Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
.
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی

Raja-Rameez
 

دیکھ لینا کہ کسی دکھ کی کہانی تو نہیں
یہ جو آنسو ہیں کہیں اس کی نشانی تو نہیں
جس طرح شہر سے نکلا ہوں میں بیمار ترا
یہ اجڑنا ھے کو ٸی نقل مکانی تو نہیں

Raja-Rameez
 

بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں...
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں
جواز کونسا دوں گا بچھڑ کے لوگوں کو
تمہارے بعد تو سب کے سوال نوچتے ہیں

Raja-Rameez
 

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥

Raja-Rameez
 

❣️💞
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ہم ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ
Jani ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ہم ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد🚶💖

Raja-Rameez
 

وقت سونے کا تھا🖤
یادیں جاگ اٹھیں💯🖤

Raja-Rameez
 

شمع پہ چلا مقدمہ پروانے کے خون کا !
پوچھا گیا شمع نے کیون کیا خون معصوم کا ؟
شمع بولی ! جناب وہ خوشی کے نشے میں جھوم رہا تھا ،
میرے آکے پیچھے جھوم رہا تھا ،
خون نہ کرتی تو کیا کرتی بھری محفل میں مجھے چوم رہا تھا !!!!

Raja-Rameez
 

ھو گئ بات پرانی مگر اب سوچتا ھوں
عام سا شخص تھا وہ اس پہ دل آیا کیسے🖤🔥

Raja-Rameez
 

میرا ھو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ھے تو یہی بات مجھے ھے کافی💞
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے💞
❤❤🥀

Raja-Rameez
 

❣دل تو کہتا ہے زمانے سے چھپا لوں تجھ کو❣
❣دل کی دھڑکن کی طرح دل میں بسا لوں تجھ کو❣
❣کوئی احساس جدای نہ رہے اس طرح ❣
❣خود میں میری جان چھپا لوں تجھ کو❣
❣تو جو روٹھے مجھ سے میرے دل کے مالک❣
❣ساری دنیا سے خفا ہو کر منا لوں تجھ کو❣
❣جب میں دیکھوں تیرے چہرے پہ اداسی کا سماں❣
❣ بس یہ چاہوں کسی طرح ہنسا لوں تجھ کو❣

Raja-Rameez
 

میں تجھ سے خفا تو نہیں مگر تجھ سے کوئی گِلہ بھی نہیں
تیرے لہجے میں زمانہ بولتا ہے ورنہ میں تجھ سے جدا تو نہیں

Raja-Rameez
 

جستجو رائیگاں نہیں تھی مگر
جن کو چاہا تھا وہ نہیں پائے
کیوں گلہ ہم سے ہو کسی کو فرازؔ
ہم تو اپنے بھی ہو نہیں پائے
احمد فرازؔ

Raja-Rameez
 

مٹھاس دیکھنی ہو تو مجھے بولتا سن
خلوص دیکھنا ہو تو میرے شہر میں …آ
꧂#࿐❥

Raja-Rameez
 

شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا
ایسا سکوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس پر تقریر بھی فدا ہو
آزاد فکر سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔ عزلت میں دن گزاروں
دنیا کے غم کا دل سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کانٹا نکل گیا ہو
آغوش میں زمیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔ سویا ہوا ہو سبزہ
پھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
**علامہ اقبال**

Raja-Rameez
 

پینے دے سا قی..........ابھی رات با قی ھے.
میرے حصے کی..........ابھی شراب باقی ھے.
جانا ھے مجھے سب کچھ بھلا کر میخانے میں.
پینے دے ابھی دل میں کسی کی یاد با قی ھے.

Raja-Rameez
 

غم کی راھوں میں ھر وقت تنھا ھوں میں؟
خوشیاں میرے پاس نہیں غم کا بادشاہ ہوں میں؟
وہ کتنا مہربان تھا کہ ھزاروں غم دے گیا؟
ھم کتنے خود غرض نکلے کچھ نہ دے سکے پیار کے سوا...........

Raja-Rameez
 

خـیال باندھ کے لاؤں، کمـال کر ڈالـوں
تمہاری ذات کو پھر بے مثال کر ڈالوں
تُـو پُکـارے تـو پـھر مـجھ پہ وجـد طـاری ہـو
میں پاؤں جـھوم کے رکھوں، دھمال کر ڈالوں

Raja-Rameez
 

ٹیڑھی میڑھی ضدی اچھی لگتی ہے
تو جیسی ہے ویسی اچھی لگتی ہے،
الٹے ہاتھ پہ مہندی جچتی ہے تم پر...
لڑکوں سے تو لڑتی اچھی لگتی ہے،
دیکھ محبت چھپ چھپ کر ہی کرتے ہیں
چوری کی یہ چُوری اچھی لگتی ہے،
مِیرّ پڑھو گی اور اداسی بانٹو گی
غالّب پر تو ہنستی اچھی لگتی ہے۔
#

Raja-Rameez
 

💞
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے!!!
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے!!

Raja-Rameez
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤