دوستی میں خوبصورت چہروں کا کیا کرنا
جب ذہنی ہم آہنگی ہی نا ہو
دوستی ان سے کریں جن سے آپ کا مزاج ملتا ہو جو آپ کو سمجھ سکے اور جنہیں آپ آسانی سے سمجھ سکیں. 😍
😛😛😛
جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہے.
رب سے جڑتا نہیں ہے.
خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر.
جب بندہ اس کے آگے.
پاش پاش ہو کر.
پیش ہوتا ہے.
تو.
وہ سمیٹ لیتا ہے.
دوبارہ بنا دیتا ہے.
اور.
بے شک وہ بہترین مصور ہے.❤
خاموشی اختیار کر لیں،
مگر گلہ مت کریں،
گوشہ نشیں ہو جاٸیں،
مگر اپنا معیار مت گراٸیں،
عزت نہ ملے تو کنارہ کشی کر لیں،
وقت کی بھیک نہ مانگیں،
عزت اور محبت کے بغیر،
کسی رشتے کا وجود نہیں،
عزت وہ نہیں،
جو باتوں سے سناٸی جاتی ہے،
عزت وہ ہے جو عمل میں دکھاٸی دیتی ہے۔🙏
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں___مگر جانے دو
شاید اُس آنکھ میں اک خواب مرے نام کا ہو 😍
دل عجب طور سے دھڑکا ہے اس امید کے بعد 💞🌼
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعوے دار ہوتے ہیں، پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے
،، ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں کہ
محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے.......
لکھی جو ہم نے اپنی ناکامی کی داستاں
جانے کیوں گیا پھیل کئی آنکھوں کا کاجل
رشتے اس.لئے کمزور ہوجاتے ہیں کیونکہ'_
ہم نبھانے کی بجائے آزمانے لگ جاتے ہیں..!¿
#مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی #قیمت
#زندہ رہیں تو جینے کی #سزا دیتے ہیں لوگ 💔
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔😐😒
کبھی ساحل سمندر پہ گئے ہو
کتنا خاموش لگتا ہے دور سے جیسے بہت پرسکون ہو
لیکن جیسے جیسے اس کے قریب جاؤ
لگتا ہے بہت شور ہے آتی جاتی لہریں جب ساحل سے ٹکراتی ہیں تو
کتنے ہی گوہر ولعل ساحل کی گود میں چھوڑ جاتی ہیں اور اگر
کوئی انہیں نہ سمیٹے تو
جانتے ہو کیا ہوتا ہے
لہریں پھر سے اسے واپس سمندر میں
پھینک دیتی ہیں
محبت بھی ایک سمندر کی طرح ہے
اس کی لہریں صرف وہی محسوس کر سکتا ہے جو اس دل کے قریب ہو
دوسروں کے لیے وہ صرف ایک سمندر ہی پوتا ہے اور جب
کوئی محبت کی گوہر ولعل نہیں سمیٹتا تو دل کا سمندر
انہیں آنسوؤں کے رستے بہا دیتا ہے
اگر محبت اپنا دامن پھیلائے تو
اس کو اپنے سر پر ڈھانپ لو خوش قسمت ہوتے ہیں وہ جو محبت کی قدر کرتے ہیں اور جو محبت کی قدر نہیں کرتے قسمت بار بار ان پر مہربان نہیں ہوتی محبت کی قدر کرنا سیکھیں
جمالِ یار کو دیکھوں______کمالِ یار سے پہلے
میں خوشبو کی طرح مہکوں خیالِ یار سے پہلے
جب تم ہوتے ہو سامنے تو کوئی تمنا نہیں رہتی
پھر یہ پھول کیا بہاریں کیا چاند کیا ستارے کیا...
کچھ لوگ میرے لفظوں سے سیتے ہیں اپنے زخم کچھ لوگوں کو میں چبھتا ہوں اک نوک کی طرح
ہزاروں عیب ہے مجھ میں مجھے معلوم ہے یہ بھی
مگر اک شخص ہے ناداں مجھے انمول کہتا ہے...❤️
وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہوگئے۔۔!!
نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی
چراغ تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گیا۔۔!!
یہ پوچھتے ہیں راستے رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو وہ مہربان تو گئے۔۔۔!!!!
خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی میں
جس طرح ٹوٹ کر گرتی ہے زمین پر بارش
تیری ذات پر خود کو اس طرح مرتے دیکھ💦
جو روز کہتا تھا؛ تُو دیکھنے کے قابل ہے
اسے کہو کہ کبھی دیکھنے تو آۓ مجھے
میں ایک گیت بنوں، لازوال چاہت کا
خوشی سے جھوم کے یہ سارا شہر گاۓ مجھے
🍁
تیرے ارد گرد گھومتے ھیں ___ میری ذندگی کے معاملے
تجھے ڈھونڈنے کے شوق میں_ میں نے اپنا آپ گنوا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain