Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی با زی ہی ہا ر جائے وصیؔ
مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی

Raja-Rameez
 

تم نے فقط محبت کا نام اچھال رکھا ہے
ہم نے تو اسے سینے میں پال رکھا ہے
ایسے رکھی ہیں تیری یادیں میں نے
جیسے کوئی سونا سنبھال رکھا ہے

Raja-Rameez
 

میں اس کے سامنے آنکھیں جھکا کے بیٹھتا تھا
سو اس کو دیکھتا کم تھا ، ذیادہ سوچتا تھا
اسے بتانے کی زحمت نہیں ہوئی تھی کبھی
وہ مشکلوں میں فقط میری اور دیکھتا تھا
میں ایک عمر سے آوازیں دے رہا ہوں کہ ، 'ہوں'
یہیں کہیں تھا کوئی جو مجھے پکارتا تھا
اب اس کو دیکھ کے میں صرف مسکراتا ہوں
ہر ایک بات پہ جس شخص کو میں چومتا تھا
اسے پتہ تھا برا وقت آنے والا ہے
'خدا تمہاری حفاظت کرے' وہ بولتا تھا
میں اس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں
وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون کھولتا تھا
تئیس سال کا ہوں اور ہاتھ کانپتے ہیں
میں جن کو دیکھ نہ پایا تھا ، انکو سوچتا تھا

Raja-Rameez
 

🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂

Raja-Rameez
 

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
❤.

Raja-Rameez
 

یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
*جون ایلیاء 💔🔥*

Raja-Rameez
 

کیا خاک ہم دلائیں یقین تم کو پیار کا
ملتا ہے تم سے پیار بھی خیرات کی طرح....!
کوئی گنہ بھی ہم نے کیا ہی نہیں تو پھر
ہم پر برس پڑے ہو کیوں برسات کی طرح....!
اجنبی

Raja-Rameez
 

مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداٶں سے،
تیری قاتل جفاٶں سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
سحرو شام ہاتهوں پہ،
تیرا ہی نام لکھنے سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری قدموں کی آہٹ سے،
تیری ہر مسکراہٹ سے،
تیری باتوں کی خوشبو سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے طیش و عداوت سے،
تیری بے جاشکایت سے،
یہاں تک کہ صنم میرے،
تیری ہر اک عادت سے
مجھے اب بھی محبت ہے ....!!!!
🌹🌹💞💞💞💞🌹🌹

Raja-Rameez
 

🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂

Raja-Rameez
 

❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣

Raja-Rameez
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤

Raja-Rameez
 

تجھ سے خود بھی وفا نہ ہو پائی
کر نہ قسمت سے گلہ بے وجہ ✨ 🌸
💯〽

Raja-Rameez
 

آگ لگے اس کى یادوں کو
آج پھر چائے ٹھنڈى کردى🖤😴

Raja-Rameez
 

کوئی کہانی کوئی واقعہ سُنا تو سَہی
اگر ہَنسا نہیں سکتا مُجھے رُلا تو سَہی
کِسی کے ہِجر کا چَھلا کسی کے وَصال کی چَھاپ
بِچھڑ کے مُجھ سے کیا ملا ذَرا دِکھا تو سَہی

Raja-Rameez
 

*یوں تو پاگل تھی وہ میرے لیے*
*مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ❤️*
~*Murshad*~😘💯

Raja-Rameez
 

کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے
تیرا شہر کتنا عجیب ہے
وہ عشق تھا وہ جنون تھا
یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے
یہاں کس کا چہرہ پڑھا کروں
یہاں کون اتنا قریب ہے
میں کسے کہوں میرے ساتھ چل
یہاں سب کے سر پہ صلیب ہے ؛؛

Raja-Rameez
 

سجناں دی تصویر بنا کے روندے رے
کاغذاں دی جاگیر بنا کے روندے رے
لے کے مٹی جھنگ تے تخت ہزارے دی
اک رانجھا تےاک ہیر بنا کے روندے رے
💥🥀🖤

Raja-Rameez
 

ہم جو تم سے............ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤

Raja-Rameez
 

میں اس کے سامنے آنکھیں جھکا کے بیٹھتا تھا
سو اس کو دیکھتا کم تھا ، ذیادہ سوچتا تھا
اسے بتانے کی زحمت نہیں ہوئی تھی کبھی
وہ مشکلوں میں فقط میری اور دیکھتا تھا
میں ایک عمر سے آوازیں دے رہا ہوں کہ ، 'ہوں'
یہیں کہیں تھا کوئی جو مجھے پکارتا تھا
اب اس کو دیکھ کے میں صرف مسکراتا ہوں
ہر ایک بات پہ جس شخص کو میں چومتا تھا
اسے پتہ تھا برا وقت آنے والا ہے
'خدا تمہاری حفاظت کرے' وہ بولتا تھا
میں اس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں
وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون کھولتا تھا
تئیس سال کا ہوں اور ہاتھ کانپتے ہیں
میں جن کو دیکھ نہ پایا تھا ، انکو سوچتا تھا

Raja-Rameez
 

اک زمانے کے بعد، آئی ھے شامءغم
شامءغم میرے گھر سے کہاں جائے گی
میری قسمت میں ھے جو تمھاری کمی
وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی