Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

Raiyama's posts:

Raiyama
 

سلسلہ رنگوں کا خوشبو کا سفر اچھا لگا
مدتوں کے بعد جب لوٹے تو گھر اچھا لگا
جانے کیسا درد تھا جس کی اذیت میں مجھے
سوچ میں ڈوبا ہوا بوڑھا شجر اچھا لگا
ہر کوئی جب محو تھا رنگیںیءِ ماحول میں
آس کے پنچھی کو یادوں کا نگر اچھا لگا
جو مرے احساس کے آنگن میں اتری تھی کبھی.

Raiyama
 

مخلص ہونا بھی سب سے زیادہ پرکشش جزبہ ہے. اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے.تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں. الفاظ لہجہ نہیں رکھتے.لیکن تاثیر رکھتے ہیں. شاید آپکے الفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں. یقین جانیے وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں.جو لوگوں کی دعاوں میں شامل ہوتے ہیں.روشنی بینں.
اپنے لیے اور دوسروں کے لئے.
مثبت سوچیں اور مثبت لکھیں....!

Raiyama
 

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!!

Raiyama
 

صرف محسوس کیے جاتے ہیں
کچھ احساس کبھی بیان نہیں کیے جاتے

Raiyama
 

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد🖤

Raiyama
 

میری دیوانگی کا کیا ہوگا...... ؟؟؟
تم تو عادی ہو بھول جانے کے........

Raiyama
 

جو چل سکو تو ایسی چال چل جانا
مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا

Raiyama
 

کیا کوئی بتا سکتا ہے ٹیلی نار کا ایک گھنٹہ پیکج

Raiyama
 

ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺯﻭﺭ ﻭ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ ﻟﮩﺮﯾﮟ ﺑﮩﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﺏ ﻗﻄﺮﮦ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺗﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﺘﺎ
ﻭﮨﯽ ﺍﺏ ﺭﻭ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺱ ﺳﻨﮓ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﺼﯿﺒﯽ ﮐﺎ
ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ

Raiyama
 

"بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لئے اہم ہوتی ہے ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے اور بعض لوگ آپ کی پوری زندگی ہوتے ہیں ان کے بغیر صرف مرا جا سکتا ہے."🖤

Raiyama
 

کبهی شور ہیں ــ!
کبهی چپ سی ہیں ــ!
یہ بارشیں بهی ـــــــ تم سی ہیں ــ!

Raiyama
 

اب کی بار اس نے بیش بہا حوصلہ کرتے ھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا. صاحب نے دھوتی بھی اٹھا لی ۔ اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی ۔چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔
چور نے انتہائی بے چار گی سے ایک تاریخی جملہ ادا کیا:
*"او ظالما ،،، اجے وی میں ای چور آں۔
🤣

Raiyama
 

ایک چور چوری کرنے کے لئے شیخ کے گھرپہنچا۔ شیخ صاحب گھر کے صحن میں لیٹا تھا ۔ چور نے اپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرے سے سامان لینے چلا گیا۔
شیخ صاحب نے اس کی چادر اٹھا کر چھپا لی اور پھر سے سو گیا۔
چور آیا تو اس نے دیکھا، چادر ھی غائب ھے۔
اس نے اپنی قمیض اتار کر بچھائی اور پھر اندر سے سامان لینے گیا ۔ شیخ صاحب نے قمیض بھی اٹھا کر چھپا لی ۔ چور باھر آیا تو قمیض بھی غائب پائی ۔
اب کی بار اس نے بیش بہا حوصلہ کرتے ھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا.
شیخ صاحب نے دھوتی بھی اٹھا لی ۔ اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی ۔چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔
چور نے انتہائی بے چار گی سے ایک تاریخی جملہ ادا کیا:

Raiyama
 

ودہ_روایات_کو_بدلو🙏🙏 کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔
دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں
کہ "مصالحہ پھڑا اوئے" کی صدائیں بلند ہو جاتی ہیں۔
قبر پر پھول سجتے نہیں کہ
کھانے کے برتن سج جاتے ہیں۔
آنکھوں میں آنسو خشک نہیں ہو پاتے کہ عزیز و اقارب کے لہجے پہلے ہی خشک ہو جاتے ہیں۔۔۔
"چاولوں میں بوٹیاں بہت کم ہیں۔
فلاں نے روٹی دی تھی تو کیا غریب تھے جو دو کلو گوشت اور ڈال دیتے۔"
مرنے والا تو چلا جاتا ہے۔
لیکن یہ کیسا رواج ہے کہ جنازہ پڑھنے کے لیے آنے والے اس کی یاد میں بوٹیوں کو چَک مارتے دیگی کھانے کی لذت کے منتظر ہوتے ہیں؟
فرسودہ روایات کو بدلو۔

Raiyama
 

جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے، تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے_" 😊🦋
📚✒

Raiyama
 

پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو
پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر
پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلےرہنا پڑگیا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو.
پھر یوں ہوا.زندگی موت جیسی لگتی تھی
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے .مرناپڑگیا مجھ کو....!!!💔

Raiyama
 

قائد اعظم: ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
اس مُلک کو رکھنا میرے بچوں سنمبھال کے
بچے: پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں 😂😂
#Happy Independence day❤️

Raiyama
 

💞
السلام علیکم💕
صبح بخیر زندگی💕
جمعہ المبارک 🥀🥀
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران❤
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان💚
اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو😍 ❤❤خوشی کے ان لمحات میں اپنے رب کو یاد رکھنا💗پیارے آقاﷺ پر درود پاک پڑھنا اور نمازوں کی پابندی کرنا۔❤❤

Raiyama
 

تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ھو
💕💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕💕🇵🇰🇵🇰
یا اللہ پاکستان کو رہتی دنیا تک شاد اؤ آباد رکھے آمین ثم آمین
🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Raiyama
 

#__بابا جی کہتے ہیں ۔
اگر کوئی آپ سے #__محبت
کر ہی بیٹھا ہے ۔
تو اسے #__رولانے
سے #__گریز کریں ۔
کیونکہ ۔
اس کی #__آنکھوں سے
#__آنسوں نہیں
#___قطرہ_قطرہ کر کے
آپ کی #__محبت بہہ جائے گی ۔۔۔
#___Raiyama♡