یہ دل ہی تھا جو سہہ گیا وہ بات ایسی کہہ گیا
کہنے کو پھر کیا رہ گیا اشکوں کا دریا بہہ گیا
مانا کے تم بہت خوب ہو بہت مگر۔۔۔۔۔۔
ھم بھی بہت خاص ہے کسی خاص سے پوچھ۔۔۔۔۔۔💓
*_بچھڑنے والے میرے حال پر نظر رکھنا_*
*_یہ سانحہ میری اوقات سے بڑا ہوگا_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !_*
*_ہاں ! میں اُس کا ہوں مسئلہ ہے کوئی؟_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری،_*
*_ہم نے مر جانا مناسب سمجھا،_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_زمیں سے اُٹھ ! زرا چہرہ دِکھا ! وہی ہے نا تُو ؟؟_*
*_جو کہہ رہا تھا محبت کا سر جھکا دوں گا ؟؟_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_یہاں کم نظر کا گزر نہیں_*
*_یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ_*
*_ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_آشنا وہ بھی تھا الفاظ کی تہہ داری سے_*
*_ہم بھی ہر لفظ میں مفہوم نیا رکھتے ہیں_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_اُس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نے_*
*_خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_اک شخص کا شوقِ محبت_*
*_میِری پوری دنیا اُجاڑ گیا_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_بہل تو جائے دلاسوں سے میرا دل لیکن_*
*_چلتی کہاں ھیں صحراوں میں کشتیاں_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار ..!_*
*_اسکی نارضگی میں آباد کوئی اورتھا..!!_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
ٹھیک ہوتی نہیں جزبات کی فراوانی بھی
آپ معیار بھی دیکھیں زرا مقدار کے ساتھ
آ ہی جاتا ہے برا وقت زرا دھیان رہے
لگنا پڑتا ہے ہر اک شخص کو دیوار کے ساتھ
لوگ انسان کی قیمت بھی لگا سکتے ہیں
گھر بنایا نہیں کرتے کبھی بازار کے ساتھ
اب مجھے محبّت کے وعدوں پے ہنسی آتی ہے
اور اس ہنسی میں میرے آنسو نکل پرتے ہیں
سو بار اجڑ کے پھر بسا ہوں
جنگل ہوں مگر ہرا بھرا ہوں..
ہر شخص میں ڈھونڈھتا ہوں خود کو
شاید میں کسی میں کھو گیا ہوں...
الجھا ہوں یہ سوچ کر ہوا سے
میں شھر کا آخری دیا ہوں...
*مَجبوریوں کے پھندے____، کُچھ اِیسے گلے پڑے__!*
*کہ*
*ہم اپنی ہی خواہشوں کے________، جَلاد بن گئے__!*
سوچ بوجھل_____دماغ کاهل_____!
آوارگی میں مبتلا سوال هوں میں____!
کیا کها___!؟؟ کمال هوں میں______!
تھوڑا بل دار_____تھوڑا خم دار______!
کٹ چکے پیڑ کی چھال هوں میں____!
اب کهو____،،کیا کمال هوں میں______!
کوئی زمین بنجر یا ٹوٹا خنجر______!
نا مکمل،نا قابل استعمال هوں میں__!
کیا اب بھی___کهو گے_____؟؟
سست ترین______بد ترین_______!
بے فکر دنیا سے____نڈھال هوں میں___!
اب چھوڑو_____یے رٹ______!
کمال هوں میں______؟؟؟؟
کٹا هوا_______کچھ پھٹا هوا______!
سوچ سمندر میں ڈوبا جال هوں میں__!
مت کهو____مت کهو_______!
کمال هوں میں_______________!!
کچرے میں ڈال دو____نکال دو______!
کسی بے ذائقه کھانے میں بال هوں میں____________!!
نا کهو______!کمال هوں میں_______
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا
اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا
اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
محبت بھی اْدھار کی طرح ہے
لوگ لے لیتے ہیں مگر دینا
بھول جاتے ہیں @ .....؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain