Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم
جب بس میں کچھ نہیں تو بیزار ہی رہو۔

Raja-Rameez
 

وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے

Raja-Rameez
 

نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں

Raja-Rameez
 

بستہ ویکھ کتاباں لبھو
ٹائی بوٹ جراباں لبھو
کھل ای چلے نے اسکول
اٹھے گا ھن ڈھڈ وچ سول
گھر گھر پینا پٹ سیاپا
پاپا ھوسی روون ھاکا
چھٹیاں کر کے ادھا سال
عادی ہوگئے نے ھن بال
بھل گیا اسکول دا رستہ
کردا نئیں دل چکیے بستہ
اک دوجے نوں وڈ وڈ کھائیے
دل نئیں کردا پڑھنے جائیے
ویگن دے وچ پیر نہ دھریے
ھائے او ربا ھن کی کریے
اردو سائنس حساب جے بھلے
اک اک اسیں کتاباں بھلے
نکلن ساڈے من چوں ھاواں
مولا لے چل دور بلاواں
مڑ کے کدی نہ آئے کرونا
وسے دیس دا کونہ کونہ

Raja-Rameez
 

نہ چھیڑ قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے
میں زمانے سے نہیں ہارا بس کسی کی بات مانی ہے

Raja-Rameez
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا

Raja-Rameez
 

یہاں💔👉اِس میں💔👉اِس میں درد ہوتا ہے 💔👉اس میں💯

Raja-Rameez
 

نگاہِ یار کا کیا ہے ، ہوئی ہوئی نہ ہوئی💞
یہ دل کا درد ہے پیارے ، گیا گیا نہ گیا💥💕

Raja-Rameez
 

#جوگی
#Social_Message
مُجھے میرے بزرگوں نے سکھایا تھا کہ " کر بھلا سو ہو بھلا "
پر آج کے زمانے نے سکھایا ہے کہ " کر بھلا سو کھا کھلا (جوتا) " 🙂
آج کسی کے ساتھ بھلا کر لو تو وقت آنے پر سب سے پہلے وہی ڈسے گا آپکو، آپ اگر عزت کرتے ہیں تو آپ کی اوقات کا پیمانہ گرا دیا جاتا ہے..
لیکن یقین جانیں بزرگ کبھی غلط نہیں کہتے، آپکو ، مُجھے ہماری اچھائی اور نیکیوں کا صلہ ضرور ملے گا، آپ بزرگوں کی سکھائی ہوئی اچھائی نبھاتے جائیں، اور زمانے کو اُسکی برائی نبھانے دیں..🙂
#شکریہ
#Dont_Follow_Me

Raja-Rameez
 

ستارے میں نہیں لیتی ✨
مجھے تم #چائے لا کر دو ☕️
# چائے جی ❤️

Raja-Rameez
 

زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
💔💔💔💔💔
لوگ نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں

Raja-Rameez
 

لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤

Raja-Rameez
 

تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔

Raja-Rameez
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

Raja-Rameez
 

نا جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی،،
جسے قریب سے دیکھا، وہ دوسرا نکلا💔🥀
#__🖤

Raja-Rameez
 

"اُو مٹی کے پرندے ۔۔۔ پنکھ اپنے کھول دے۔۔
پرواز تیری کیا ہے ۔۔۔ سب کو تو بول دے"❤️😔✌️
"آکاش سے بھی اوپر آکاش ہیں کہیں
چل تو اُڑان بھر لے۔۔۔نہ ڈر کو بول دے"✌️🙂

Raja-Rameez
 

کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں
اور کتابوں کی طرح ہی میں خاموش رہتا ہوں

Raja-Rameez
 

بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی

Raja-Rameez
 

آہستہ آہستہ بیماریوں میں ڈھل رہا ہوں میں
کرو مجھ پر بھی نظر کرم کہ مر رہا ہوں میں
تھام لو میرا ہاتھ اور لے جاؤ ساۓ تلے
تیرے عشق کی آگ میں تنہا جل رہا ہوں میں
تجھے کھونے کے ڈر سے گزرتی نہیں راتیں
وقت رک سا گیا ہے کیسے چل رہا ہوں میں
سوچتا ہوں کہ شاید وہ چاہنے لگے ہے مجھے
جس قدر ان سے محبت کر رہا ہوں میں
ڈر لگنے لگا ہے مجھ کو کہی مرہی نہ جاؤ پہلے
یوں تیزدار کانٹوں پر کیسے چل رہا ہوں میں
اک بار ہاتھ میرا بس تھام لو نہ عاقِب
رکھ کر ہاتھوں میں ان کے سر کیسے مر رہا ہوں میں

Raja-Rameez
 

خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں
کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے