Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

لبوں کو سی لیا ________ لیکن
صبر آنکھوں سے نا ھوا پھر بھی...!!

Raja-Rameez
 

ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ.
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ.

Raja-Rameez
 

صرف ہا تھوں کو نہ دیکھو کبھی آ نکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خو د دار ہوا کرتے ہیں۔

Raja-Rameez
 

جب بھی دیکھتا ہوں ہَنستے ہوئے چہرے لوگوں کے،،
دُعا کرتا ہوں اُنہیں کبھی محبت نہ ہو..

Raja-Rameez
 

وہـــــی ہوا نا بـچھـــــڑنے پے بات آ پہنـــچـــی،
تجـــــھے کہا تھا، پـــرانے حســـــاب رہنے دے ،

Raja-Rameez
 

اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں

Raja-Rameez
 

تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں
ہم پر جو گزری ہمیں یاد ہے سب

Raja-Rameez
 

چاند کے روپ میں آتے ہی نہیں تم ورنہ
غم کی راتوں میں عجب جشن بہاراں ہوتا

Raja-Rameez
 

خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا

Raja-Rameez
 

چاہت فکر احترام سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا

Raja-Rameez
 

تاش کے پتوں کی طرح
اس نے آزمایا مجھے چالیں بدل کر

Raja-Rameez
 

ایک چھوٹی سی غلطی پہ مجھے وہ چھوڑ گیا
جیسے صدیوں سے میری غلطی کا انتظار تھا

Raja-Rameez
 

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا

Raja-Rameez
 

کبھی قیاس کبھی وہ گمان بدلے گا
میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا
میری آنکھوں میں بھی رہنا اسے قبول نہیں
پوچھو وہ اور کتنے مکان بدلے گا

Raja-Rameez
 

رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں
جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں

Raja-Rameez
 

ہم بھی مشہور ہوے بعد ترے
تم بھی گمنام تھے ہم سے پہلے

Raja-Rameez
 

اب تیرا نام آۓ تو
هم بات بدل دیتے هیں

Raja-Rameez
 

صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا
محبت ہو گیٰ تھی خواب میں

Raja-Rameez
 

اسے کہو کہ ذرا پھر سے وہ کہانی سنائے
جس میں شہزادہ محبت کی خاطر فقیر بنا تھا

Raja-Rameez
 

کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں