اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
سنہری شام ڈھلتے سائے
ٹھنڈا خوبصورت دسمبر"اور
ان کے گاؤں کی گڑ والی چائے۔۔♥️🌺☕
آپ اپنا غبار تھے ہم تو
یادتھے یادگار تھے ہم تو
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جون یاروں کے یار تھے ہم تو
چپ چپیتے _____یاد ماہی دی
کھا گئی تن دا ماس وے بیبا
درد ہنیری______رات ہجر دی
آ گئی سانوں راس وے بیبا
🍂🥀
راہ بهولا ہوں مگر یہ مری خامی تو نہیں
میں کہیں اور سے آیا ہوں مقامی تو نہیں
میں ہمہ وقت محبت میں پڑا رہتا تھا۔۔۔
پھر کسی دوست سے پوچھا یہ غلامی تو نہیں
کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔
تھوڑی گپ شپ ہو جائے🥀
سوال آپ کا جواب میرا🙂❤
سبھی کے غموں کی دوا لاۓ ہیں
اہل غم بیٹھوں ہم چاۓ لاۓ ہیں☕
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*
*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔؟؟*
💔💔💔
اک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری
محبت یوں بھی ممکن ہے
نہ اس کو دیر تک تکنا
نہ اس سے بہت سی باتیں
نہ کوئی پیار کے قصے
نہ آخر شب مناجاتیں
محبت یوں بھی ممکن ہے
محبت یوں بھی ممکن ہے
کبھی کچھ عام سے جملے
کبھی کچھ عام سی باتیں
کبھی بس مسکرادینا
کبھی نظریں چرا لینا
محبت یوں بھی ممکن ہے
سنو۔۔۔!
تم عزم والے ہو
بلا کا ضبط رکھتے ہو
تمہیں کچھ بھی نہیں ہو گا
مگر دیکھو ذرا سوچو
جیسے تم چھوڑ کے گئے ہو
اُسے تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آتا 🥀
آنکھ لکھو تو نم لکھنا...👁️
وجہ لکھو تو غم لکھنا...😿
وقت لکھو تو صبر لکھنا...🙃
گھڑی لکھو تو درد لکھنا...🍂
خدا لکھو تو بے عیب لکھنا...❤️
لوگ لکھو تو بے فیض لکھنا...🥀
شام لکھو تو منتظر لکھنا...😔
امید لکھو تو سحر لکھنا...😶
محبت لکھو تو ابر لکھنا...💝
عشق لکھو تو ہجر لکھنا...💔
راه لکھو تو سفر لکھنا...🍁🖤
زندگی لکھو تو خفا لکھنا...🤍
تمہارا نام میرے لب پہ آتے ، آتے بچا
دوکاندار نے پوچھا تھا آپ کیا لیں گے
🖤
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...💔
بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے💞
☕☕
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
نفرت بھی کیوں کریں ان سے۔۔۔
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا۔۔🖤
🙃🖤
محبّت تو اس سورج کی دیکھو
جو روز جلتا ہے
اپنے چاند کی ایک جھلک پانی کو
جیسے وہ پا نہی سکتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain