امی کے ساتھ کچھ سامان لینے بازار گیا
تو سبزی کی دکان پر ایک آنٹی مل گئیں
اپنی بیٹی کے ساتھ😉 وہ بھی بازار کچھ لینے نکلی تھیں
سلام دعا ہوئی😊
انھوں نے پوچھا یہ آپ کا بیٹا ہے؟😍
امی نے میری تمام تر الٹی حرکتوں کے باوجود تسلیم کرلیا😐
ہاں جی . امی نے کہا۔
آنٹی نے پیار سے مجھے دیکھا اور امی کو بتایا
یہ میری بیٹی ہے😘
امی نے اسے پیار کیا😗۔
۔۔ اور پھر جا پہنچا انکے دروازے پر۔۔دروازہ کھٹکھٹایا۔۔
تو وہ بولی جی کون۔۔؟؟میں: یہ دوپٹہ لے لیں آندھی کی وجہ سے آُڑ کر ہمارے گھرآ گیا تھا۔۔
وہ مُسکرائی اور کہنے لگی شکریہ!۔۔ میں: وہ میں نے اپکے دوپٹے کو پیکو کروا دی ہے۔۔
یہ سن کر اسنے دل دہلادینے والا انکشاف کیا۔۔ایک لمبا سا قہقہ لگایا اور بولی۔۔ یہ دوپٹہ تو نہیں ۔۔۔
ابّا جی کی دھوتی ہے۔۔جو دھو کر ڈالی تھی
دوپٹہ
شدید آندھی کی وجہ سے ساتھ والے گھر کی لڑکی کا دوپٹہ میرے گھر کی کھڑکی پر آگھرا۔۔۔
سوچا جا کر اس کو واپس دے آؤں۔۔لیکن جب دوپٹہ دیکھاتو اسکو پیکو نہں ہوئی تھی۔۔
صبح اوٹھ کرسب سے پہلے دوپٹے کو ستاروں والی پیکو کروائی۔۔۔ اور پھر جا پہنچا انکے دروازے پر۔۔دروازہ کھٹکھٹایا۔۔
کیونکہ موصوف انگریزی میں لکھا سائیکالوجی psychology کو پھسائی چلو جی پڑھ رہے تھے.
😂😂😂😂😂
_کیا آپ نے بھی کبھی کسی لفظ کا ایسا تلفظ کیا ہے..
موصوف اونچی آواز سے یہ ورد کر رہے تھے. میں نے سوچا کہ میں نے بھی سبق یاد کیا ہے لیکن ایسا تو کوئی لفظ آج کے سبق میں شامل نہیں ہے. کافی غور وغوض کیا کہ شاید میں نے کوئی صفحہ چھوڑ دیا ہے اور یاد کرنے سے رہ گیا ہے.
آخر کار میں اس کے نزدیک ہوا اور پوچھا " یار کیا یاد کر رہے ہو" اس نے کہا "پھسائی چلو جی" میں پھر حیران ہوا اور پوچھا دکھاؤ کہاں لکھا ہے" پھسائی چلو جی".
اس نے جب کتاب مجھے دکھائی تو مجھے ہنسی کے دورے پڑھنے لگے اور میں لوٹ پوٹ ہونے لگا، کیونکہ موصوف انگریزی میں لکھا
پھسائی چلو جی".*
_یہ واقعہ ہمارے ایک سینیئر دوست نے سنایا تھا.انہی کی زبانی سنتے ہیں._
ہاسٹل لائف میں ہمارا ایک ہم جماعت لڑکا انتہائی محنت سے پڑھتا تھا. لیکن کند ذہن ہونے کی وجہ سے جو سبق ہم 15 منٹ میں یاد کر لیتے تھے وہ بے چارہ پورا گھنٹہ صرف کرنے کے بعد بھی مشکل سے ہی یاد کر پاتا تھا. عشاء کے بعد گپ شپ کرنے کے بعد ہم سبق یاد کرتےتھے. ایک دن ہم دونوں انگریزی کا سبق یاد کر رہے تھے. دوسرا دوست بڑی جانفشانی سے ہل ہل کر اور اونچی اواز سے رٹہ لگا رہا تھا.
اچانک میری توجہ اس کی آواز کی طرف گئی تو ایک غیر مانوس سا لفظ سننے کو ملا. "پھسائی چلو جی پھسائی چلو جی.........
موصوف اونچی آواز سے یہ ورد کر رہے تھے.
یا تو وہ کپڑے دھونے کے لیے بنائیں گے یا نہانے کے لئے۔
اگر تو کپڑے دھونے کے لئے بنائیں تو ٹھیک اور اگر نہانے کے لئے بنائیں تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂
یا تو اس کے ساتھ لڑکے نہائیں گے یا لڑکیاں ۔
اگر لڑکے نہائیں تو ٹھیک ہے۔اور اگر لڑکیاں نہائیں تو مجھے اس سے بہت شرم آتی ہے 😀😀😀😀
تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂😀😁
یا ہم انھیں ماریں گے یا وہ ہمیں ماریں گے۔۔
ہم انھیں ماریں پھر ٹھیک ہے اور اگر انہوں نے ہمیں مارا تو پھردو باتیں ہونگی۔😂😀😁
یا تو ہماری لاش ہماری فوج اٹھاۓ گی یا پھر دشمن لے جایں گے۔
اگر ہماری فوج لے آئی پھر تو ٹھیک ہے اور اگر دشمن لے گئے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو وہ اسے دفنائیں گے یا جنگل میں پھینک دیں گے۔
اگر دفنا دیں گے تو ٹھیک ہے۔اور اگر جنگل میں پھینک دی تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو اسے جنگلی درندےکھائیں گے ۔یا پھر پرندے کھائیں گے۔
اگر در ندے کھائیں تو ٹھیک اور اگر پرندے کھائیں گے تو پھر دو باتیں ہونگی۔😂😀😁
یا ہماری ہڈیاں زمین میں دب جائیں گی یا پھر صابن بنانے والے لے جائے گے۔
اگر زمین میں دب گئیں تو ٹھیک اور اگر صابن والے لے گے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو وہ کپڑے دھونے کے لی
😜😜😭
پرانے زمانے میں فوج میں بھرتی کے لئے گاؤں میں کیمپ لگتا تھا ۔☝☝
اسی طرح ایک گاؤں میں کیمپ لگا ۔😂😂
اسی گاؤں میں ایک دوست نے دوسرے سے کہا یار فوج میں بھرتی آئی ہے چلیں ۔
تو دوست کہنے لگا نہیں یار مجھے شرم آتی ہے۔۔😂😀😁
پہلا دوست حیران ۔
بولا اس میں شرم کیسی۔
دوسرا دوست:یار ہم اگر بھرتی ہو گئے تو دو باتیں ہوں گی یا تو ہم دوڑ لگائیں گے یا پھرٹریننگ کریں گے ۔
اور اگر ہم نے دوڑ لگائی تو۔ٹھیک ہے۔
اور اگر ٹریننگ کی تو پھردو باتیں ہوں گی ۔
یا تو ہمیں یونٹ میں رکھیں گے یا پھر بارڈر پر بھیجیں گے۔
ایونٹ میں بھیجیں پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بارڈر پر بھیجا تو پھردو باتیں ہوں گی😂😀😁۔
یا تو امن رہے گا یا جنگ ہوگی ۔۔
اگر امن رہا تو ٹھیک ہے اور اگر جنگ ہوئی تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂😀😁
Na Rok Mere Qalam Ko Mujhy Dard Likhne Dy.
''' A Jigar'''
Aaj Dard Roye Ga
Ya Phir Dard Deny Wala .
Asslam-o-alaikum
Good~Morning.
اور میں اس سے آگے کوئی سوال کرنے کے قابل نہ رہا تھا کیونکہ میں اور آپ جانتے ہیں کہ کیا مذہبی اور کیا دنیا دار کوئی بھی نیکی کو کیمرے کے بغیر قبول کروانے کے لیے آج کل راضی نہیں ہے، جس کا جی چاہتا ہے چند سو روپوں کا عطیہ دے کر کسی مفلس کی عزت نفس پر ضربِ کاری لگانے کا موقع ضائع نہیں کرتا ۔۔۔۔
تلخ سہی مگر حقیقت یہی ہے۔۔۔۔
کسی سے حدیث سنی تھی کہ کوئی تمہیں ہدیہ وغیرہ دےتو قبول کرلو ، مجھے بھی لوگ اشیاء دینے آئے تھے مگر اشیاء دیتے ساتھ انہوں نے کیمرے نکال لیے تاکہ مجھے راشن لیتے ہوئے دکھا کر اپنا نیک کام اور میری بے بسی لوگوں کو دکھا سکیں ، حافظ صاحب مجھے بھوکا رہنا یا قانون توڑ کر مزدوری کرنا منظور ہے لیکن اپنی عزت نفس کی بربادی ہوتے دیکھنا منظور نہیں۔"*
اور میں اس سے آگے کوئی سوال کرنے کے قابل نہ رہا تھا کیونکہ میں اور آپ جانتے ہیں کہ کیا مذہبی اور کیا دنیا دار کوئی بھی نیکی کو کیمرے کے بغیر قبول کروانے کے لیے آج کل راضی نہیں ہے، جس کا جی چاہتا ہے چند سو روپوں کا عطیہ دے کر کسی مفلس کی عزت نفس پر ضربِ کاری لگانے کا موقع ضائع نہیں کرتا ۔۔۔۔
*" توجہ طلب بات "*
ایک ضروری کام کے لیے گھر سے نکلا تو باوجود پابندی کے ایک چھابڑی والا نظر آیا ۔۔
میں نے پوچھا ''تمہیں کرونا سے ڈر نہیں لگتا؟''
معلوم ہے اس نے کیا جواب دیا ؟ کہتا ہے کہ
''بھوک سے بلکتے بچوں کا چہرہ نہیں دیکھا جاتا حافظ صاحب ، کرونا سے زیادہ بھوک خطرناک ہے ، میں کہیں سیدھے رستے سے بھٹک نہ جاؤں اس لیے کسی سے ڈرے بغیر کمانے نکلا ہوں۔"
میں نے کہا کہ ''مخلص لوگ اِن دِنوں بیروزگار ہوئے لوگوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں ، کیا آپ کو نہیں ملا؟''
اس بات کے جواب میں جو اس نے کہا ملاحظہ فرمائیں، کہتا ہے کہ
*''کسی سے حدیث سنی تھی کہ کوئی تمہیں ہدیہ وغیرہ دےتو قبول کرلو ، مجھے بھی لوگ اشیاء دینے آئے تھے
ایسا کیوں ہوتا ہے - جب ہم نیا نیا تعلق بناتے ہیں تو رات دن رابطے میں رہتے ہیں لمحے لمحے کی خیر دیتے ہیں - پھر
آہستہ آہستہ رابطے کم ہوتے جاتے ہیں - پھر ایک وقت آتا ہے تعلق ہی ختم ہوجاتا ھے •
کیا صرف ایک تجسس ہوتا ہے لوگوں کو جاننے کا ؟😢
تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،،
دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،،
دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،،
ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا.
پوچھنے والے
تیرے ہونے سے دیواریں بھی مجھ کو تھام رکھتی تھیں
گِرانے کو کھڑے ہیں اب سہارا پوچھنے والے
یہ کھڑکی اب نہیں کُھلتی مکیں جانے کہاں گم ہیں
قمر کو چاہنے والے ، ستارہ پوچھنے والے
بتانا یہ بھی تھا اُن کو بَھنور ہے اُس کنارے پر
سنا ہے مر گئے سارے کِنارہ پوچھنے والے
محبت ہو چکی ہم کو کوئی اِدراک ممکن ہے۔ ۔؟
کھڑے ہیں سب مساجد میں کفارہ پوچھنے والے
ضبط ہے انتہا مجھ میں مگر کتنا کروں آخر
کہیں سے لوٹ آئیں وہ خدارا پوچھنے والے
بہت سے لوگ ہیں مُجھ سے خسارہ پوچھنے والے
تمہارا نام نہ لے کر تمہارا پوچھنے والے
تیرے ترکِ تعلق نے بہت سے لوگ چھینے ہیں
تیری نِسبت سے آتے تھے ہمارا پوچھنے والے
بتاؤ کیا کہوں اُن کو سبب کیا ہے جدائی کا ؟
میرے در پر کھڑے ہیں وہ دوبارہ پوچھنے والے
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
تو پلیز لڑکیوں بہت محتاط رہیں۔۔۔
Respect all Girls .... because our moms and sister are also girlzz
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
لڑکی pic نہ دے تو فیک
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain