تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گے 💯
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے🖤
اس غریبی میں گزارہ نہیں ہوتا ۔۔
غیب سے کوئی اشارہ نہیں ہوتا۔۔
ہم کو اپنا بیچنا۔۔۔۔۔ پڑا بچپن ۔۔
مفلس سی زندگی کا گذارا نہیں ہوتا ۔۔
یہ تُہمت سگریٹ پر ہی کیوں
عشق بھی تو مُضرِ صحت ھے!!
*شب بخیر*
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...💔
تمھارے بعد گزریں گے بھلا یہ کیسے ------میرے دن__________
نومبر سے بچیں گے تو--------دسمبر_مار ڈالے گا.
تجھ کو دریا پار سے دیکھا کرتے تھے۔۔۔
پھر بستی میں کشتی کی ایجاد ھوئ۔!
مُرشد گہرائی کو_____چھوڑیں!!!
مُرشد ہم کنارے پہ ہی ڈوب گئے!!!
🍂🍃🍂
یقین مانو ظلم ہوا ہے تم پر
دیکھی ہے تصویر تمہارے منگیتر کی 🖤
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
جو بات بھی کہتے ہیں اُتر جَاتی ہے دِل میں
تاثـــیر جُدا سی، ہمـــیں ورثے میں ملــی ہے
جو ہاتـھ بھی تَھاما ہے سَــــدا سَاتــھ رہا ہے
اَحـــباب شَناسی، ہمــیں ورثے میں ملــی ہے
ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط
رکھنا
سنا هے دسمبر کے بچھڑے کبھى
ڼهيى ملتے ☺💔
رو رہا ہوں میں ایک مدت سے
ہو گیا تھا جو عشق شدت سے
تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں ..!!
موت اچھی ہے اس محبت سے
یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں
سرکار جون ایلیاء🔥
.
یعنی اب لوگ بتائیں گے میں اسے کیسے چاہوں؟😒😒
وہ میرا ہے، میری مرضی،میں اسے جیسے چاہوں 🖤❣🥀
- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
-
اور *تم میری دسترس* میں *تھی* ہی *کب* ،؟؟
اک *خوش فہمی* تھی جو بس *خوش فہمی* ہی *رہی_* 💯 💔
*_#💔_*
ایک چاۓ کو دو کپوں میں برابر بانٹ کر
اکثر کیا ہے فرض، کہ تنہا نہیں ہوں میں ♥️🥀
غائبانہ شریک کرکے تجھے
ایک چُسکی بھری ہے چائے کی♥️🥀
💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں
وفا بن کر تم میں??❤
اے محبت! میں تیرے ساتھ چلنے والا نہیں
یہ شجر تیرے آنگن میں پلنے والا نہیں
بہت وقت لگا کے بگاڑا ہے خود کو
اتنی آسانی سے میں سدھرنے والا نہیں
انہیں فکر ہے تو کریں ازالہ
اِن دِلاسوں سے تو کام چلنے والا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain