Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

تنہائی کی جان جلاؤں ، یُوں ہی ساری رات..
خود ہی در پہ دستک دوں،خود ہی پُوچھوں کون؟😔
*#___MaRez_E_IsHQ*💕

Raja-Rameez
 

اب تو خالی ہے روح جذبوں سے
اب بھی کیا ہم تپاک سے نہ ملیں...🙁
*#___MaRez_E_IsHQ*💕

Raja-Rameez
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!

Raja-Rameez
 

آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔

Raja-Rameez
 

تم سمجھتی نہیں ہو دکھ میرے 💔
اپنا نقصان سمجھ لیتی ہو ۔۔۔۔۔۔😔
*#___MaRez_E_IsHQ*💕

Raja-Rameez
 

اٹھاؤ کیمرا تصویر کھینچ لو میری....
غریب لوگ کہاں روز مسکراتے ہیں....😔
*#___MaRez_E_IsHQ*💕

Raja-Rameez
 

گلی میں رات بهر پهرتا ہے کوئی
گلے میں نیند کا تعویز ڈالے ہوئے...!

Raja-Rameez
 

سُنو ! کو ئی خرید ار ہے نظر میں
مفلسی کے دن ہیں وفا بیچنی ہے۔

Raja-Rameez
 

اس مو ڑ سے شروع کرنی ہے پھر سے زند گی
جہا ں سارا شہر اپنا تھا اور تم اجنبی۔

Raja-Rameez
 

وہ کہتی تھی کہ تم نہ ملے تو مر جا ؤ ں گی میں
کتنا خو بصو رت وہ جھوٹ بو لتی تھی۔

Raja-Rameez
 

دل چا ہتا ہے شا عری چھو ڑ کر
اس کے نچلے ہو نٹ پے کتا ب لکھ دوں۔

Raja-Rameez
 

ہم نے چھو ڑ دی فنکا ریاں
ورنہ تجھ جیسے حسین لو گ ہم قلم سے بنا لیتے تھے۔

Raja-Rameez
 

نہ خنجر سے پو چھ ،نہ تلوار سے پو چھ
میرا قتل کیسے ہوا میرے یا ر سے پو چھ۔

Raja-Rameez
 

لا پر واہ !ہے وہ زمانے بھر کا
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے۔

Raja-Rameez
 

دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔

Raja-Rameez
 

وہ پا س تھا تو زمانے کو دیکھتی نہ تھیں آ نکھیں
بچھڑ گیا تو ہو ئیں پھر سے در بدر آ نکھیں۔

Raja-Rameez
 

کرے گا زمانہ بھی قدر ہماری ایک دن دیکھ لینا
بس یہ ایک وفا کی عادت چُھو ٹ لینے دو۔

Raja-Rameez
 

لے رہا تھا کفن کی چادر محبت کے بازار سے
ہجوم سے آ واز آ ئی کفن بھی لیتے جا ؤ اکثر یا ر بے وفا ہو تے ہیں۔

Raja-Rameez
 

کسی کی مست نگا ہوں میں ڈوب جا ؤ فرازؔ
بہت حسین سمندر ہے خو د کشی کے لئے۔

Raja-Rameez
 

اپنی تو وہ مثا ل ہے جیسے کو ئی درخت
اوروں کو سایہ دیا اور خود دھوپ میں جلے۔