Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

Raiyama's posts:

Raiyama
 

چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے...

Raiyama
 

وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر
زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی

Raiyama
 

کچھ ایسے لوگ
جو بہت خاص ہوں
جو اہم بھی ہوں اورپیارے بھی..
تعریف میں جن کی لفظ نہ ہوں
تو
عام سا لفظ ہم لکھیں کیوں !
کچھ صفحے
کچھ لائنیں
کچھ ورق
ہم کیوں نہ خالی رہنے دیں !
اور اتنے پیارے لوگوں کو
بس
اپنے دل میں رہنے دیں❤️

Raiyama
 

کبھی کبھی ہم دبے پاؤں انجان راستوں پے اتنی دور نکل آتے ہیں __ اتنی دور کہ ہمیں خبر بھی نہیں ہوتی__,
اور المیہ یہ ہوتا ہے کہ ہم جس راستے پے چل رہے ہوتے ہیں اس کی کوئی منزل نہیں ہوتی 😔

Raiyama
 

پنسل سے پین میں آتے آتے کوئی ہمیں یہ نہیں بتاتا کہ ایک عمر کے بعد ہم اپنی غلطیاں مٹا نہیں سکتے🙂🖤🥀

Raiyama
 

محبت یہ ہے۔۔۔ کہ تم اپنے محبوب کی ہر رگ سے واقف ہو جاؤ۔۔۔۔۔ اس کے پیار میں چھپی ناراضگی سے۔۔ اس کے غصے میں میں چھپے پیار سے۔۔۔ اس کی اکتاہٹ میں چھپے ڈر سے۔۔۔ اس کے ڈر میں چھپی آس سے۔۔۔ اس کی ضد میں چھپے حق سے۔۔۔۔ اور اس کی مسکراہٹ میں چھپے درد سے۔۔۔۔ یہاں تک کہ اس کی چلتی سانسوں کے پیچھے چھپی وجہ سے جو آپکی ذات ہوتی ہے۔..!-"

Raiyama
 

"انتظار۔۔۔!!!"
انتظار ایک اذیت ہے۔۔!!
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو۔۔
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ۔۔۔
بستر پر لیٹے نیند کا ہو۔۔۔۔
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو۔۔ 💔

Raiyama
 

کچھ ایسے لوگ
جو بہت خاص ہوں
جو اہم بھی ہوں اورپیارے بھی..
تعریف میں جن کی لفظ نہ ہوں
تو
عام سا لفظ ہم لکھیں کیوں !
کچھ صفحے
کچھ لائنیں
کچھ ورق
ہم کیوں نہ خالی رہنے دیں !
اور اتنے پیارے لوگوں کو
بس
اپنے دل میں رہنے دیں❤️

Raiyama
 

اقرار کر گیا ، کبھی انکار کر گیا
ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا
پلکوں پہ رکھ کے ہونٹ سبھی خواب چُن لیے
سوتے میں پھر کوئی مجھے بیدار کر گیا
رستہ بدل بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص
دل میں اُتر کے ساری حدیں پار کر گیا

Raiyama
 

مت پڑھا کرو اتنے غور سے میری تحریروں کو
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے

Raiyama
 

Qudrat ke asoolon mein baddal kiyun nahi hota
Jo aaj howa hai, wohi kal kyun nahi hota??
Her jheel ma pani hai, her ik jheel mein lehrain
Phir sab k muqader mein kanwal kyun nahi hota
Jab USS ne he dunya ka deewan likha hai
Her aadmi payari se ghazal kyun nahi hota
Her bar na milnay ki kasam kha k milay hum
Apnay he eradoon pe amel kyun nahi hota ?

Raiyama
 

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتاہے .

Raiyama
 

محبت ایک ایسی ناقابلِ فہم اور خطرناک شئے ھے جو آپ کی ذات سے سب کچھ چھین لیتی ھے اور آپ کے پاس وہی کچھ باقی رہ جاتا ہے جو آپ کے محبوب کو پسند ہو۔❤️

Raiyama
 

نگاہِ لطف کـــــــے امیدوار ہـــــم بھی ہیں
کبھی ملاؤ تو ہم سے بھی مہربان آنکھیں

Raiyama
 

تجھ سے ھے میری سوچوں میں بہار
مہک سی جاؤں تیرے اک خیال سے

Raiyama
 

یہ آئینہ ہے یا تو ہے جو روز مجھ کو سنوارتا ہے
اتنا سوچنے لگی ہوں میں آجکل تیرے بارے میں
#

Raiyama
 

خوابوں کے افق پر ترا چہرہ ہو ہمیشہ
اور میں اسی چہرے سے نئے خواب سجاؤں!!😍

Raiyama
 

مجھے شاعری سے زیادہ پیار کہیں بھی نہیں ملا
یہ صرف وہ بولتی ہے جو میرا دل کہتا ہے .

Raiyama
 

مَیں لاکھ کہہ دوں کہ آکاش ہوں زمیں ہوں مَیں
مگر اُسے تو خبر ہے کہ اس کے بغیر کچھ نہیں ہوں مَیں

Raiyama
 

مجھے شوق تھا __ تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا___ چلو خیر ہے
میری زندگی بھی___ گزر چکی
تو بھی جا چکا____چلو خیر ہے
یہ جو بے بسی ہے میرے چار سُو
اور الجھے الجھے سے طور ہیں
تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں۔؟
نہ سمجھ سکا___چلو خیر ہے
کبھی تم کوضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھی کہ تو ملے
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ___ چلو خیر ہے
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا ___چلو خیر ہے