❤میرا یار اتنا نرم و نازک ہے غالب
کل ہاتھ جلا بیٹھا جگنو پکڑتے پکڑتے❤
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے ؟
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
🥀
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے
کچھ اس طرح سے ڈائری مکمل کی میں نے
پہلے صفحے پر تم ___آخری پر ہم لکھ دیا
یہ کس مزاج کا مجھ پر بدن اتارا گیا
کریدنے سے مرے زخم بھرنے لگتے ہیں
میں لٹ گیا ہوں مگر ظرف میں کھڑا ہوا ہوں
یہ لوگ لوٹ کے بھی شور کرنے لگتے ہیں
🔥
تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا _ ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں.....
اب میں خود میں برایاں ڈھونڈتا رہتا ہوں
ایک بار اس نے کہا تھا تو میرے لائق نہیں
جن پتھروں کو عطا کی دھڑکنیں ہم نے۔
آج ان کو زبان ملی تو ہم ہی پہ برس پڑے۔
یہ بارش کی بوندیں اور ٹھنڈی ھوائیں.☔
لگتا ھے رو رھا ھے میرا محبوب مجھے پانے کی خاطر..
کون کمبخت کھتا ھے میرے محبوب کا رنگ کالا ھے۔
فرشتے تل بنا رھے تھے کہ غلطی سے سیاھی الٹ گيٸ
شراب پِلا کر مجھے بے دین نہ کر اے ساقیؔ
مد حو ش ہی کر نا ہے تو محفل میں ذِکرِ یا ر ہی کردے
بھول بیٹھے تو کچھ اہم نہ رہا
یاد آیا____تو سب ضروری تھا
تیرے جانے کے بعد سوچتے ہیں
تیرا ہونا بھی کب ضروری تھا ؟
میں نے کہا محبت ہے،اس نے کہا ہوس ہے
ہوس کیا نمازوں میں مانگی جاتی ہے؟😔
خوش رکھا کیجیے خود کو محترم☺
آئینے سے کہہ رہا ہوں میں🥀
#جون___ایلیاء🔥
پہلے لگتے تھے ایک دو احباب❗
اب تو 'سارے' ہی زہر لگتے ھیں🔥
🖤
ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جائے
اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے
ہجر ایسا ہو کہ چہرے پے نظر آجائے
زخم ایسا ہو کہ دکھ جائے، دکھانا نہ پڑے
عشق کااِک بول بھی نا نصیب ہوا
دوستو!
لیکن بدنام ایسے ہوئے جیسے ایجاد ہی ہم نے کیا ہو۔
بہت کہا تھا تجھے مجھے اپنا نہ بنا
اب اپنا بنایا ہے تو-- تماشا نہ بنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain