Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

زمانہ جو بھی کہے اسے سن
کسی کی تو زباں پہ مت جا
جسے تو اپنا سمجھتا ہے وہ تیرا کیوں نہیں
تو اس شہر کی ہوا کو دیکھ اس مکاں پہ مت جا
لوگ تجھے کام کے لیے تیری تعریف کرے گے
تو کام آ سب کے خوش ہو کر احسان پہ مت جا
یہ دنیا تجھے برا بھی کہتی ہے
تو سب کی سن بس کسی انجام پہ مت جا.

Raja-Rameez
 

دلِ برباد کو برباد ، کہاں تک رکھتے
جانے والے تجھے ھم یاد ، کہاں تک رکھتے
اب تیرے ھجر کی باتیں نہیں سنتا کوئی
ھم لبوں پر تیری رُوداد ، کہاں تک رکھتے
بڑی مشکل سے نکالا ھے ، تیری یادوں کو
اپنے گھر میں انہیں آباد ، کہاں تک رکھتے
کارِ دُشوار تھی ، دوبارہ محبت لیکن
خود کو بیکار تیرے بعد ، کہاں تک رکھتے

Raja-Rameez
 

اپنی دنیا میں مجھے ایک پل دے دو
میری بے رخی زندگی کو گزرا ہوا کل دے دو
وہ وقت جو گزرا ہے ان کے ساتھ
میں اس کو بھول جاوں ایسا کوئی حل دے دو

Raja-Rameez
 

نیند کی گولیاں____ کھاتا ہے اب....!!!
وہ جو نمازِ عِشا پڑھ کر سوتا تھا.......!!!

Raja-Rameez
 

مری کہانی ترے چہرے پر لکھی ہوئی ہے
میں آئینہ ہوں مجھے دیکھ اور بات سمجھ
دھڑک رہا ہے یہ کس شخص کی محبت میں
سمجھ میں آئیں تو دل کے معاملات سمجھ

Raja-Rameez
 

یہ ظلم مِرے چاہنے والے نہیں کرنا
دیکھو مجھے دنیا کے حوالے نہیں کرنا
اِس دل کی طرف آنے نہ دینا کوئی لشکر
اِس شہر کو غیروں کے حوالے نہیں کرنا

Raja-Rameez
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺍِﺱ ﻧﮕﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ، ﮐﺒﮭﯽ ﺍُﺱ ﻧﮕﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺳﻮﭼﻨﺎ، ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎ ﺑﺠﺎ ﺗﺮﯼ ﺟﺴُﺘﺠُﻮ، ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮُﺑﮑﻮ
ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮭﻞ ﺳﮑﺎ ﺗﺮﮮ ﺭﻭ ﺑُﺮﻭ، ﻣﺮﺍ ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
ﻣﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﻋﺮﻭﺝ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺯﻭﺍﻝ ﺗﮭﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﻋﺮﺵ ﭘﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ، ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﯿﺮ ﮨﮯ ،ﺗﺮﺍ ﺷﮩﺮ ﻗﺮﯾﮧﺀ ﻏﯿﺮ ﮨﮯ
ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮩﻞ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﮟ ﮐﻮﺋﯽ، ﻣﺮﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺭﻭ ﺩﯾﺎ، ﺟﻮ ﺗﻮُ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﯿﮟ، ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
ﯾﮧ ﻣﺮﯼ ﻏﺰﻝ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﺎ ﺟﻤﺎﻝ ﮨﮯ
ﺗﺠﮭﮯ ﺷﻌﺮ ﺷﻌﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﻨﺎ، ﺳﺮِ ﺑﺎﻡ
ﻭ ﺩﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
🍁🍁

Raja-Rameez
 

اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر‬،
‫دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے اداکاری پر‬ .
*_`øffi@iaL--BøÝ_*

Raja-Rameez
 

💚نام ہونٹوں پہ تیر ا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے💖

Raja-Rameez
 

میرے ہی ہاتھوں پہ میری تقدیر لکھی ہے
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا..💔

Raja-Rameez
 

ہاں میں نے ____ توڑا ہے... 🖤
آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها... 🔥
جون ایلیا ء

Raja-Rameez
 

بچھڑتے وقت بھی میں نے تو پاؤں پکڑے تھے،،
حضور آپ نے سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔"گرا ہوا ہے،،

Raja-Rameez
 

تم میری پہلی محبت تو نہیں ہو لیکن،،،،،،،
میں نے تمہیں چاہا تھا پہلی محبت کی طرح،،،،،

Raja-Rameez
 

باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے
جو کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنا مغرور مت بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے

Raja-Rameez
 

سُن درد پیا، ہمدرد پیا
سب لوگ یہاں بے درد پیا
ہم آنکھیں بھی نا کھول سکیں
یہاں ہر سُو غم کی گرد پیا
یہ آنگن تجھ بن سُونا ہے
تُو میرے دل کا فرد پیا
میں تیرے بن بے جان بہت
مری تجھ بن سانسیں سرد پیا
💔

Raja-Rameez
 

میں رو پڑوں گی !
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا۔۔۔۔
میں رو پڑوں گی !
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گی۔۔۔۔!💔

Raja-Rameez
 

0میری دعا ہےتیری کہیں آنکھ لگے
مزید یہ کہ تیرا ہر خواب پورا ہو
کوئ تھوڑا بہت بھی ہو سکتاہے
ضروری نہیں ہرشخص خراب پوراہو
سوال کرنا سبھی کا حق ہے
یہ لازم نہیں کہ جواب پورا ہو
محبت بانٹ غیروں میں مگریاد رکھ
لوٹتےوقت میرےحصےکاحساب پوراہو
مجھےدفناکرفاتحہ بھی پڑھتےجانا
میں چاہتی ہوں تجھےثواب پوراہو
لکھوں گی شام و شبنم پر بھی کبھی
پہلے ذرا یہ محبت کا باب پورا ہو

Raja-Rameez
 

ھم پہ تہمت نہیں ، اِلزام لگا سکتے ھو
اور اِس کام سےشہرت بھی کما سکتے ھو
اک نجومی نے میرے ہاتھ پڑھے، اور کہا
تم کسی کوبھی کہیں ہاتھ دِکھا سکتے ھو
رِزق اور عشق کمانا، تمہیں کیا مشکل ھے
شعر کہہ لیتے ھو، تصویر بنا سکتے ھو
بیٹھ سکتے ھو مِیرے پاس اگر دل چاھے
دل نہ مانےتوکِسی وقت بھی جاسکتے ھو
*♥_⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ❤_♥*
*ہمیں جو چھوڑ گیا خسارا اس کا ہے...😊*
*رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سورنگ...🌚*
*꧁☬☬꧂*

Raja-Rameez
 

گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں

Raja-Rameez
 

آج وعدہ ہے اس کے آنے کا_
آج اٹکی ہے جان دستک پر_🔥❤️