Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

تجھے بھی شوق ، نئے تجربات کا ھو گا
ھمیں بھی شوق تھا ، کچھ بخت آزمائی کا
مِلے تو ایسے ، رگِ جاں کو جیسے چُھو آئے
جدا ھُوئے تو ، وھی کرب نارسائی کا

Raiyama
 ★ 

💕ایک تیری مُسکراہٹ کو_______عزیز رکھا ہے💕
💕 تُو کیا جانے تُجھے دل کے کتنے قریب رکھا ہے💕

Raiyama
 ★ 

" رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو 💔
رشتے بنانے سے بھی گریز کیجئے.💯🔥

Raiyama
 ★ 

محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
انمول بن جاؤں.

Raiyama
 ★ 

میرا یہ مرض مجھے لاعلاج لگتا ہے
میرے وجود میں اتری ہے اس کی ذات مسلسل...!!

Raiyama
 ★ 

تُو مجھ کو بھولنا چاہے تو بھول سکتا ہے
میں ایک حرف تمنا تیری کتاب میں ہوں🦋🦋🦋ن⁦❣️

Raiyama
 ★ 

شکایتیں بھی تھیں اسے میرے خلوص سے ۔
عجیب تھا وہ شخص جو میری عادتیں نہ سمجھ سکتا 🙁🙁

Raiyama
 ★ 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
🔥
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

Raiyama
 ★ 

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
درد پھولوں کی طرح مہکيں اگر تو آئے....

Raiyama
 ★ 

بڑھ بڑھ کر جو باتیں کرتے ہیں عشق کی
جب ذکر وفا آیے تو خاموش ہو جاتے ہیں

Raiyama
 ★ 

میری یادوں کی ابتدا ہی تم سے ہوتی ہے
�پھر کیوں کہتے ہو مجھے دعاوں میں یاد رکھنا

Raiyama
 ★ 

بارش میں لپٹی دوپہر ہلکی مدھم مدھم بوندا باندی.... سرسراتی ہوا.... سانسوں میں اترتی ٹھنڈک.... اور بادلوں کی گرج.... بےچین کرتی ہے تمہاری کمی

Raiyama
 ★ 

کھبی رات بھر کے جھگڑے ۔کھبی چاہتوں کی باتیں وہی آپ ہی کے قصے ۔ وہی آپ ہی کی باتیں
🖤کوئی ہم کو یہ بتائے ۔ یہ جنون نہیں تو کیا ہے ملیں جب بھی ہم کسی سے ۔کریں آپ ہی کی باتیں
🖤میرے حال پہ وہ یونہی کچھ۔ ایسے مسکرائے میں سنا رہی ہوں جیسے ۔ کسی اجنبی کی باتیں 🖤✨🖤

Raiyama
 ★ 

🖤کھبی رات بھر کے جھگڑے ۔کھبی چاہتوں کی باتیں
وہی آپ ہی کے قصے ۔ وہی آپ ہی کی باتیں
🖤کوئی ہم کو یہ بتائے ۔ یہ جنون نہیں تو کیا ہے
ملیں جب بھی ہم کسی سے ۔کریں آپ ہی کی باتیں
🖤میرے حال پہ وہ یونہی کچھ۔ ایسے مسکرائے
میں سنا رہی ہوں جیسے ۔ کسی اجنبی کی باتیں
🖤✨🖤

Raiyama
 ★ 

دیکھ لو خواب مگر خواب کا چرچا نہ کرو
لوگ جل جائیں گے سورج کی تمنا نہ کرو
کرچیاں ٹوٹے ہوئے عکس کی چبھ جائیں گی
اور کچھ روز ابھی آئینہ دیکھا نہ کرو
اجنبی لگنے لگے خود تمہیں اپنا ہی وجود
اپنے دن رات کو اتنا بھی اکیلا نہ کرو
خواب بچوں کے کھلونوں کی طرح ہوتے ہیں
خواب دیکھا نہ کرو خواب دکھایا نہ کرو
وقت کا کیا ہے کسی پل بھی بدل سکتا ہے
ہو سکے تم سے تو مجھ پر بھی بھروسہ نہ کرو
بے خیالی میں کبھی انگلیاں جل جائیں گی
راکھ گزرے ہوئے لمحوں کی کریدا نہ کرو
موم کے رشتے ہیں گرمی سے پگھل جائیں گے
دھوپ کے شہر میں آذر یہ تمنا نہ کرو

Raiyama
 ★ 

تم آنکھیں بند کرو تو آؤ میں ہی نظر۔۔۔۔۔۔
اس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر بن جاؤں۔۔۔۔ن 💗💗

Raiyama
 ★ 

جس کی مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی ،
اسی نے مجھے سکھایا کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے...! 😊

Raiyama
 ★ 

وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئی..!!
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ ختم ہوئ..!!

Raiyama
 ★ 

تم اپنے بارے میں مجھ سے بھی پوچھ سکتے ہو
یہ تم سے کس نے کہا ، آئینہ ضروری ہے؟؟؟

Raiyama
 ★ 

بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی
🥀🥀