Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

نا تیرے آنے کی خوشی نا تیرے جانے کا
غم
اب وہ دن گئے جب تیرے دیوانے تھے ہم۔

Raja-Rameez
 

میں تنہا ئی کو تنہا ئی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں
تنہا ئی نے تنہا ئی میں میرا تنہا ساتھ دیا ہے۔

Raja-Rameez
 

تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ
ہم نے اپنے لب سی کر
سکوتِ شب کی مٹھی میں
کوئی طوفان رکھا ہے!
سجا سکتے تھے یادوں کے
کئی چہرے
کئی پیکر
مگر کچھ سوچ کر ہم نے
یہ گھر ویران رکھا ہے!
ہمیں شوقِ ازیت ہے
وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو
بہت سامان رکھا ہے...

Raja-Rameez
 

*یہاں اداس ہے ہر شخص___ کوئی اندر سے کوئی باہر سے_🤕*

Raja-Rameez
 

اس نے بھرى محفل ميں کھا تم مجھ پے نھيں ميرے حسن پے مرتی ھو ۔۔ ❣
ھم نے بھى ھنس کر بھرى محفل ميں کھ ديا جاو جب حسن ڈھل جاے تو لوٹ آنا۔۔۔❣

Raja-Rameez
 

کس منہ سے الزام لگائے بارش کی بوندوں پر
ہم نےخود تصویر بنائی تھی مٹی کی دیواروں پر

Raja-Rameez
 

*ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو💔*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*ہمارے پاس بھی آئينہ ہے، دکھائيں کیا؟🙃*

Raja-Rameez
 

پلٹ کے آئے تو سب سے پہلے تجھے ملیں گے
اُسی جگہ پر جہاں کئی راستے ملیں گے
اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی تو
ہم ایسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملیں گے

Raja-Rameez
 

باتیں اتنی کے جیسے وفا ان پے ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے ۔

Raja-Rameez
 

💯"کیوں اتنی تصدیق کرتے ھو۔۔۔!!!💯
💯"ہر حوالے سے ھم تمھارے ھیں۔۔۔!!!💯

Raja-Rameez
 

میں اپنى دوستى کو شہر میں رسواه نہیں کرتا
محبت میں بھی کرتا ہوں مگر چرچا نہیں کرتا
جو مجھ سے ملنے آجاۓ میں اس کا دل سے خادم ہوں
جو اُٹھ کے جانا چاھے میں اسے روکا نہیں کرتا

Raja-Rameez
 

ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے
میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
نہ جانے شہر میں کس کس سے جھوٹ بولوں گا
میں گھر کے پھولوں کو شاداب دیکھنے کے لیے

Raja-Rameez
 

کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں
ہرے پیڑوں کے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
بہت سے لوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں
کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیں ہوتا

Raja-Rameez
 

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا...؟
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی⁦
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے...؟
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی۔⁦.اے

Raja-Rameez
 

اُداسیاں ہیں ! وجہءِغم معلوم نہیں___
دِل پہ بوجھ سا ہے!شاید بِکھر گیا ہوں میں💔💔

Raja-Rameez
 

عشق صوفی ہے، نہ مفتی ہے، نہ عالم ہے...
عشق ظالم ہے، فقط ظالم ہے، بہت ظالم ہے...💔

Raja-Rameez
 

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑُﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻣَﺮ ﻣِﭩﮯ ﺍُﺱ ﭘﺮﻫﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘَﺮﮐﮭـﻨﮯ ﮐﺎ ﻓـﻦ ﻧﮩﯿـﮟ ﺁﯾﺎ🔥ہور کرو محبت

Raja-Rameez
 

کیا پوچھا؟ کیا نام تھا میرا.
ہاۓ صدقے !میرے نام کی قسمیں کھانے والے. ۔..😏
*#___MaRez_E_IsHQ*💕

Raja-Rameez
 

واہ جی واہ
مجبوری ہے صاحب
مسکرانا پڑتا ہے 😊😔
*#___MaRez_E_IsHQ*💕

Raja-Rameez
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے😊
*#___MaRez_E_IsHQ*💕