انوکھی طلاق 🤔
دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا ...
دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے ...
گھر میں ساس اور سسر ... اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے ... بیگم اور ساس کی آنکهیں رو رو کر سرخ ہوچکی تهیں ... جبکہ ان کے داخل ہونے پر سسر کے ماتھے پر نفرت کی لکیریں بهی عیاں ہونے لگی تهیں ...
"کہاں لیکر جارہے ہیں میری بیوی کو ؟؟ خیریت تو ہے ؟؟ "
انہوں نے کچھ نہ سمجھنے والے انداز میں دریافت کیا تو سسر نے آگے بڑھ کر ان کی بیوی کا موبائل ان کے سامنے کردیا ....
کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ کو کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ مصروف ہو۔
۔ہا پھر کوئی آپ سے اس وقت گفتگو کرے جب اسے کوئی اور گفتگو کے لئے میسر نہ ہو۔۔۔
Hai 😐
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
. *پیر* ، *منگل* ، *بدھ* اور *جمعرات*
""" *کرونا کی چُھٹّی* """
*لوگ* اپنا *کاروبار* کرسکیں گے
((( *جمعہ* ، *ھفتہ* اور *اتوار* )))
""" *لوگوں کی چُھٹّی* """
"" *کرونا* "" اپنا *کام* دکھائے گا
*حکومت* اور *کرونا* میں *مُذاکرات* کامیاب😁😁😁
💫 *غریب انسان وہ نہیں ہے جس کے پاس روپیہ پیسہ نہیں بلکہ اصل غریب تو وہ ہے جس کے پاس دوست نہیں ایسا دوست جس سے بات کرتے سوچنا نا پڑے جس کی ناراضگی کا خوف نہ ہو جس کو تھپڑ بھی مار لو تو وہ ہنس کے گلے لگالے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

کل 10 مئی تھا، ماں کا عالمی دن
بس یہی بتانا تھا ماں کا کوئی ایک دن نہیں 👌ہوتا اصل میں ماں کے بغیر کوئی دن نہیں ہوتا
حسن ہر رنگ میں نظر آتا ہے . نظر صاف ہو بس . آنکھوں پر نسل ، مذہب ، لسانیت کے تعصب کی گرد آلود پٹی نہ چڑھی ہو . انسان سے بڑھ کر کوئی حسیں اس کائنات میں نہیں .❤💙💚💛💖
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں... *
لیکن
سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے....
جی کرتی ہے, ہاں کرتی ہے Happy Mother's Day
ایسا تو بس ماں کرتی ہے
پیار تو ہے بس ماں کی ممتا کا
دنیا کہاں پیار کرتی ہے
مجھے ماں اور میں پھول میں کوئی فرق نظر نہیں آتا,اگر دنیا آنکھ ہے تو ماں اسکی بینائی ہے,دنیا پھول ہے تو ماں اسکی خوشبو ہے,سخت سے سخت دل کو بھی ماں کی پرنم آنکھوں سے موم کیا جاتا ہے,بغیر لالچ کے اگر پیار ملتا ہے تو صرف
ماں سے ,سب سے شیریں پیار ماں کا ہے
ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے
دکھ دے کر ماں کو, کون سکھ پا سکتا ہے
یہی مرکز ہے سکون کا یہی سے راحت ملتی ہے. Happy Mother's Day
💐💖💕 #_ماں 💕💖💐
ماں وہ ہستی ہے جس کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے.
Happy Mother's Day
ماں ایسا لفظ ہے جو دونوں ہونٹوں کے ملائے بغیر ادا نہیں کیا جا سکتا۔ لفظ ماں سنتے ہی دل و دماغ ایسے تر و تازہ ہو جاتے ہیں جیسے بارش بنجر زمین کو تر و تازہ کر دیتی ہے۔ ماں کے بغیر گھر ہمیشہ ویران نظر آتا ہے۔
#_Khudawand_Sab_Ki_Mothers_Ko_Hamesha_Salamat_Rakhey__Ameen..🙇🙏
تعلیمی ادارے 15 جولائی کو اور کپڑے جوتے کی دوکانیں کل بروز ہفتہ سے کھلیں گی
اسکا مطلب ہمیں تعلیم سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے 😂😂😜
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہیں۔۔ان کی عزت کرنا سیکھیں 💜✌🌸
ایک دفعہ کازکرہےکہ ایک لڑکی ایک بزرگ کےپاس گئ اورکہا:
باباجی ہماری ذندگی میں سینکڑوں لوگ آتےجاتےہیں،
ان میں سےکئ اچھےکئ،برےبھی ھوتےہیں،
ان میں سے دوست اوردشمن کا پتالگاناکیسےممکن ہے؟؟
بزرگ نےاطمینان سےبات سنتےہوئےاپنی جیب سےایک ماچس کی ڈبی نکالی،
لڑکی کودکھائ۔۔
اب بزرگ نےاس ماچس کی ڈبی سےدو(2) تیلییاں نکالی!!
ان دونوں کوایک ساتھ جوڑکردیکھاکہ دونوں برابرکی کی ہیں۔۔!!
اب ان دونوں میں سےایک تیلی کوواپس ڈبی میں ڈال دیا۔۔
جو بچ گئ تھی اسکے بالکل درمیان سےدوٹکڑےکرلیے،،
اب جوٹکڑامصالحےکےبغیرتھاوہ دورپھینک دیا۔۔
اورمصالحےوالااپنےکان میں پھیرتےہوئےبولے:
"پتر !مینوں کی پتا" 😂😂😂🤣🤣🤣
بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂
#پبلک_سروس_میسج پاکستان ریلوے
ٹرین پہ سفر کرنے سے پہلے یہ ہدایات ضرور پڑھ لیں1.ٹکٹ گھر اور بکنگ آفس نہیں کھلےہونگے۔نا ہی اوپن ٹکٹ ملیں گے۔ بکنگ صرف آن لاٸین ہوگی۔2. ٹرین روانگی سے24 گھنٹے قبل آن لاٸن بکنگ بھی بند ہوجاۓ گی۔۔
3۔ صرف بکنگ والےمسافر ہی اسٹیشن میں داخل ہوسکیں گے باقی لوگ اسٹیشن سے باہر رہیں گے۔4۔ مسافر اپنےماسک'صابن اور دستانے اپنےساتھ لیکر آٸیں ورنہ ٹرین میں سفر نہ کر سکیں گے۔۔4۔ یاد رہےکہ اسٹیشن پر کوٸی اسٹال وغیرہ نہ کھلے ہونگےاسلٸے مسافر اپنا کھانے کا سامان ساتھ لےکےآٸیں۔5۔ ہر بوگی میں 78 کی بجاۓ 60مسافر سفر کرسکیں گے۔بزنس کلاس کے روم میں 6 کی بجاۓ 4 مسافر ہونگے۔۔6۔ بوگی کے دروازے صرف اسٹاپ اسٹیشن پہ کھلیں گےاور ہر بوگی میں ریلوے ملازم موجود رہے گا۔7۔ اپنے موبائل میں سے ٹکٹ والا میسج آپ نے خود نکالنا اور دکھانا ہوگا
*مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا، بس محبت میں ہار جاتا ہے. عورت کے چہرے پہ ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے جان بوجھ کے بیوقوف بن جاتا ہے، بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے تو نہیں روتا۔۔۔*
*لیکن۔۔۔*
*وہ عورت۔۔۔ جسے وہ دل سے چاہتا ہے۔اسکی آنکھ کا ایک آنسو بھی مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے لوگ کہتے ہیں۔۔ عورت کے آنسو بہت بڑا ہتھیار ہیں۔۔۔ نہیں۔۔۔ اصل میں تو۔۔۔ یہ مرد کی محبت ہے جو وہ اسکی آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں کر پاتا۔۔۔*
*عورت کی صرف ایک مسکراہٹ کے لیئے اپنی محنت کی ساری کمائی اس پر لٹا دیتا ہے۔۔۔ایک آنسو کے روکنے کے لیئے وہ سب کچھ کر لیتا ہے جو عورت چاہتی ہے۔۔۔*
*اب چاہے وہ مرد باپ ہو بھائی ہو یا شوہر ہو۔۔۔ یہ مرد کی کمزوری یا بیوقوفی نہیں ہے۔۔۔ یہ تو اسکی محبت کا ایک رنگ ہے..اور۔۔۔سارے رنگوں میں سب سے حسین ہے!!!*
آجکل پاکستان میں بند دوکانوں پر آن لائن خریداری کے لیے باہر لکھے گئے نمبر پر کال کرو تو جواب ملتا ہے
📞
شٹر چک کے اندر آ جاؤ
😂😂
ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain