Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...
تمہیں سوچوں تو جینے کے ارادے رقص کرتے ہیں ❤

Raiyama
 ★ 

کسی نے بوب مارلے سے ایک بار پوچھا کہ کیا کوئی کامل عورت موجود ہے؟
انہوں نے جواب دیا:
"کون کمال کی پرواہ کرتا ہے؟
چاند بھی مکمل نہیں، وہ گڑھوں سے بھرا ہوا ہے۔
سمندر انتہائی خوبصورت ہے، لیکن وہ نمکین اور گہرائیوں میں تاریک ہے۔
آسمان ہمیشہ لامحدود لگتا ہے، لیکن اکثر وہ بادلوں سے ڈھکا ہوتا ہے۔
اس لیے، ہر خوبصورت چیز کامل نہیں ہوتی، بلکہ وہ خاص ہوتی ہے۔
ہر عورت کسی نہ کسی کے لیے خاص ہو سکتی ہے۔
کامل بننے کی کوشش چھوڑ دو، بلکہ آزاد رہو اور جیو۔
وہ کرو جو تمہیں خوشی دے، دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش نہ رکھو۔✨🎀😊

Raiyama
 ★ 

اگر زندگی کو خوبصورت بنانا ہے،
تو سہنا سیکھو نظر انداز کرنا سیکھو
خاموش رہنا سیکھو اور اکیلے جینا سیکھو 💯🥀

Raiyama
 ★ 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Raiyama
 ★ 

آپ کو"اپنی________________روح میں أتار لوں❤
خود کو"آپ کی_____________چاہت میں سنوار لوں❤❤
نہیں "چاہیے" اس_______________دنیا میں اور کچھ❤
بس آپ مل"جاۓ_________تو اپنی زندگی گزار لوں.❤

Raiyama
 ★ 

عورت کی ہاں اور ناں دونوں میں آگ چھپی ہوتی ہے،
✨ ہاں کر دے تو زندگی بنا دیتی ہے،
✨ ناں کر دے تو مرد کے غرور کو راکھ کر دیتی ہے۔
اور عورت کی “ناں” ہمیشہ ناں ہی ہوتی ہے
ضد نہیں، ادا نہیں، کھیل نہیں ❤️❤️
عورت اس وقت تک تمہاری ہوتی ہے
جب تک وہ لڑتی ہے جھگڑتی ہے شکایت کرتی ہے
عورت کی خاموشی میں مرد کی ہار ہوتی ہے
اور یہی بات سمجھنے میں مرد بہت دیر کر دیتا ہے ❤️❤️____ 💕

Raiyama
 ★ 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Raiyama
 ★ 

زیادہ سمجھدار اور زیادہ بے وقوف میں کوئی فرق نہیں کر سکتا، دراصل یہ دنوں ہی کسی کی نہیں سنتے۔۔۔🤍🩶

Raiyama
 ★ 

آہستہ آہستہ سب بدل جاتے ہے 'دوست،محبت، لہجے، مصروفیات ،سب کچھ۔۔۔

Raiyama
 ★ 

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم پاس ہو اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز سمبھالے رکھنا.....!!

Raiyama
 ★ 

لوگ کہیں گے تم سے نہیں ہوگا تم مسلسل چلتے رہنا تمہارا مسلسل چلتے رہنا ہی لوگوں کو حیران کرنے کے لیے کافی ہے💯

Raiyama
 ★ 

💓*کسی دوسرے شخص کو خوش کرنے کے لیے ... اپنے آپــــــــ کو پینٹ متـــــــ کریں ... جو آپـــــــــ کو واقعتاً چاہتا ہو گا ... وہ آپــــــــ کے اصل رنگوں سے ہی محبتـــــــــــــــــ کرے گا ...........*♥️
💓: _``__📌🌏↝-
- _جب انسان خود کو رب کے سپرد کر دیتا ہے_
- _تو پھر تقدیر اس کے حق میں خود بدل جاتی ہے_ ໋݊♩ 🔥🩷 ᯓ
_*یاد رکھو… سب سے اندھیری رات کے بعد ہی سب سے خوبصورت سویرا آتا ہے۔ اللہ کبھی کسی کی محنت اور دعا کو رائیگاں نہیں جانے دیتا، بس تھوڑا صبر اور تھوڑا یقین باقی رکھو۔*_✨🌸 🤍.
*”اے میرے رب!*
اُس دل کے لیے قرار نازل فرما، جو اندر ہی اندر بکھر چکا ہے، جو ہنستا تو ہے مگر ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک صبر کی طویل کہانی چھپا رکھتا ہے۔ اُس دل پر اپنی رحمت کی ایسی چادر اوڑھا دے کہ غم بھی سکون بن جائیں، آنکھوں کے آنسو دعاؤں میں بدل جائیں

Raiyama
 ★ 

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ھے انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ھے
______________

Raiyama
 ★ 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں
کچھ رشتے قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا
۔
۔
۔
🌿🌾🌹

Raiyama
 ★ 

اتنی سی خواہش ہے میرے دل کو
بس یہ عمر کٹ جائے تم سے پیار کرتے کرتے

Raiyama
 ★ 

اتنے ستے کہاں تھے ہم
بس تیرے واسطے رعایت کی تھی..! 💔

Raiyama
 ★ 

ساتھ کیا ھے
تیرا ھونا
محبت کیا ھے
تیرا خاموشی سے مجھے سننا
زندگی کیا ھے
تیرا میری ھر بات پر مسکرا دینا
مسکراہٹ کیا ھے
تیرا میرے ساتھ ھو کر بھی نہ ھونا
اس درد کو چھپا کر بھی
تجھے لفظ لفظ جینا اور تیرے ساتھ
مسکرانا ـــــــــــ 🥀❤️
__°🥢ʊ̽𝛂͍→🩷°🦋

Raiyama
 ★ 

آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں

Raiyama
 ★ 

اک شخص ہی کافی ہے ہمیں سارے جہاں میں
اک پھــول نے بھر رکھا ھـــے گلدان ہمارا ۔۔🥀🌷❤️

Raiyama
 ★ 

ہم اِنتظار کے قائل نہ تھے مگر تُم نے۔۔۔!!
لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح۔۔۔🖤