Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

یہ اپنے ہنستے کھیلتے دل ہم نے
خود ہی مار ڈالے ہیں۔

Raiyama
 ★ 

محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم اپنی اناؤں میں رہ کر کسی کو روز رات کے پہلو میں تنہا چھوڑ دو۔ محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم بالکل بےرحم ہو جاؤ اور کسی کو نفسیاتی مریض بنادو؟
لوگ کیوں محبت کو مذاق سمجھتے ہیں؟ کیوں نہیں سمجھتے کہ محبت کا لفظ کہنا اور نبھانا مشکل ہے۔ محبت تو وہ ہے جس کو محسوس کرنے سے ایک ایسی مہک آئے جو دن بھر کی تھکن کو اتار دے، جسے صرف سوچنے سے ہی چہرے پر مسکراہٹ آجائے۔
یار محبت کرو تو اس کا احساس بھی کرو، کیونکہ جہاں احساس نہیں وہاں محبت بھی نہیں
😊❤️
🌹🌹🌹🌹

Raiyama
 ★ 

اور کبھی کبھی تعلق بس اتنا سا ہوتا ہے کہ
کوئی آپ کے اندر کے شور کو سن لے،
بغیر کچھ کہے، بغیر کچھ مانگے…
وہ رہ جائے تو حوصلہ بڑھ جاتا ہے،
اور چلا جائے تو خالی پن شور مچانے لگتا ہے۔
بس یہی فرق ہوتا ہے تعلق اور عادت میں۔

Raiyama
 ★ 

لوگ احساس کرنے والے ہوں تو اچھے رویے رائیگاں نہیں جاتے جلد یا بدیر آپ کا پلڑہ بھاری ہو ہی جاتا ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ کبھی کبھی ہم بہت دیر کر دیتے ہیں اور جب زندگی کے بالکل آخری موڑ پہ کسی کی مدد، خدمت، دوستی، رفاقت، احساس، مروت یا اخلاق کو سراہتے ہیں یا اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں تو بندہ بس تاسف سے مسکرا دیتا ہے کہ اب تو بہت وقت نکل گیا، تعریف اور شکرگزاری تو وقت پہ اچھی لگتی ہے، اب تو الفاظ بھی معنی کھو چکے اور ان کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق بھی نہیں پڑتا تو کیا فائدہ۔۔
سو کسی کا شکریہ ادا کرنے کے لئے یا کسی کو سراہنے کے لئے عمر کے ڈھلنے، صحت کے گرنے، طاقت کے نشے کے ٹوٹنے اور انا کی دیوار کے زمیں بوس ہونے کا انتظار نہ کریں کہیں آپ کا وقت نہ نکل جاۓ!

Raiyama
 ★ 

پیار، محبت اور رشتے میل ملاقاتوں کے نہیں، نیتوں کے پابند ہوتے ہیں، نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں پرانے رشتے بھی بیکار جاتے ہیں.❤

Raiyama
 ★ 

جنوری کی پہلی بارش____،
ہواؤں کی سنسناہٹ_______،
مٹی کی خوشبو__________،
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،
چائے کا کپ___________،
میں اور تیری یاد________
💗💗💗💦🌨️🌧️🌨️🌨️
💞💞🔥🌧️🌧️🌨️☕☕

Raiyama
 ★ 

مخلص انسان کو اکثر بیوقوف سمجھ لیا جاتا ہے،
کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بولتا، دھوکا نہیں دیتا،
اور دل سے نبھانے پر یقین رکھتا ہے۔
کتنی دکھ کی بات ہوتی ہے نا
جب آپ کسی سے سچ کے سوا کچھ نہ کہیں،
اسے کبھی دھوکا نہ دیں،
اور پھر بھی سامنے والا مسلسل آپ کو دھوکا دیتا رہے۔
اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے
جب آپ سب کچھ محسوس کر رہے ہوں،
سب جانتے ہوں،
پھر بھی خاموش ہوں۔
ایسے میں سوال یہ نہیں رہتا
کہ آپ کی کیا قدر ہے،
بلکہ یہ ہوتا ہے کہ
آپ کی نظر میں سامنے والے کی کتنی عزت باقی رہ گئی ہے؟
کیونکہ جو انسان دھوکا دیتا ہے
وہ صرف دوسروں کا نہیں،
اپنا بھی نقصان کرتا ہے—
وہ ایک مخلص انسان کھو دیتا ہے
اور اس کے ساتھ اپنا بھروسہ بھی۔😢🍀🍁

Raiyama
 ★ 

وہ دونوں عجیب تھے…
ہر چھوٹی بات پر الجھ جاتے، انا کے سائے میں چھپ کر خاموش ہو جاتے، ایک دوسرے سے ناراض ہو کر بھی دل سے دور کبھی نہ ہوئے۔ ہر جھگڑا جیسے محبت کی ایک نئی پرت کھولتا، ہر شکوہ جیسے اِک نیا وعدہ بن جاتا۔ وہ لڑتے تھے، روٹھتے تھے، مگر ٹوٹتے نہیں تھے… کیونکہ وہ جانتے تھے، اُن کی دنیا ایک دوسرے سے ہے۔ اور کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں، جن میں سکون خاموشی سے نہیں، تھوڑی سی تکرار، تھوڑی سی ضد، اور بہت ساری چاہت سے ملتا ہے۔❤️

Beautiful People image
R  ★ : تُم اتنے مصروف کیوں ہو کیا تمہاری ارد گرد کی دنیا میری 🥀🥺محبت سے زیادہ - 
Motivational Quotes image
R  ★ : باقی سب جائیں بھاڑ میں - 
Beautiful People image
R  ★ 🔥 : اگلے جہاں میں ملے گئے یہ بات بجا ہے لیکن۔۔! اس جہاں میں نہ ملنے کا دکھ ہمیشہ - 
Raiyama
 ★ 

جب کوئی پسندیدہ شخص سے نظر انداز ہوتا ہے *تو وہ انسان پوری طرح ٹوٹ جاتا

Raiyama
 ★ 

اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جو اِس طرح تُمہاری عزت کرے جیسے
اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے، جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں، جِسے تمہارے بناؤ سِنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو۔۔“♡_

Raiyama
 ★ 

⏰ نفرت کرنے کا ہنر آیا ہی نہیں 🦋🌝 بس لوگوں کو معاف کیا اور چھوڑ دیا 🙂

Attitude Quotes image
R  ★ 🔥 : میں اہم ہوں - 
Attitude Poetry image
R  ★ : ہر کسی کا دل رکھنے والے کو اپنا دل رکھنے کے لیے کوئی سینہ نہیں ملتا 🥺💔🥀 - 
Raiyama
 ★ 

_اپنے دل میں یہ یقین پختہ کر لو کہ جو نہیں ملا، اس میں ہی تمہاری بہتری تھی۔ لیکن اب جو ملے گا، وہ تمہارے ماضی کے ہر غم کو مٹا دے گا، ہر تکلیف پر غمی خوشیوں کی مرہم لگا دے گا، کیونکہ جب اللہ تمہیں بہتر نہیں دیتا، تو یقیناً بہترین عطا کرتا ہے۔❤🩹_

Raiyama
 ★ 

آپ کسی سے محبت بھی کریں تو اسے اپنا سو فیصد حصہ نہ دیں،
اپنے وجود کا ایک حصہ خالص اپنی ذات کے لیے بچا کے رکھیں
تاکہ جب وہ چھوٹ جائے تو کم از کم آپ اٹھنے کے قابل تو ہوں،
آپ اس قابل تو ہوں کہ پھر سے اپنی زندگی شروع کر سکیں.

Raiyama
 ★ 

ہم زاتی طور پر مصروف اور اکیلے ہو سکتے ہیں،لیکن روہانی طور پر ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں"❤️🩹

Raiyama
 ★ 

ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے"❤️🫶