کیونکہ
ھمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ھے
ھم ویسا ہی سوچتے ہیں اور اسے یاد کرتے ھیں
مگر ھم صبر کا گھونٹ پی لیتے ہیں۔
جو تکلیف دہ تو ہوتا ہے پر کسی کی خوشی کے لیے پینا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔اور پھر ہم خاموشی سے اسے یاد کرتے ہیں __
اور آنسو بہا لیتے ھیں۔
اور ھم کر بھی کیا سکتے ھیں_۔۔؟
*_خاموشی سے الگ ہو جاتے ہیں ۔۔۔
نکل جاتے ہیں ____
اس کی زندگی سے اور اسے فرق بھی نہیں پڑتا ۔
بلکہ اس کو پتا ہی نہیں چلتا کب ہم نکل گئے...😒😔
_ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں
وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟؟ وہ وقت تب ہوتا ہے_
جب ھم کسی کے لیےunknown personھوتے ہیں۔۔۔
وہ شخص ھمیں جانتا نہیں ہوتا۔
پھرجب وہ جان لیتا ہے۔۔۔۔۔وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے
کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ھے۔
پھرignorance...جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔۔
اس انسان کوonline دیکھتے ہوئے بہت تکلیف ہوتی ہے
جب آپ اسےmsg کرنا چاہتے ھوں۔
مگر اسےonline دیکھ کر رک جاتے ھیں
کہ وہ کہیںdisturb نہ ہو جائے۔
اور ھم آنکھوں میں آنسوں لیے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔
ھمیں اپنیimportanceکا پتا چلتا ہے۔۔
کتنی تکلیف دہ ہوتی ہے یہcondition .
مگر ھم پھر بھی کوئی شکایت نہیں کرتے۔
کیونکہ
ھمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ھے
ھم ویسا ہی سوچتے ہیں اور اسے یاد کرتے ھیں
مگر ھم صبر کا گھونٹ پی لیتے ہیں۔
🥀
کہا ، گر پیار کرنا ھے تو کتنا پیار کرنا ھے ؟
جواب آیا ، بدن سے روح تک سرشار کرنا ھے
کہا کب تک یہ کہنا ہے؟ مجھے تجھ سے محبت ہے
جواب آیا کہ ، یہ اظہار تو ھر بار کرنا ھے
کہا ، ویران نظروں کو محبت کیوں عطا کر دی
جواب آیا کہ ، ان کو قابل دیدار کرنا ھے
کہا، الفاظ میں کیسے توانائی چلی آئی
جواب آیا، مُجھے سچائی کا اظہار کرنا ھے
کہا ، دل میں محبت کے ھزاروں ہی سمندر ہیں
جواب آیا کہ، تجھ کو ھر سمندر پار کرنا ھے
یہ بارش کا موسم ..
یہ ٹھنڈی ہوائیں ...
اکتوبر کی خوشبو...
سنہری یادیں ہوا کی سنسناہٹ وہ پتوں کا جھومنا ...
کھڑکی پہ دستک دیتی ہوئی.
بارش کی بوندیں
ادھوری شاعری
⚘بھاپ اڑاتا ہوا چاۓ کا کپ⚘ ❤تمہاری یاد اور میں
میرے لکھنے سے آپ کو کیا مسئلہ ہے..
آپ کی خاطر کیوں ذوق سے جائیں..
شاعری پہلا عشق ہے میرا..
آپ جاتے ہیں تو شوق سے جائیں . .
🔥🖤
سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ھوتے تھے ۔ ان کو دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے ۔۔۔ یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ھوگئے ہیں۔ ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے، بلکہ سبق دیتے ہیں..!
مل جائے تو عزت کرنا
نہ ملے تو بدنام نہ کرنا
میں نے پوچھا تھا اظہار نہیں ھو سکتا
دل پکارا خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ھو سکتا
ایک محبت تو کٸی بار بھی ہو سکتی ھے
مگر ایک ہی شخص ہر بار نہیں ھو سکتا
جس سے پوچھا تیرے بارے میں یہی کہتا ھے
خوبصورت ھے ۔۔۔۔۔۔ وفادار نہیں ھو سکتا
وہ تیرا آنکھ بھر کے مجھے دیکھنا
وہ تیرا دیکھنا ہی کمال تھا
میری جستجو كے احساس پر
تیرا لمس بھی تو بے مثال تھا
وہ جو چلتے چلتے تھے مل گئے
تھے میری چاہتوں كے سلسلے
جو تیرا سنگ نہ ملتا مجھے
تو پِھر جینا میرا محال تھا
زندگی پر اک کتاب لکھوں گی🥀
میں اس میں سارے حساب لکھوں گی💔
پیار کو وقت گزاری لکھ کر🥀
چاہتوں کو صرف عذاب لکھوں گی💔
ہوئی برباد میری محبّت کیسے🥀
کیسے بکھرے میرے خواب لکھوں گی💔
اپنی خواہش کا تذکرہ کر کے🥀
اس کا چہرہ گلاب لکھوں گی🌹
میں اس سے جدائی کا سبب🥀
اپنی قسمت خراب لکھوں گی💔
مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!
انکے قریب آنے سے اچانک چھوڑ جانے سے
بہت سخت لہجوں سےاور نرم مزاجوں سے
جان بن جانے سے انجان ہو جانے سے
بہت خاص ہونے سےبے حد عام ہو جانے سے
احسان کرنے سےاحسان جتانے سے
پہلے ہسنے سے پھر خود ہی رولانے سے
ایک دن چھوڑ جانے سے کبھی نا لوٹ آنے سے
مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے...
🔥💗💗
𝘿𝙤𝙣'𝙩 𝙛𝙤𝙧𝙜𝙚𝙩 𝙛𝙤𝙧𝙩𝙝𝙘𝙤𝙢𝙞𝙣𝙜 16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
💔جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
Never again😢
*جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے..
گیت لکھے بھی تو ایسے کہ سنائے نہ گئے
زخم لفظوں میں یوں اترے کہ دکھائے نہ گئے
تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اُٹھائے نہ گئے
ہم نے قسمیں بھی اٹھا دیکھیں مگر بھول گئے
ہم نے وعدے بھی کیے اور نبھائے نہ گئے
شہر میں فتح کی رونق تھی کسی دشمن پر
ہم سے لیکن در و دیوار سجائے نہ گئے
کیا بس اتنی ہی محبت تھی کہ بولے نہ چلے
کیا بس اتنا ہی تعلق تھا کہ آئے نہ گئے
🥀🥀
کئے محبت سے جو تھے پہلے
گناہ سارے معاف کر دو
جہاں بھی دیکھوں دکھائی دو تم
نظر پہ ایسا غلاف کر دو
نہ کوئی اب میرے پاس آئے
سبھی کو ایسا خلاف کر دو
میں چاہوں بھی تو نہ جا سکوں اب
یوں کشتیوں میں شگاف کر دو
ہے سرد راتوں سی زیست اپنی
دعا کو میرا لحاف کر دو
جو صبح تیرے نام سے شروع ہو 💛
رگ و پے میں شبنم اتارتی ہے💙
ننگے پاوں گیلی گھاس پہ 💚
تیری محبت کا احساس لیے ہوا❤️
میرا انگ انگ نکھارتی ہے🧡
تو جان حیات تو متاع حیات💜
تو ہی تو ہے وجہ حیات🖤
تیری حیات، مجھے زندگی نوازتی ہے💛
تیرا لہجہ ، تیری آواز💙
تیری گنگناہٹ میری سانسوں کا ساذ💚...
یہ دن یہ رات یہ لمحے مجھے اچھے لگتے ہیں
تمہیں سوچوں تو سارے سلسلے اچھے لگتے ہیں
بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے تمہی تک فاصلے اچھے لگتے ہیں
مگر رات کے جس پہر بھی میری آنکھ کھل جائے تو میری سوچیں بے لگام گھوڑے کی طرح ہو جاتی ہیں
میرا دل چاہتا ہے میں چیخ چیخ کے روؤں اپنی ہر تکلیف آنسوؤں میں بہا دوں مگر میں ایسا بھی نہیں کر پاتی آنسو بھی اب پلکوں کے بند توڑ کر باہر آنے سے انکاری ہو گئے ہیں """
اور پھر اسی طرح سوچتے سوچتے فجر کی اذان ہو جاتی ہے اور میں سب کہ سامنے ہنسنے مسکرانے والی اپنے اللّٰہ کے سامنے پھوٹ پھوٹ کے رو دیتی ہوں اور اس طرح دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے اور میں اپنے لیے اللّٰہ سے گڑگڑا کے صبر مانگتی ہوں "
"بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"🤲❤
میں بہت کوشش کرتی ہوں کہ سارا دن حد سے زیادہ مصروف رہوں تاکہ رات کو بستر پہ لیٹتے ہی مجھے نیند آ جائے
پتا ہے کیوں؟
کیونکہ میں کچھ بھی سوچنا نہیں چاہتی
میں نہیں سوچنا چاہتی ان لوگوں کے بارے میں جو مجھے بیچ راہ میں چھوڑ کر چلے گئے
میں نہیں سوچنا چاہتی ان لوگوں کے بارے میں جو میری ذات کو ذرہ ذرہ کر گئے
مگر رات کے جس پہر بھی میری آنکھ کھل جائے تو میری سوچیں بے لگام گھوڑے کی طرح ہو جاتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain