دلوں کی دھڑکنیں جب ایک آہنگ میں ڈھلیں،
تو کوئی رشتہ نہیں رہتا جہاں میں، درمیاں۔
یہ پیار کا سایہ ہے، جہاں دو روحیں ملی ہیں،
اِس لمس میں ہے دنیا، ہے سب کچھ عیاں، نہاں
ایسا نہیں کے دن نہیں گزرتا یا رات نہیں ہوتی 😘
سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے جب بات نہیں ہوتی 💖
ساری عمر چلتی ہے ،پھر بھی پوری نہیں ہوتی
یہ محبت ہے جناب ،کبھی بوڑھی نہیں ہوتی
یہ شمع جل رہی ہے، اِسے گُل نہ ہونے دو،
قریب آؤ، میرے دل کو، دیر مت کرنا۔
ہزار باتیں ہیں دِل میں جو کہنا چاہتے ہیں،
مگر وہ لمحہ کہاں ہے؟ کہو، دیر مت کرنا۔
سویرے جاگنے والوں کو ملتی ہے منزل،
ہے راستہ ابھی باقی، سنو، دیر مت کرنا۔
تمہیں الوداع کرنے کے لیے مجھے ننانوے خط لکھنے پڑیں گے اور سوویں خط میں
میں لکھوں گا “مت جاؤ!”
دلوں کی دھڑکنیں جب ایک آہنگ میں ڈھلیں،
تو کوئی رشتہ نہیں رہتا جہاں میں، درمیاں۔
یہ پیار کا سایہ ہے، جہاں دو روحیں ملی ہیں،
اِس لمس میں ہے دنیا، ہے سب کچھ عیاں، نہاں
ساری عمر چلتی ہے ،پھر بھی پوری نہیں ہوتی
یہ محبت ہے جناب ،کبھی بوڑھی نہیں ہوتی
اگر تم پاس ہوتے تو💗
کرم کی انتہا کرتے🌹
تمہیں پلکوں پہ رکھتے ہم🥺
تمہیں دل میں بسا لیتے❤️
اگر تم روٹھ جاتے تو 😔
تمہیں کتنا مناتے ہم💕
تمہاری غلطیوں کو بھی 💔
ہنسی میں ہم اڑا دیتے🥰
اگر اپنی خطا ہوتی🥀
خود کو ہی سزا دیتے😥
مگر یہ سب جبھی ہوتا🌷
اگر تم پاس ہوتے تو💞
یادیں وہ خوشبو ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتی
وہ روشنی ہیں جو کبھی بجھتی نہیں
وہ آواز ہیں جو ہمیشہ گونجتی رہتی ہیں
کچھ یادیں خوبصورت ہوتی ہیں
تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...
تمہیں سوچوں تو جینے کے ارادے رقص کرتے ہیں ❤
Some women go blow ur mind... "In A Word"
And some may steal your heart... "With A Smile"
And others that take your soul.. "At a glance"
But there is "one woman"
May take over the mind, heart and soul.. 💞
آپ کو"اپنی________________روح میں أتار لوں❤
خود کو"آپ کی_____________چاہت میں سنوار لوں❤❤
نہیں "چاہیے" اس_______________دنیا میں اور کچھ❤
بس آپ مل"جاۓ_________تو اپنی زندگی گزار لوں.❤
چاند کو کہاں ہونا چاہیے؟
تمہاری کھڑکی کے بالکل سامنے
ستاروں کو کہاں ہونا چاہیے؟
تمہاری آنکھوں میں
سب سے خوبصورت پھول کو کہاں ہونا چاہیے؟
تمہارے بالوں میں
میرے نام کو کہاں ہونا چاہئے؟
تمہارے ہونٹوں پر
اور تمہیں اس وقت کہاں ہونا چاہئے؟
میری بانہوں میں
میرا ،چاند ،ستارے، پھول ،تم ہی تو ہوں
عورت کی ہاں اور ناں دونوں میں آگ چھپی ہوتی ہے،
✨ ہاں کر دے تو زندگی بنا دیتی ہے،
✨ ناں کر دے تو مرد کے غرور کو راکھ کر دیتی ہے۔
اور عورت کی “ناں” ہمیشہ ناں ہی ہوتی ہے
ضد نہیں، ادا نہیں، کھیل نہیں ❤️❤️
عورت اس وقت تک تمہاری ہوتی ہے
جب تک وہ لڑتی ہے جھگڑتی ہے شکایت کرتی ہے
عورت کی خاموشی میں مرد کی ہار ہوتی ہے
اور یہی بات سمجھنے میں مرد بہت دیر کر دیتا ہے ❤️❤️
💕
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں
خواب ہے نہ خیال کوئی
نہ منظروں میں کوئی کشش ہے
نہ موسموں مـیں جمال کوئی
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
"مجھے تب بھی محبت تھی __ مجھے اب بھی محبت ہے"
"تیرے قدموں کی آہٹ سے ___ تیری ہر مسکراہٹ سے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain