*تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے*
👁️ 👁️
💧💧 *~~*✍🏻🧎🏻♂
*کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں*
*تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے*
😔
*میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا*
🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
😢
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤☺
آسیب زدہ شخصیت ہے میری
جو بھی آتا ہے بچھڑ جاتا ہے۔۔۔۔۔❤
ترستی ہیں نگاہیں میری
تکتی ہیں راہیں تیری
چاہییں پناہیں تیری
یہ کیسے میں بتاؤں تجھے
سوتی نہیں آنکھیں میری
کٹتی نہیں راتیں میری ♥
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ..
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ,
ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺰﻟﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﻤﯿﮟ,
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ..
ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﯽ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺍﺗﯿﮟ,
ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ,
ﻣﯿﺮﮮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ,
ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️مـیں نکل پاتا نـہیں _یاد کے حـلقے سے کــبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
🌹پاوں رکهنے پر چیخ اٹهتے ہیں
خشک پتوں میں بهی کتنی انا ہوتی ہے🌹
*ملنگی جان*
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ..
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ,
ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺰﻟﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﻤﯿﮟ,
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ..
ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﯽ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺍﺗﯿﮟ,
ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ,
ﻣﯿﺮﮮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ,
ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
بے خودی کی زندگی ہم جیا نہیں کرتے !!!
جام دوسروں سے چھین کر پیا نہیں کرتے !!!
جن کو ہم سے محبت ہے آ کر اظہار کرے !!!
پیچھا ہم بھی کسی کا کیا نہیں کرتے,🌹🌹🌹👈🏿👈🏿!
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
ہم نے سمیٹے ہیں
درد دنیا کے
اور تم سے ایک
ہم نہ سنبھالے گئے🔥💔
میں شوق دوا کا رکھتا ہوں
بیمار تھوڑا ہوں
تم چاہتی ہو ہرروز ملو
اخبار تھوڑی ہوں
تم آنکھیں دیکھاؤ
اور میں بھیگی بلی بن جاؤ
میں عشق میں ہوں جناب
گرفتار تھوڑی ہوں
🌼🌼🌼🌼
🥀🥀🥀🥀
🌷دینے والے بن جاؤ،
تمہارے پاس بھی آنا
شروع ھو جائے گا-
چاہے وہ عزت ہو _____💫
احترام ہو ______💫
محبت ہو ________💫
یا امداد ہو______💫
اکیلے ہم ہی شامل نہیں،اس جرمِ محبت میں
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتے تھے 💔💯
ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺗﺮﺍﺯﻭ ﭘﺮ ...!!!
ﮐِﺲ ﮐﮯ ﻏﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
ﺷِﺪﺗﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
ﮐﭽﮫ ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ،،،
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺗﻮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ...!!!
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﯽ ،،،
ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ🔥
•°_______✨🌸🥀"
جنھیں چھوڑ دیا جاۓ 🙂
انکا ذکر بھی حرام ہے🔥🥀
کون پرسانِ حال ھے میرا
زندہ رھنا کمال ھے میرا
تُو نہیں تو تیرا خیال سہی
کوئی تو ھم خیال ھے میرا
میرے اعصاب دے رھے ھیں جواب
حوصلہ کب نِڈھال ھے میرا
چڑھتا سورج بتا رھا ھے مجھے
بس یہیں سے زوال ھے میرا
سب کی نظریں میری نگاہ میں ھیں
کس کو کتنا خیال ھے میرا
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
اس رات کے سینے میں سپنے تو بہت بوۓ
سپنے ہی مگر بوۓ، اٹھے تو بہت روۓ
یا جلتی ہوئی آنکھیں، یا وحشی اندھیرے ہیں
جاگے توبہت جاگے، سوئے تو بہت سوۓ
کھوئے ہیں بہت اپنے، ڈر اب کے زیادہ ہے
ڈر اب کیوں زیادہ ہے، ایسے تو بہت کھوۓ
یہ پیڑ مگر چاہے پانی بھی مسلسل اب
ہاں تخم یقیں مجھ میں، تو نے تو بہت بوئے
غم تیری جدائی کا جز تیرے کسے کہتے
بچھڑئے تو بہت چپ تھے، لوٹے تو بہت روئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain