Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

جنہیں ہاتھ اٹھا اٹھا کر مانگا تھا دُعا ؤں میں
آ ج وہی ہمیں انگلی دکھاتے ہیں۔
انجان

Raja-Rameez
 

میں آ ج بھی شطرنج اکیلے کھیلتا ہوں کیونکہ
دوستوں کے خلاف چال چلنا مجھے نہیں آ تا۔

Raja-Rameez
 

تم نے دیوانہ بنا یا رتو میں دیوانہ بنا
اب مجھے ہو ش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا۔

Raja-Rameez
 

بڑی طبیب سے بر باد ہو ئی یہ چار دن کی زندگی
یا ر ملا،محبت ہو ئی،بے وفا نکلا اور پھر زندگی گزر گئی۔

Raja-Rameez
 

میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم
میرے اپنے چراغ ، مجرم ہیں۔۔۔

Raja-Rameez
 

فیصلہ چھوڑ دیا ہے ترے اندازے پر
روز اک بات تو سمجھائی نہیں جاۓ گی، 🙂
تو اگر سن نہیں پاتا تو مجھے غور سے دیکھ
بات ایسی ہے کہ دھرائی نہیں جاۓ گی،

Raja-Rameez
 

ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لزتِ حیات نہیں
کیا اجازت ہے ایک بات کہوں
وہ, مگر, خیر کوئی بات نہیں
جون ایلیاء🔥

Raja-Rameez
 

دیر تک چاند کے ہمراہ سفر کاٹتا ہے
دل تیرے وصل کی راتوں کا" ثمر" کاٹتا ہے
دل وہ محبوس پرندہ ہے تیرے ہجر میں جو
"حبس "کو کاٹ نہیں سکتا تو" پر" کاٹتا ہے
لاکھ زہریلا سہی شہر تیرے بعد مگر
کیسے بتلاوں کہ کس کاٹ سے " گھر "کاٹتا ہے!!
#سوچ_کا_سفر
✍️

Raja-Rameez
 

سزا یہ پیار کی یوں بے مثال دی اس نے
اداس رہنے کی عادت سی ڈال دی اس نے
کہ جب بھی اپنا بنانے کی بات کی میں نے
یہ بات باتوں ہی باتوں میں ٹال دی اس نے

Raja-Rameez
 

دل کو یوں سیلِ غمِ ہجر بہا لے جاۓ❤️
جیسے آندھی کسی پتے کو اڑا لے جاۓ💔
دل سے لٹ کر بھی سخاوت کی تمنا نہ گئی❤️
کوئی اجڑا ہوا آۓ تو دعا لے جاۓ💔
خاکِ مقتل میری پوشاک سنبھالے رکھنا❤️
کیا خبر، کون یہ بوسیدہ قبا لے جاۓ💔
#سوچ_کا_سفر

Raja-Rameez
 

💞عجیب کرب میں گزری جہاں جہاں گزری
اگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گزری💞
💞تمام عمر جلاتے رہے چراغ امید
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری💞
BewaFaa LifE......

Raja-Rameez
 

میں تو بھولا نہیں تم بھول گئی ہو مجھ کو😭
خیر گر تم بھی نہیں ہو مرے غم خواروں میں 😪
تم نہ آؤگی تو کیا اب نہیں آئے گی بہار ❤️❤️
پھول کیا اب نہ کھلیں گے مرے گلزاروں میں🍷🍷

Raja-Rameez
 

چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں

Raja-Rameez
 

کچھ ہوش نہیں رہتا 😎
کچھ دھیان نہیں رہتا 😓
محبت میں انسان انسان نہیں رہتا🤡🤡

Raja-Rameez
 

تیڈی یار وفا تے شک کائنی
اساں آپ وفا دے قابل نیں
ناں سینےسانبھ کے رکھ ساکوں
تیڈی شوخ ادا دے قابل نیں
اساں کملے کوجھے کالے آں
تیڈی یار رضاء دے قابل نئیں
نہ شاکر دارو کر ساڈے
اساں لوک دوا دے قابل نئیں

Raja-Rameez
 

تمہیں مجھ پر دسترس ہے پھر بھی تم میری کیوں نہیں ہوتی۔
ہم تو پورے کے پورے تمہارے ہے تم آدھی بھی نہیں ہوتی۔
تمہیں دیکھنے کے بعد آنکھوں میں خوشی تو ہوتی ہی نیند نہیں ہوتی۔
تمہیں یاد کرتے رہنا میری عادت ہے بن گئی۔
تمہیں بھول جانے کی ہم سے کوشش بھی نہیں ہوتی۔
حُسن میں دیکھے تو حوروں سے بھی حسِین ہو۔
تمہیں دیکھنے کی خواہش میری کم نہیں ہوتی۔
سَر سے دوپٹہ گِرے، سورج ڈوبے، شام ڈھلے بس بات یہ ہے عاقِب
ان کی ذلفیں بکھر جائے اگر میرے شہر میں سحر نہیں ہوتی۔

Raja-Rameez
 

ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﻤﯿﺾ ﮐﮯ ﺑﭩﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ # ﻓﻠﻤﻮﮞ ﻭﺍﻻ ﺳﯿﻦ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮔﯽ۔ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﯿﺪ ﭘﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﺱ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﮍﺍ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ۔ ﺍﺗﻨﯽ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﮐﮭﻨﭽﺎ ﮐﮯ # ﻗﻤﯿﺾ ﺗﮏ ﭘﮭﭧ ﮔﺌﯽ

Raja-Rameez
 

میرا بس نہیں چلتا
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی
میں خوابوں کو زہر دے دوں
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی..🥀🖤
#ماہی

Raja-Rameez
 

💔💔 دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے 💔💔
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا

Raja-Rameez
 

💞"برسوں کے انتظار کا انجام لکھ دیا
"کاغذ پہ شام کاٹ کے پھر شام لکھ دیا💞
💞"بکھری پڑی تھیں ٹوٹ کے کلیاں زمین پر
"ترتیب دے کر میں نے اُس کا نام لکھ دیا💞
💞"آسان نہیں تھی ترک محبت کی داستان
"دو آنسوؤں میں آخری پیغام لکھ دیا💞
#سوچ_کا_سفر
✍️Heart....