ہر شخص کو آپ راضی نہیں رکھ سکتے، یہ کام چمچے اور منافق لوگ ہی کر سکتے ہیں۔ باضمیر سچے اور با اصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور نا خوش ہوتے ہیں 🥀🩶
جن سے محبت کا دعوٰی ہوتا ہے ناں،
انہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دیا جاتا!
انہیں پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے۔💐🫶
___*(🌻🦋🫠
🖤🌸✨
_جہاں *مُحبّتــٰــٰـیں* ہوں_ ۔۔۔!!
_وہاں *گواہی* دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔!!_
_جہاں *اِعــٰــٰـتماد* ہو_ ۔۔۔!!
_وہاں *بدگُمانیاں* جَنم نہیں لیتیں_ ۔۔۔!!
_جہاں *خلــٰــٰـوص* ہو۔۔۔!!_
_وہاں *شَکُوک* پیدا نہیں ہوتے_۔۔۔!!
_جہاں *ادب* ہو۔۔۔!!_
_وہاں الفــٰــٰـاظ بھی *ادائیگی* میں محتاط ہوتے ہیں_ ۔۔۔!!
🖤🌸✨
*★..... 🦋🫠
_میٹھا ڪیا ہے؟_
- _اس ڪی باتیں_ 𓐄 ❤️🔥🦢 𓂂𓏸≽
_جھیلیں ڪیا ہیں؟_
- _اس ڪی آنڪھیں_ 𓐄 ❤️🔥🦢 𓂂𓏸≽
- _چاند ڪیا ہے؟_
- _اس ڪا چہرہ_ 𓐄 ❤️🔥🦢 𓂂𓏸≽
- _خوشبو ڪیا ہے؟_
- _اس ڪی سانسیں_ 𓐄 ❤️🔥🦢 𓂂𓏸≽
- _غم ڪیا ہے؟_
- _اس ڪی جدائی_ 𓐄 ❤️🔥🦢 𓂂𓏸≽
- _اس ڪے علاوہ؟_
- _وہ اور فقط اس ڪی محبت_ 𓐄 ❤️🔥🦢 𓂂𓏸
- _ڪیا ڪرتے ہو؟_
- _اس سے محبت_ 𓐄 ❤️🔥🦢 𓂂𓏸≽≽
*__*🌚🪽🕊️
اپنی آنکھیں بند کر لیں ان احساسات سے جو آپ کو اداس کر رہے ہیں... اور ان لوگوں سے منہ موڑ لیں جنہوں نے آپ میں درد پیدا کیا... اور اپنی زندگی ذہنی سکون کے ساتھ بسر کریں اور یقین رکھیں کہ اللہ آپ کو کچھ بہتر دے گا، اور یہ زندگی کسی کے لیے نہیں رکتی...
محبوب رُوٹھے تو اُسے مناؤ
نہ مانے تو بھی اُسے مناؤ
پھر بھی نہ مانے تو اُسے مناؤ اور مناتے رہو
رقص کرو یا اُس کے قدموں میں بیٹھ جاؤ
لیکن اُس کے مان جانے تک سکون سے نہ رہو"😢
میں نے زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ
اگر آپ کسی ایک کے ساتھ
حد سے زیادہ مخلص ہو جائیں،
تو اکثر وہی آپکو سب سے زیادہ
نظر انداز کرنا سکھا دیتا ہے۔
پھر انسان ہر وقت
شکایتیں ہی کرتا رہ جاتا ہے
“تم نے میسج نہیں کیا… کال نہیں کی…”
اور اپنی اہمیت مانگتے مانگتے
خود کی عزت ہار دیتا ہے۔
اب میں نے یہ سیکھ لیا ہے کہ
زندگی میں صرف ایک انسان کو مرکز بنانا
خود سے ناانصافی ہے۔
لوگوں کو آپشن میں رکھو،
دل کو کسی ایک کے حوالے مت کرو،
تاکہ جب کوئی بدلے…
تو ہم ٹوٹیں نہیں، صرف سیکھیں
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
مرا غرور سلامت تمہارے جیسے بہت
ابھی ابھی اسے ہجرت کا حکم آیا ہے
وہ جس کو عشق تھا گھر کی ہر ایک شے سے بہت
یہی تو قحطِ بصارت میں کام آئیں گے
خرید لائی ہوں میں خواب جیسے تیسے بہت
تمام شہر پہ طاری تھا شاعری کا نشہ
کشید کی گئی لذت سخن کی مے سے بہت
غریبِ شہر کے فاقوں کو یہ دلاسہ دو
امیرِ شہر کی الماریوں میں پیسے بہت
یہ بھی تو جیت ہے
اگر تم نے ابھی تک ہار نہیں مانی اور ڈٹے ہوئے ہو۔
بس ہمت نہ چھوڑنا، ڈٹے رہو۔
ایک شاندار جیت رستے میں ہے۔
ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے"❤️🫶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain