کاش ایسا کوئی معجزہ ہو جائے کہ...
میں سو کر اُٹھوں اور میری یاداشت سے...
تمہارے نقش مِٹ جائیں...
جیسے کسی عذاب کے بعد ہستیوں اور بستیوں کا
نام و نشان مِٹ جاتا ہے...
اور پھر کوئی نام لینے والا نہیں ہوتا...
تمہیں اُس کرب کا اندازہ ہی نہیں جو میری رگ رگ میں
صبح شام گردش کرتا ہے...
تمہیں اُن نقشوں کا اندازہ نہیں
جو میرے ذہن کے کونے کونے میں
بنے پڑے ہیں لیکن...
سارے منصوبے تمہارے بِن ادھورے ہیں...
اگر تم ہوتے تو یہ نقشے حسین محلات ہوتے لیکن اب...
یہ کھنڈرات ہیں اور اِن کھنڈرات میں...
تمہاری یادوں کا بسیرا ہے...
اور وہ پل پل مجھے کاٹنے کو آتی ہیں...
اِس اذیت کا سامنا بھی مشکل ہے...
اور اِس سے بھاگنا بھی ناممکن ہے
#No
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا 400 کی بھیڑ میں گم رہوں مگر میرے خیالات کی سوئیاں ہمیشہ آپ کی سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں اور ہمیشہ آپ کی یاد آتی ہے۔۔۔
عورت کو کچھ حالتوں میں مرد بہت بُرے لگتے ہیں۔۔۔
مثلاً
سوتا ہوا مرد، رات کو دیر تک ٹی وی دیکھ کر جاگتا مرد، جو سارا دن گھر سے باہر رہے، وہ مرد اور جو سارا دن گھر میں بیٹھا رہے وہ مرد، سجنے سنورنے والے مرد، میلا کچیلا مرد، خاموشی سے لیٹا ہوا مرد، غلطی بتانے والا مرد، کم بولنے والا مرد، زیادہ بولنے والا مرد، دوسری عورتوں کو تاڑنے والا مرد، اور عورتوں کو بلکل نہ تاڑنے والا مرد، لڑائی جھگڑا کرنے والا مرد، صلح صفائی رہنے والا مرد، عورتوں کی باتیں ماننے والا مرد، عورتوں کی بات نہ ماننے والا مرد، سانس لیتا ہوا مرد
زندہ مرد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔😁
بس ان کے علاوہ مرد ہر حالت میں مرد اچھے لگتے ہیں۔۔۔🤭😆😁کون واقف ہے اس اذیت سے
پھول نے جو عمر کتاب میں گزاری ہے
تُم میری وہ ہار تھے جس کے بعد
میرا کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کیا،
تم سے ہار کر میں نے سیکھا
کہ بعض شکستیں تاج بن جاتی ہیں،
🙂❤️🩹
خود کتنا بھٹکا ہو گا وہ شخص
جو صحیح راستہ بتاتا ہے سب کو
💖🥀✨️
۔
خوبصورت روحیں خوبصورت روحوں کو پہچان لیتی ہیں, بس حقیقی اور اصل بنے رہو۔ تمہارے جیسے لوگ تمہیں ڈھونڈ لیں گے۔
مجھے کچھ مرد جانوروں سے بھی ذیادہ بُرے لگتے ہیں جیسے چھوٹی عمر کی بچیوں کو گھورنے والے مرد ناچنے والی عورتوں پہ پیسہ پھینکنے والے مرد ، انا میں آکر عورتوں پر ظلم کرنے والے ، معصوم بیوی کے ہونے کے باوجود باہر منہ مارنے والے مرد، محبت کو بھول جانے والے مرد، اپنی ناکام محبت کا بدلہ دوسری عورت پر نکالنے والے مرد، مُجھے وحشت ہے ایسے مردوں سے💔🥲
~°|| عشق بھی تُو، میرا پیار بھی تُو -
میری بات، ذات، جذبات بھی تُو -
پرواز بھی تُو، روحِ ساز بھی تُو -
میری سانس، نبض اور حیات بھی تُو -
میرا راز بھی تُو، پکھراج بھی تُو -
میری آس، پیاس اور لباس بھی تُو -
میری جیت بھی تُو، میری ہار بھی تُو
میرا کاج، راج اور مزاج بھی تُو.. ✍️
ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے
تیری یادوں کو بھی رُسوا نہیں ہونے دیتے
کچھ تو ہم خود بھی نہیں چاہتے شہرت اپنی
اور کچھ لوگ بھی ایسا نہیں ہونے دیتے
عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے
ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے
آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے
گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے
ذکر کرتے ہیں ترا نام نہیں لیتے ہیں
ہم سمندر کو جزیرہ نہیں ہونے دیتے
مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
n00r__" میں نے ایک شخص کے لِیے اپنا سب کُچھ قُربان کر دِیا اور ایسا بھی نہیں ہے کہ ؛ صرف میں نے ہی اُس شخص نے بھی مُجھے کبھی کِسی شے کی کمی محسوس نہیں ہونے دی ، اُس نے مُجھے وقت دِیا ، پیار دِیا ، مان دِیا اور عِزت بھی دی لیکن اُس وقت شاید وہ نہ سمجھ تھا ۔۔۔ پھر ہُوا یُوں کہ ؛ وقت کے ساتھ وہ بھی سمجھدار ہوتا گیا ، اُس نے دُنیا کے رنگ دیکھنا شُروع کِیے ، پھر اُسے میرے ساتھ گُھٹن محسوس ہونے لگی ، اُسے ہر شخص میں اپنا وفادار نظر آنے لگا ، قدردان بڑھتے دِکھائی دِیے ، اُس نے سوچا کہ ؛ اُسے یہ چاہت اور پیار تو ہر کِسی سے مِل سکتا ہے آخرکار وہ شخص میری وفائیں اور میری چاہتیں میرے منہ پہ مار کر آگے بڑھ گیا ۔۔۔ اور پھر میری وفاؤں کا مُجھے یہ صِلہ مِلا کہ ؛ ذہنی سُکون ختم ہوگیا ، چہرے کی مُسکراہٹ چِھن گئی ، مُحبت سے اعتبار اُٹھ گیا ، اور ہر چی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain