
ایک حساس دل رکھتے ہیں ہم بھی تم اسے بے اثر نہ کہو
محسوس نہ کرسکو تم چاہے مگر بسا کرتے ہو نگاہوں میں
کتنے بھی دور چلے جاٶ مگر رہتے ہو تصور کی راہوں میں

Raiyama
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی...❤

Raiyama
 

میرے بچھڑ جانے سے نہیں فرق پڑے گا کوئی اس کو،
میں نے مر کے بھی خواب میں آزمایا ہے اسے_" 🌚💔

Raiyama
 

نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔

Raiyama
 

آس کے پنچھی کو یادوں کا نگر اچھا لگا
جو مرے احساس کے آنگن میں اتری تھی کبھی
اس حسیں رت کا تصور عمر بھر اچھا لگا
رابطہ بھی اس نے رکھا لا تعلق بھی رہا
اک ہنرمند کا انوکھا یہ ہنر اچھا لگا
بے یقینی اور یقیں کے درمیاں ٹھہرا ہوا
دھند میں لپٹا ہوا اک ہمسفر اچھا لگا
قید کر لوں گا ان آنکھوں میں تمہارے واسطے
دشتِ غربت میں کوئی منطر اگر اچھا لگا